رسم حنا کی تقریب میں جانیوالی ڈانسر سے دولہا کے کزن کی جنسی زیادتی لیکن دراصل اس فنکشن کی کتنی رقم ملی تھی ؟یقین کرنا مشکل................
گوجرانوالہ کے تھانہ صدر کی حدود میں رسم حنا کی تقریب میں بلائی گئی رقاصہ کو دولہے کے کزن چاند عرف چندو نے کھانے کے بہانے لے جاکرگاڑی میں; زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا . جس کا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا , لیکن ایک بچے کی ماں رقاصہ کو پولیس نے بھی دھمکاناشروع کردیا ۔ ڈیلی پاکستان کومتاثرہ نے بتایا کہ , انہیں چھ سے سات ہزار روپے ملتے ہیں , اور ڈسکہ سے گوجرانوالہ تک آنے جانے میں ڈیڑھ ہزار روپے خرچ ہوجاتاہے ۔
اپنے انٹرویو میں ڈسکہ کی ’م‘ نے بتایا کہ اس کا ایک چھوٹا بیٹا ہے اور ڈانس کے بعد واپس جانے لگے تو چاند نے کہا کہ کھانا ، کھانا ہے , لیکن پھر وہاں سے ڈیرے پر لے گیا اور گاڑی میں زنا کیا، میں نے اسے کہا کہ آپ کا بیٹا بھی موجود ہے ، میرا بھی چھوٹا سا بیٹا ہے ، آپ میرے ساتھ ایسا نہ کریں لیکن اس نے گن تان لی ۔ ان کے ساتھ موجود لوگوں کے بارے میں سوال کے جواب میں اس نے بتایا کہ ملزم کا ڈرائیور اور دو لوگ بھی مسلح تھے ; جو باہر کھڑے تھے لیکن گاڑی اندر سے لاک تھی ۔
متاثرہ نے بتایا کہ مقدمہ درج ہوگیا لیکن ایس ایچ نے اپنی مرضی سے ایف آئی لکھی اور ریمارکس دیتا رہا کہ اپنی مرضی سے; سار اکچھ کرتی ہیں ، اور پھر آجاتی ہیں، گواہ بھی نہیں ڈالا۔پولیس نے کہا کہ , فریق ثانی بڑی پارٹی ہے اور آپ لوگ سیٹ بیک کرلیں۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.