سکیورٹی فورسز نے آواران میں کامیاب آپریشن کیا . جس کے نتیجے میں 10 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر بلوچستان کے علاقے آواران ; میں کامیاب آپریشن کیا ہے۔ آپریشن کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا . جس کے نتیجے میں 10 دہشت گرد اپنے انجام کو پہنچ گئے۔
پاک فوج کے ترجمان کے مطابق لانس نائیک; اقبال کو شہید کرنے والے دہشت گرد بھی ہلاک ہونے والوں میں شامل ہیں۔ آپریشن کے ; دوران بڑی تعداد میں اسلحہ اور مواصلاتی آلات برآمد ہوئے۔
خیال رہے کہ دہشت گردوں نے 20 دسمبر ; کو سرچ آپریشن کےدوران فائرنگ کر کے لانس نائیک اقبال کو شہیدکیا تھا۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.