کورونا وائرس سے 39 افراد جاں بحق ہوگئ; جس کے بعد اموات کی تعداد 8 ہزار 205 ہوگئی ۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق; شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 6 ہزار 810 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے ; تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 499 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں ایک لاکھ 21 ہزار 83، سندھ میں ایک لاکھ 77 ہزار 625; خیبر پختونخوا میں 47 ہزار 919، بلوچستان میں 17 ہزار 268، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 683، اسلام آباد میں 31 ہزار ; 165 جبکہ آزاد کشمیر میں 7 ہزار 67 کیسز رپورٹ ہوئے۔
ملک بھر میں اب تک 56 لاکھ 27 ہزار 539 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے; گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 42 ہزار 904 نئے ٹیسٹ کئے گئے; ، اب تک 3 لاکھ 46 ہزار 951 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں . جبکہ 2 ہزار 469 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 39 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 8 ہزار 205 ہوگئی ۔ پنجاب میں 3 ہزار 91، سندھ میں 2 ہزار 968، خیبر پختونخوا میں ایک ہزار ; 378، اسلام آباد میں 329، بلوچستان میں 169، گلگت بلتستان میں 97 اور آزاد کشمیر ; میں 173 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.