Skip to main content

بھارت خطے کا امن تباہ کرنے کیلئے ایک مرتبہ پھر سرگرم ، پاک فوج کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ..............


بھارت نے ایک مرتبہ پھر سے خطے کے  امن کو تباہ کرنے ;  کیلئے کوششیں شروع کر دی ہیں .جس پر; پاکستان کی مسلح افواج کو ہائی الرٹ کر دیا گیاہے ۔ 

نجی ٹی وی دنیا نیوز نے  ذرائع کے ;  حوالے سے کہاہے کہ سرحدوں پر پاک فوج کو ہائی الرٹ کر دیا گیاہے ،;   لداخ اور ڈوکلام میں ہزیمت کے;  بعد ہندوستان پر اندرونی اور بیرونی دباﺅ ہے.  جس کے باعث بھارت بارڈر ایکشن یا سرجیکل سٹرائیک کا سہارا لے سکتا ہے ۔ بھارت کسانوں کے احتجاج ; اور کشمیر میں مظالم سے عالمی میڈیا کی نظریں ہٹانے   کیلئے جعلی فلیگ آپریشن کی کوشش میں مصروف ہے ۔

ذرائع کا کہناہے کہ;  بھارت اندرونی مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے کسی ایکشن کی تیاری میں مصروف ہے ، 2016 میں بھی بھارت نے ناکام سرجیکل سٹرائیکس کاد عویٰ کیا تھا ، 26 فروری 2019 کوبھی بھارت نے;  ناکام آپریشن کی کوشش کی اور منہ کی کھانا پڑی جبکہ پوری دنیا میں ذلت اور رسوائی بھی سمیٹی ۔

دوسری جانب بھارتی میڈیا نے مودی سرکار کے خلاف مہم کا آغاز کر دیاہے اور آخر کار مودی حکومت کے خلاف بول اٹھا ہے ،بھارتی میڈیا میں آوازبلند کی جارہی ہے کہ ہندوستانیوں سے حقائق مت چھپاو۔ بھارت نے;   کارگل سے حاصل ہونے والے سبق کو بھلا دیاہے ، کارگل میں بھارت نے حقائق کو چھپائے اور زیب داستان کئی کہانیاں گھڑیں ، بھارتی ملٹری نے حقائق کواپنے زاویے سے دکھاناشروع کررکھاہے ، ڈوکلم کرائس 2017 سے لے کراب تک مودی حکومت حقائق تسلیم کرنے سے انکاری ہے ، من گھڑت خبریں پسندیدہ چینلزکے ذریعے لیک کی جاتی ہیں، بھارت نے اس مقصد کیلئے انفارمیشن وارفیئرقائم کیاہے۔

Comments

Popular posts from this blog

وزرائے تعلیم کا اجلاس، گرمیوں کی چھٹیاں محدود، کسی طالب علم کو بنا امتحان پرموٹ نہ کرنے کا فیصلہ..................

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت  ; ہونے والے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس میں رواں سال کسی بھی;,  طالب علم کو بنا امتحان پرموٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ شفقت محمود کی زیر صدارت ہونے والے  ;   اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے تعلیم کے علاوہ کشمیر اور گلگت ;  بلتستان کے وزرائے تعلیم نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ رواں سال کسی بھی طالب علم کو بغیر امتحان کے پرموٹ نہیں کیا جائے گا۔ اجلاس نے;  اس بات پر اتفاق کیا کہ تمام کلاسز کے امتحانات ہر صورت منعقد کیے جائیں گے۔   اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دسویں اور,;     بارہویں کے امتحانات جون میں لیے جائیں گے۔ رزلٹ میں تاخیر پر جامعات پروویژنل سرٹیفکیٹ,;    کی بنیاد پر داخلے دیں گی۔ اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ,;  موسم گرما کی تعطیلات کم ہوں گی اور اس بارے میں فیصلہ صوبے کریں گے۔

بوائے فرینڈ کو سرعام شادی کی پیشکش کرنا مہنگا پڑگیا، لڑکی نے تھپڑ دے مارا، لیکن وجہ شادی سے انکار نہ تھی...............

  ایک نوجوان نے ڈزنی لینڈ کی سیر کے دوران اپنی گرل فرینڈ کو شادی کی پیشکش کرنے کی رومانوی منصوبہ بندی کر رکھی تھی لیکن;  جب اس نے اپنے دوستوں کے سامنے گرل فرینڈ کے آگے ایک گھٹنے پر جھک کر شادی کی پیشکش کی تو ایسا کام ہو گیا کہ اس نے سوچا بھی نہ تھا۔  ڈیلی سٹار کے مطابق کیڈ نامی اس نوجوان نے,  جب شادی کی پیشکش کی تو اس;  کی گریشی او نیل نامی گرل فرینڈ نے اسے ہلکے سے ایک تھپڑ رسید کر دیا۔ اس تھپڑ کی وجہ شادی سے انکار نہیں تھا.  بلکہ گریشی سمجھ بیٹھی تھی;  کہ شاید وہ اس سے مذاق کر رہا ہے۔ گریشی اور کیڈ کے دوست اس واقعے کی ویڈیو بنا رہے تھے۔ گریشی نے یہ ویڈیو اپنے ٹک ٹاک اکاﺅنٹ پر پوسٹ کی ہے;.  جس میں اس نے لکھا ہے کہ ”کیڈ نے ڈزنی لینڈ میں مجھے شادی  کی پیشکش کی اور میں سمجھ بیٹھی کہ,  وہ میرا مذاق اڑا رہا ہے اور پھر یہ کام ہو گیا۔“ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ,  گریشی تھپڑ مارتے ہوئے کیڈ سے کہتی ہے کہ ’ایسا مت کرو‘ اور جواب میں کیڈ کہتا ہے کہ’ نہیں، اس بار میں مذاق نہیں کر رہا‘     اور یہ کہتے ہی وہ جیب سے انگوٹھی نکال ...

سونے کی قیمت میں معمولی کمی...............

  ملک بھرمیں سونے کی فی تولہ قیمت مزید 100 روپے کم ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے ;  مطابق 100 روپے ; کمی کے بعد ; ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک ; لاکھ 12 ہزار;  روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قدر 86 روپے کم ہوکر;  96 ہزار 22 روپے ہو گئی۔\