10 سالہ بچے سے زیادتی کرنیوالا سفاک درندہ گرفتار ،پولیس نے کیسے گرفتار کیا ؟تفصیلات جانئے...................
کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن پولیس نے ; 10 سالہ بچے سے بدفعلی میں ملوث ملزم کو علاقے سے فرار ہونے ;کی کوشش ناکام بناتے ہوئے گرفتار کرلیا۔
ایس ایس پی ویسٹ سہائے عزیز کے مطابق سرجانی ٹاؤن تھانے کی حدود گلشن سرجانی میں اریب نامی ملزم نے 10 سالہ بچے سے بدفعلی کی تھی ; بچہ گھر سے اپنے ہم عمروں کے ساتھ کھیلنے کی غرض سے نکلا تھا . لیکن ملزم بچے کو بہلا پھسلا کر ویران مقام پر لے گیا ; اور بدفعلی کا نشانہ بنایا ; جبکہ اس کے ساتھ ساتھ اسے جان سے مارنے کی بھی دھمکی دی، بچہ روتا ہوا گھر پہنچا اور اہل خانہ کو تمام تر واقعے سے آگاہ کردیا ۔ متاثرہ بچے کے اہل خانہ نے پولیس سے رابطہ کیا . جس پر پولیس نے; فوری کارروائی کرتے ہوئے ; ملزم اریب کو گرفتار کرلیا ، ملزم علاقے سے فرار ہونے; کی کوشش کر رہا تھا . لیکن بروقت کارروائی کی بدولت قانون کی گرفت میں آگیا ، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ ; درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردی ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.