اوگرا کی پٹرول 10 روپے مہنگا کرنے کی تجویز، آگے سے وزیر اعظم نے کیا کام کیا؟ پاکستانی حیرت سے ایک دوسرے کا منہ دیکھنے لگیں............
وزیر اعظم عمران خان نے اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات 10 روپے تک مہنگی کرنے کی; سمری جزوی طور پر مسترد کردی۔ انہوں نے پٹرولیم مصنوعات دو روپے 31 پیسے; تک مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔
اوگرا کی جانب سے وزیراعظم کو پٹرول 10 روپے اور ڈیزل آٹھ روپے 37 پیسے مہنگا کرنے کی سمری پیش کی گئی تھی۔ وزیر اعظم عمران خان نے اوگرا کی سمری جزوی طور پر مسترد ; کرتے ہوئے پٹرول دو; روپے 31 پیسے مہنگا کرنے کی منظوری دے دی۔ اس اضافے کے بعد پٹرول ; کی نئی قیمت 106 روپے ہوگئی ہے
وزیر اعظم نے ڈیزل ایک روپیہ اور 80 پیسے ; مہنگا کرنے کی منظوری دی ہے; جس کے بعد اس کی قیمت 110 روپے 24 پیسے فی لٹر ہوگئی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یہ اضافہ 15 روز; کیلئے ہوگا . جس کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.