Skip to main content

سی پیک کو نقصان پہنچانے کی ہر بھارتی سازش کو ناکام بنائیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر ......................



ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل بابرافتخار نے کہاہے کہ  بھارت کو ڈر ہے سی پیک خطے کا گیم چینجر ہے،سی پیک منصوبہ پورے  خطے سے جڑاہواہے،سی پیک پاکستان کا نہیں پورے خطے کی خوشحالی کا منصوبہ ہے، بھارتی  سی پیک منصوبے کی ٹائم لائن مکمل نہ ہونے دینے کا فیصلہ کر چکے ہیں، بھارت سمجھتا ہے کہ رکاوٹیں ڈالنے سے یہ منصوبہ کہیں نہ کہیں جا کر رک جائے گا، ہم بھارت کی طر ف سے سیکیورٹی خطرات سے نمٹ رہے ہیں; ،سی پیک کی سیکیورٹی کیلئے 21 ڈویژن فورس تشکیل دی ہے، سی پیک کی سیکیورٹی کیلئے 8 نو ریگولر رجمنٹس بھی راہداری کی حفاظت پر مامور ہیں،ہمارے چینی پارٹنرز سی پیک منصوبے کی سیکیورٹی کے انتظامات سے مکمل مطمئن ہیں،سی پیک کو نقصان پہنچانے کی ;ہر بھارتی سازش کو ناکام بنائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل بابرافتخار نے گلوبل ویلیج سپیس کو انٹرویودیتے ہوئے کہاکہ بھارت 5اگست2019 کے بعد سے کمزور پوزیشن پر ہے، بھارت نے 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر میں غیرقانونی اقدامات کیے،ایل او سی کی صورتحال، سی پیک، ففتھ جنریشن وار فیئر سے متعلق سوالات پر ڈی جی آئی ایس پی نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ , بھارتی ریاستی دہشت گردی کے خلاف ڈوزیئر کے اہم نکات اجاگر کر دیئے     ،ڈوزیئر سامنے آنے کے بعد پاکستان کا دیرینہ مو¿قف عالمی برادری پر ثابت ہوا ،] پاکستان ; دہشتگردی میں بھارت کے ملوث ہونے کے ثبوت ڈوزیئر میں سامنے لایا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہاکہ بھارتی ریاستی دہشتگردی کے ثبوتوں کو عالمی برادری نے سنجیدہ لیا ہے، دنیا اب بھارتی سپانسرڈ دہشتگردی پر کھل کر بات کر رہی ہے، بھارتی تمام تر کوششوں کے باوجود ; عالمی فورمز اور ذرائع ابلاغ پر بحث ہورہی ہے، میجرجنرل بابرافتخار نے کہاکہ ڈوزیئر کو اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل کو پیش کیا گیا، او آئی سی فورم سے;  تازہ ترین اعلامیہ سامنے آیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہاہے کہ , بھارت کو ڈر ہے.  سی پیک خطے کا گیم چینجر ہے،سی پیک منصوبہ پورے خطے سے جڑاہواہے،سی پیک پاکستان کا نہیں پورے خطے کی خوشحالی کا منصوبہ ہے،میجر جنرل بابر افتخارنے کہاکہ, بھارت کی طرف سے سی پیک پہلے سے ہی سیکیورٹی خطرات کا سامنا کر رہا ہے، سی پیک بہت سی دہشتگردی کی سرگرمیوں کا نشانہ ہے، بھارتی سی پیک منصوبے کی ٹائم لائن مکمل نہ ہونے دینے کا فیصلہ کر چکے ہیں، بھارت سمجھتا ہے کہ,  رکاوٹیں ڈالنے سے یہ منصوبہ کہیں نہ کہیں جا کر رک جائے گا۔ 

میجرجنرل بابر افتخار نے کہاکہ پاکستان کے, خلاف افغانستان کی سرزمین استعمال ہونے پر ہم نے افغان قیادت کو آگاہ کیا،ہم افغان حکومت کودرپیش مسائل کو تسلیم کرتے ہیں ،ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہاکہ , بھارت افغان سرزمین کو استعمال کر کے سی پیک کو نشانہ بناتا ہے، بھارت کے پاس دہشت گرد ہیں،بھارت سی پیک پر کام کرنے والی چینی افرادی قوت اور مقامی لیبر کو نشانہ بناتا ہے ، بھارت کی طر ف سے سیکیورٹی خطرات کے خلاف ہم نے مکمل تیاری کر رکھی ہے،ہم بھارت کی طر ف سے سیکیورٹی خطرات سے;  نمٹ رہے ہیں ،میجرجنرل بابرافتخار نے کہاکہ سی پیک کی سیکیورٹی کیلئے 21 ڈویژن فورس تشکیل دی ہے، سی پیک کی سیکیورٹی کیلئے 8 نو ریگولر رجمنٹس بھی  راہداری کی حفاظت پر مامور ہیں،ہمارے چینی پارٹنرز سی پیک منصوبے کی سیکیورٹی ' کے  انتظامات سے مکمل مطمئن ہیں،سی پیک کو نقصان پہنچانے کی ہر بھارتی;  سازش کو ناکام بنائیں گے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہاکہ سی پیک ہر روز پہلے سے زیادہ ترقی کرے گا،بھارت دنیا کی مقبوضہ کشمیر سے;  توجہ ہٹانے کیلئے ایل او سی معاہدے کی خلاف ورزیاں کررہاہے،مسئلہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے بھارت فالس فلیگ آپریشنز اور ایسے ڈرامے رچاتا ہے;  ،ناگوروٹا واقعہ میں بھارت کچھ نیا نہیں کر رہا، یہ ویسا ہی ہے جیسا بھارت گزشتہ فالس فلیگ آپریشنز میں کرتا آیا ہے۔

میجر جنرل بابر افتخارنے کہاکہ ناگوروٹا میں کیا ہوا، کیا بھارت نے دنیا سے کوئی انفارمیشن شیئر کی؟ ،مقبوضہ کشمیر میں جو کچھ ہوتا ہے بھارت ہمیشہ اس کا انکاری رہا ہے، کشمیر یوں کی یہ ایک خود مختار جدوجہد آزادی ہے جو701سال سے جاری ہے،پاکستان ہمیشہ ; حالات معمول کی طرف لانے کا خواہاں ہے .      ہمیں خطے کی صورتحال معمول پر لانے کی ضرورت ہے ۔


Comments

Popular posts from this blog

وزرائے تعلیم کا اجلاس، گرمیوں کی چھٹیاں محدود، کسی طالب علم کو بنا امتحان پرموٹ نہ کرنے کا فیصلہ..................

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت  ; ہونے والے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس میں رواں سال کسی بھی;,  طالب علم کو بنا امتحان پرموٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ شفقت محمود کی زیر صدارت ہونے والے  ;   اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے تعلیم کے علاوہ کشمیر اور گلگت ;  بلتستان کے وزرائے تعلیم نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ رواں سال کسی بھی طالب علم کو بغیر امتحان کے پرموٹ نہیں کیا جائے گا۔ اجلاس نے;  اس بات پر اتفاق کیا کہ تمام کلاسز کے امتحانات ہر صورت منعقد کیے جائیں گے۔   اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دسویں اور,;     بارہویں کے امتحانات جون میں لیے جائیں گے۔ رزلٹ میں تاخیر پر جامعات پروویژنل سرٹیفکیٹ,;    کی بنیاد پر داخلے دیں گی۔ اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ,;  موسم گرما کی تعطیلات کم ہوں گی اور اس بارے میں فیصلہ صوبے کریں گے۔

بوائے فرینڈ کو سرعام شادی کی پیشکش کرنا مہنگا پڑگیا، لڑکی نے تھپڑ دے مارا، لیکن وجہ شادی سے انکار نہ تھی...............

  ایک نوجوان نے ڈزنی لینڈ کی سیر کے دوران اپنی گرل فرینڈ کو شادی کی پیشکش کرنے کی رومانوی منصوبہ بندی کر رکھی تھی لیکن;  جب اس نے اپنے دوستوں کے سامنے گرل فرینڈ کے آگے ایک گھٹنے پر جھک کر شادی کی پیشکش کی تو ایسا کام ہو گیا کہ اس نے سوچا بھی نہ تھا۔  ڈیلی سٹار کے مطابق کیڈ نامی اس نوجوان نے,  جب شادی کی پیشکش کی تو اس;  کی گریشی او نیل نامی گرل فرینڈ نے اسے ہلکے سے ایک تھپڑ رسید کر دیا۔ اس تھپڑ کی وجہ شادی سے انکار نہیں تھا.  بلکہ گریشی سمجھ بیٹھی تھی;  کہ شاید وہ اس سے مذاق کر رہا ہے۔ گریشی اور کیڈ کے دوست اس واقعے کی ویڈیو بنا رہے تھے۔ گریشی نے یہ ویڈیو اپنے ٹک ٹاک اکاﺅنٹ پر پوسٹ کی ہے;.  جس میں اس نے لکھا ہے کہ ”کیڈ نے ڈزنی لینڈ میں مجھے شادی  کی پیشکش کی اور میں سمجھ بیٹھی کہ,  وہ میرا مذاق اڑا رہا ہے اور پھر یہ کام ہو گیا۔“ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ,  گریشی تھپڑ مارتے ہوئے کیڈ سے کہتی ہے کہ ’ایسا مت کرو‘ اور جواب میں کیڈ کہتا ہے کہ’ نہیں، اس بار میں مذاق نہیں کر رہا‘     اور یہ کہتے ہی وہ جیب سے انگوٹھی نکال ...

سونے کی قیمت میں معمولی کمی...............

  ملک بھرمیں سونے کی فی تولہ قیمت مزید 100 روپے کم ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے ;  مطابق 100 روپے ; کمی کے بعد ; ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک ; لاکھ 12 ہزار;  روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قدر 86 روپے کم ہوکر;  96 ہزار 22 روپے ہو گئی۔\