Skip to main content

بارات پوری رات دلہن کا گھر ڈھونڈتی رہی،بالآخر خالی ہاتھ ہی واپس لوٹ گئی....................



بھارت کے علاقہ اتر پردیش میں بارات لے کر جانے  ;     والے دولہے کو دلہن کاگھر ہی نہ ملا،; جس کے بعد بارات کو خالی ہاتھ واپس لوٹنا پڑا۔ 

انڈین ٹائمز کے مطابق بارات اتر پردیش کے ; علاقہ اعظم گڑھ سے ماو کے علاقہ میں گئی تھی۔ شدید سردی میں دولہااور باراتی ساری رات دلہن کا گھر تلاش کرتے رہے مگر دلہن کا گھر نہ مل سکا،علاقہ ; میں کوئی بھی;    دلہن کے اہل خانہ کی طرف سے دئیے گئے ایڈریس کو نہیں جانتا تھا ۔ جس کے باعث بالآخررات بھر کی تلاش کے بعد بارات کو خالی ہاتھ واپس لوٹنا پڑا۔  خالی    ہاتھ لوٹنے کے بعد دولہا اور باراتیوں نے ; رشتہ کروانے والی خاتون کو ذمہ   ;  دار ٹھہراتے ہوئے تھانے میں یرغمال بنا لیا۔

انڈین ٹائمز کے مطابق شادی سے پہلے لڑکا یا اس کے اہل خانہ ایک بار بھی لڑکی کے گھر نہیں گئے تھے . جبکہ لڑکی نے شادی کے  انتظامات کے لئے دولہے کے گھر والوں سے 20 ہزار روپے بھی لیے تھے۔ دولہے کی یہ دوسری شادی تھی  ، چار سال قبل بھی اس نے شادی کی تھی.    مگر کچھ عرصہ ; بعد اسکی بیوی اپنےماں باپ کے پاس واپس چلی گئی  تھی; , اور واپس نہ لوٹی۔ جس کے بعد اہل خانہ نے اسکی دوسری شادی کروانے کی کوشش کی ،   ; پولیس کے مطابق باراتیوں کی طر ف سے خاتون پر سنگین الزامات لگائے گئے تھے ،   مگر بعدازاں خاتون اور باراتیوں کے درمیان صلح صفائی سے;     معاملات طے پاگئے.  جس کے باعث کوئی ; قانونی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی۔

Comments

Popular posts from this blog

وزرائے تعلیم کا اجلاس، گرمیوں کی چھٹیاں محدود، کسی طالب علم کو بنا امتحان پرموٹ نہ کرنے کا فیصلہ..................

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت  ; ہونے والے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس میں رواں سال کسی بھی;,  طالب علم کو بنا امتحان پرموٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ شفقت محمود کی زیر صدارت ہونے والے  ;   اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے تعلیم کے علاوہ کشمیر اور گلگت ;  بلتستان کے وزرائے تعلیم نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ رواں سال کسی بھی طالب علم کو بغیر امتحان کے پرموٹ نہیں کیا جائے گا۔ اجلاس نے;  اس بات پر اتفاق کیا کہ تمام کلاسز کے امتحانات ہر صورت منعقد کیے جائیں گے۔   اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دسویں اور,;     بارہویں کے امتحانات جون میں لیے جائیں گے۔ رزلٹ میں تاخیر پر جامعات پروویژنل سرٹیفکیٹ,;    کی بنیاد پر داخلے دیں گی۔ اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ,;  موسم گرما کی تعطیلات کم ہوں گی اور اس بارے میں فیصلہ صوبے کریں گے۔

بوائے فرینڈ کو سرعام شادی کی پیشکش کرنا مہنگا پڑگیا، لڑکی نے تھپڑ دے مارا، لیکن وجہ شادی سے انکار نہ تھی...............

  ایک نوجوان نے ڈزنی لینڈ کی سیر کے دوران اپنی گرل فرینڈ کو شادی کی پیشکش کرنے کی رومانوی منصوبہ بندی کر رکھی تھی لیکن;  جب اس نے اپنے دوستوں کے سامنے گرل فرینڈ کے آگے ایک گھٹنے پر جھک کر شادی کی پیشکش کی تو ایسا کام ہو گیا کہ اس نے سوچا بھی نہ تھا۔  ڈیلی سٹار کے مطابق کیڈ نامی اس نوجوان نے,  جب شادی کی پیشکش کی تو اس;  کی گریشی او نیل نامی گرل فرینڈ نے اسے ہلکے سے ایک تھپڑ رسید کر دیا۔ اس تھپڑ کی وجہ شادی سے انکار نہیں تھا.  بلکہ گریشی سمجھ بیٹھی تھی;  کہ شاید وہ اس سے مذاق کر رہا ہے۔ گریشی اور کیڈ کے دوست اس واقعے کی ویڈیو بنا رہے تھے۔ گریشی نے یہ ویڈیو اپنے ٹک ٹاک اکاﺅنٹ پر پوسٹ کی ہے;.  جس میں اس نے لکھا ہے کہ ”کیڈ نے ڈزنی لینڈ میں مجھے شادی  کی پیشکش کی اور میں سمجھ بیٹھی کہ,  وہ میرا مذاق اڑا رہا ہے اور پھر یہ کام ہو گیا۔“ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ,  گریشی تھپڑ مارتے ہوئے کیڈ سے کہتی ہے کہ ’ایسا مت کرو‘ اور جواب میں کیڈ کہتا ہے کہ’ نہیں، اس بار میں مذاق نہیں کر رہا‘     اور یہ کہتے ہی وہ جیب سے انگوٹھی نکال ...

سونے کی قیمت میں معمولی کمی...............

  ملک بھرمیں سونے کی فی تولہ قیمت مزید 100 روپے کم ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے ;  مطابق 100 روپے ; کمی کے بعد ; ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک ; لاکھ 12 ہزار;  روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قدر 86 روپے کم ہوکر;  96 ہزار 22 روپے ہو گئی۔\