بے رحم شخص نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی اور 2 بیٹیوں کو قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق ملزم اظہر شاہ نے گھر میں فائرنگ کرکے ; بیوی اور 2 بیٹیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور فرار ہوگیا۔ باپ کے ہاتھوں قتل ہونے والی بچیوں کی عمریں 12 اور, 8 سال ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ فرانزک ٹیم کی; مدد سے شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔ قتل کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہے تاہم ملزم کی تلاش کیلئے; چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.