پاکستان میں تعینات چین کے ; سفیر نونگ رونگ کی جی ایچ کیو آمد۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی; جانب سے جاری پیغام کے مطابق چینی سفیر نونگ رونگ نے جی ایچ کیو;; دورے کےدوران آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ملاقات میں خطے کی ; سکیورٹی صورتحال، سی پیک سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ چینی وزیر دفاع کے دورے سے پاک چین تعلقات; مزید مضبوط ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ, آہنی بھائیوں کےدرمیان ہر دور میں آزمائی ہوئی; دوستی ہے
آئی ایس پی آر کے مطابق چینی سفیر نے خطے ; میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کے کردار کو سراہا۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.