لاہور ہائیکورٹ نےپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ; ( پی ڈی ایم ) کا جلسہ روکنے کی فوری استدعا مسترد کر دی، 16صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری۔
نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق لاہور; ہائیکورٹ نے پی ڈی ایم کا جلسہ روکنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ; فیصلہ جاری کیا کہ , حکومت دو دن میں جلسے کی اجازت کے حوالے سے فیصلہ کرے۔عدالت حکومتی پالیسی میں مداخلت نہیں کر سکتی، جلسے کی اجازت کا معاملہ زیر غور ہے۔
عدالت نے حکومت کو حکم جاری کرتے ہوئےکورونا ایس اوپیز پر عملدرآمدکیا جائے۔ عدالت نے تمام سیاسی جماعتوں اور ان کے; کارکنوں کو ایس اوپیز پر عمل درآمد کی بھی ہدایت کر دی۔ عدالت نے فیصلہ جاری کیا کہ,; تمام ادارے این سی او سی کی ہدایت پر پابندی یقینی بنائیں۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے 16; صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.