وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ندیم بابر 17 دن میں اپنی ہی بات سے پھر گئے۔نجی نیوز چینل جیو کے پروگرام ; ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘میں بتا یا گیا کہ 30 نومبر کو کہا کہ , سندھ میں 17 کلومیٹر کی گیس پائپ لائن بننے کے بعد اب جنوری کے لیے ایل این جی کے 14 کارگو آرڈر کیے ہیں، جس سے کراچی کی ضرورت پوری ہوگی ۔پھر جب دیر سے ٹینڈر کرنے کی وجہ سے بڈز نہیں آئیں اور ایمرجنسی ٹینڈر کے بعد بہت زیادہ مہنگی بڈز آئیں تو کہہ, دیا کہ , ہم تو 12 کارگو ہی لے سکتے تھے، 14 ایل این جی کارگو کی تو ہمارے پاس گنجائش ہی نہیں ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.