کورونا ویکسین کے حصول کیلئے طریقہ کار طے ، سب سے پہلے کن لوگوں کو لگائی جائے گی اور ویکسین کب آئے گی ؟ حکومت نے اعلان کر دیا ............
وفاقی وزارت صحت نے کورونا ویکسین مارچ 2021ءمیں متعارف کرانے کا اعلان کر دیا ہے، معاون خصوصی برائے صحت فیصل سلطان نے کہاہے کہ , کورونا وائرس سے بچاو¿ اور ویکسین کے; ممکنہ حصول; کیلئے پاکستانی حکومت نے اس طریقہ کار طے کر لیا ہے۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز سے خصوسی گفتگو کرتے ہوئے , فیصل سلطان کا کہناتھا کہ ویکسینیشن پلان کے تحت مارچ 2021ءمیں ویکسین ; پاکستان میں دستیاب ہوگی۔ صرف ایک یا دو ممالک نہیں بلکہ ; مختلف ممالک سے ویکسین کے لیے رابطے میں ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ویکسین بنانے والے تمام بڑے اداروں سے رابطے میں ہیں۔ ویکسین خریدنے کے لیے پیسے مختص کرنا بہت اہم تھا . جو کر لیے گے ہیں، ویکسین کی خریداری کیلئے 65 کروڑ ; مختص کیے گئے ہیں۔ کورونا ویکسین کی خریداری معمول کی خریداری کے طرز پر نہیں ہوگی۔
انہوں نے بتایا کہ دوا کی خریداری کے لیے دیکھیں گے کہ, سودمند ویکسین کون سی ہے۔ ویکسین کی خریداری کے بعض پہلووں پر فیصلہ کرنا تھوڑا مشکل ہے۔ ماہرین کی آرا کو دیکھ کر کمیٹی ویکسین کی خریداری کا حتمی فیصلہ کرے گی۔معاون خصوصی برائے صحت کا کہنا تھا کہ ویکسی نیشن مہم 3 مراحل میں چلائی جائے گی۔ ویکسین ; ای پی ائی پروگرام کے طرز پر ہی فراہم کی جائے گی۔ پہلے مرحلے میں طبی عملے کو جبکہ دوسرے مرحلے; میں 65 سال سے زائد عمر کے افراد کو ویکسین لگائی جائے گی۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.