Skip to main content

شیخ رشید کی وزیر داخلہ بنتے ہی دھواں دار پریس کانفرنس،پی ڈی ایم کے حوالے سے ملنے والے ٹاسک کا کھل کر بتا دیا .............



وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید    احمد نے کہا ہے کہ ,  اس ملک کو سرحدوں سے کوئی خطرہ نہیں، ملک میں انتشار پھیلانے کے لئےغیر ملکی فنڈنگ ہو رہی ہے ; ،جو لوگ اندر سے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں   . وہ سب ناکام ہوں گے،مجھے پی ڈی ایم کے لئے کوئی ٹاسک نہیں دیا گیا ،اگرعمران خان سےبات نہیں ہوسکتی توپھر اپنے اندر کی بات باہر لائیں  اور بتائیں;  کس سےبات کرناچاہ رہےہیں ؟ پی ڈی ایم کو جلسے  کی کھلی اجازت ہے کوئی پابندی نہیں ،ملک میں قانون کی بالادستی یقینی بنائیں گے،یہ اپوزیشن ہوئی تو عمران خان اگلا الیکشن بھی بھرپور طریقے سے جیتے گا،مینار پاکستان کا جلسہ عمران خان کو اوپر لے کر گیا تھا ;, اور پی ڈی ایم کو نیچے گرائے گا ۔

فصیلات کے مطابق بطور وزیر داخلہ اپنی پہلی  پریس کانفرنس میں شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کاشکرگزارہوں کہ , انھوں نےنئی ذمے داری دی ہے،ملک سب سے عزیز ہے،ملک ہے,  تو ہم سب ہیں ،ابھی کل شاہدرہ میں نیکٹا نے دہشت گردوں کابڑاگروہ پکڑاہے،اگر آپ یہ سمجھ رہے ہیں کہ عمران خان آپ کے جلسے سے جا رہا تو "ایں خیال است و محال است"وہ کہیں نہیں جا رہا ،وفا کرو گے وفا کریں گے ،جفا کرو گے جفا کریں گے، ستم کرو گے ستم کریں گے ،; ہم آدمی ہیں تمہارے جیسے ،جو تم کرو گے وہ ہم کریں گے،کھلی اجازت ہے آپ جلسہ کریں ،کوئی آپ پر پابندی نہیں ہے،ملتان میں ;  جو کنٹینروں کا مسئلہ ہوا ہے وہ نہیں ہے،آپ جلسہ کریں اصل طاقت     میڈیا کی ہے ،; اس سے سارے پاکستان میں پیغام جا رہا ہے۔

شیخ رشید احمد نے کہا کہ,  میں سب سے سینئر سیاسی ورکر ہوں ،سیاست دان کال دیتا ہے وہ گلی گلی جا کر دعوت نامے بانٹ کر خوار نہیں ہوتا ،جو بڑا سیاست دان ہوتا ہے اس کا ظرف بڑا ہوتا ہے،اس کی آواز ،فہم اور فیصلہ بڑا ہوتا ہے ;  ،وہ دیوار کے پیچھے دیکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے،یہ وہ سیاست دان ہیں جو پچھلے دو مہینے سے کمپیئن کر رہے ہیں اور ایک ایک گلی اور کوچے میں جا رہے ہیں ;  ،انشاءاللہ ان کی امیدیں بھر نہیں آئیں گی،اور جو یہ  سوچے بیٹھے ہیں کہ عمران خان کے مینار پاکستان جلسے کی کاپی کر لیں گے  ،عمران خان کو اللہ نے عزت دی وہ اوپر گیا ،آپ اس مینار پاکستان میں سیاست سے   نیچے جائیں گے،;   آئیں اسلام آباد آپ کا بھی اسلام آباد ہے،ہم نے بھی 126 دن یہاں پڑاؤ کیا تھا کوئی نتیجہ نہیں نکلا تھا   ،جو مہینے آپ انتخاب کر رہے ہیں وہ سناٹے کی سردی ہے ، اپنے بچوں اور اپنی اولاد کو بچانے کے لئے آپ نے دنیا کی شہریتیں  لی ہیں ،اپنا بچہ روئے تو آپ کا کلیجہ پھٹتا ہے،غریب کے بچے ;  کو درد اور وائرس ہو تو آپ کا سر درد ہو تا ہے،اس ملک کی اکانومی کو نقصان  پہنچانے کے لئے;  جو کوشش کی جا رہی ہے وہ ناکام ہو گی۔

شیخ رشید احمد نے کہا کہ ,  اگرعمران خان سےبات نہیں ہوسکتی توپھر اپنے اندر کی بات باہر لائیں اور بتائیں کس سےبات کرناچاہ رہےہیں،

 میں بطور وزیر داخلہ ساری اسلامی قوتوں کو کہنا چاہتا ہوں کہ,  میں آپ کی آواز ہوں ،جتنے دینی مدرسے ہیں.  وہ اسلام کے مینار ہیں ،; اور جو منشیات فروش اور قبضہ گروپ ہیں ،اس ملک کو سرحدوں سے کوئی خطرہ نہیں ، ملک میں انتشار پھیلانے کے لئےغیر ملکی فنڈنگ ہو رہی ہے; ،جو لوگ اندر سے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں وہ سب ناکام ہوں گے،ملک کی معیشت کونقصان  پہنچانےکی کوششیں ناکام ہوں گی،ملک میں منی لانڈرنگ کاسلسلہ ختم ہوگا،سچائی کی سیاست کو ناکام بنانے کے لئے کوششیں ہو رہی ہیں،;   مجھے پی ڈی ایم کے لئے کوئی ٹاسک نہیں دیا گیا ،پی ڈی ایم چوں چوں کامربہ ہے  ،اس کے رنگ پسٹم میں کچرا پھسا ہوا ہے،یہ اپوزیشن ہوئی تو عمران خان اگلا الیکشن بھی بھرپور طریقے سے ; جیتے گا ،یہ صرف اپنی لوٹی ہوئی دولت کو بچانا چاہتے ہیں ; ،ملک میں قانون کی بالادستی یقینی بنائیں گے،ان کولگتاہےکہ,  جلسوں سےکچھ ہوگاعمران خان کہیں نہیں جارہے،مینار پاکستان کا جلسہ عمران خان کو اوپر لے کر گیا تھا اور پی ڈی ایم کو نیچے گرائے گا ۔

 

Comments

Popular posts from this blog

وزرائے تعلیم کا اجلاس، گرمیوں کی چھٹیاں محدود، کسی طالب علم کو بنا امتحان پرموٹ نہ کرنے کا فیصلہ..................

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت  ; ہونے والے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس میں رواں سال کسی بھی;,  طالب علم کو بنا امتحان پرموٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ شفقت محمود کی زیر صدارت ہونے والے  ;   اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے تعلیم کے علاوہ کشمیر اور گلگت ;  بلتستان کے وزرائے تعلیم نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ رواں سال کسی بھی طالب علم کو بغیر امتحان کے پرموٹ نہیں کیا جائے گا۔ اجلاس نے;  اس بات پر اتفاق کیا کہ تمام کلاسز کے امتحانات ہر صورت منعقد کیے جائیں گے۔   اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دسویں اور,;     بارہویں کے امتحانات جون میں لیے جائیں گے۔ رزلٹ میں تاخیر پر جامعات پروویژنل سرٹیفکیٹ,;    کی بنیاد پر داخلے دیں گی۔ اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ,;  موسم گرما کی تعطیلات کم ہوں گی اور اس بارے میں فیصلہ صوبے کریں گے۔

بوائے فرینڈ کو سرعام شادی کی پیشکش کرنا مہنگا پڑگیا، لڑکی نے تھپڑ دے مارا، لیکن وجہ شادی سے انکار نہ تھی...............

  ایک نوجوان نے ڈزنی لینڈ کی سیر کے دوران اپنی گرل فرینڈ کو شادی کی پیشکش کرنے کی رومانوی منصوبہ بندی کر رکھی تھی لیکن;  جب اس نے اپنے دوستوں کے سامنے گرل فرینڈ کے آگے ایک گھٹنے پر جھک کر شادی کی پیشکش کی تو ایسا کام ہو گیا کہ اس نے سوچا بھی نہ تھا۔  ڈیلی سٹار کے مطابق کیڈ نامی اس نوجوان نے,  جب شادی کی پیشکش کی تو اس;  کی گریشی او نیل نامی گرل فرینڈ نے اسے ہلکے سے ایک تھپڑ رسید کر دیا۔ اس تھپڑ کی وجہ شادی سے انکار نہیں تھا.  بلکہ گریشی سمجھ بیٹھی تھی;  کہ شاید وہ اس سے مذاق کر رہا ہے۔ گریشی اور کیڈ کے دوست اس واقعے کی ویڈیو بنا رہے تھے۔ گریشی نے یہ ویڈیو اپنے ٹک ٹاک اکاﺅنٹ پر پوسٹ کی ہے;.  جس میں اس نے لکھا ہے کہ ”کیڈ نے ڈزنی لینڈ میں مجھے شادی  کی پیشکش کی اور میں سمجھ بیٹھی کہ,  وہ میرا مذاق اڑا رہا ہے اور پھر یہ کام ہو گیا۔“ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ,  گریشی تھپڑ مارتے ہوئے کیڈ سے کہتی ہے کہ ’ایسا مت کرو‘ اور جواب میں کیڈ کہتا ہے کہ’ نہیں، اس بار میں مذاق نہیں کر رہا‘     اور یہ کہتے ہی وہ جیب سے انگوٹھی نکال ...

سونے کی قیمت میں معمولی کمی...............

  ملک بھرمیں سونے کی فی تولہ قیمت مزید 100 روپے کم ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے ;  مطابق 100 روپے ; کمی کے بعد ; ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک ; لاکھ 12 ہزار;  روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قدر 86 روپے کم ہوکر;  96 ہزار 22 روپے ہو گئی۔\