وزیراعظم عمران خان نے پی ڈی ایم کے لاہور جلسے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ , افسوس ہمیشہ کی طرح ان کو ایک ہی جواب ہے; میرا پیغام واضح ہے کہ این آر او نہیں دوں گا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ, میں ایک بار پھر کہتا ہوں انہیں کبھی این آر او نہیں دوں گا۔مجھے بلیک میل کرنے کے پی ڈی ایم کے جو منصوبے وہ کرلیں۔این آر او مانگنے کے لئے آج بڑی اور مہنگی کوشش کی گئی۔پی ڈی ایم والوں نے لوگوں کی زندگیاں خطرے میں ڈالیں۔یہ سب کچھ اپنی لوٹی ہوئی دولت کو بچانے کے لئے کررہے ہیں
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.