انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مہنگا ہو گیا ، سٹاک مارکیٹ میں کیا حالات ہیں ؟ جانئے .............
انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیاہے . جبکہ آج سٹاک مارکیٹ میں بھ مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہاہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ; میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 64 پیسے اضافہ ہواہے . جس کے بعد ڈالر 59 روپے 82 پیسے سے بڑھ کر 160 روپے 46 پیسے پر بند ہو گیاہے ۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار میں مثبت رجحان دیکھنے میں آ تا رہاہے ، ; سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 41 ہزار 665 پوائنٹس پر تھا . تاہم اب تک اس میں 362 پوائنٹس کا اضافہ ہو چکاہے , اور انڈیکس 42 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر تے ہوئے 42 ہزار 27 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیاہے ۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.