آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان ; میں متعین سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقات ہوئی ہے. جس میں باہمی دلچسپی کے اموراور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی ; چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی ; سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی سفیر نواف سعدی المالکی نے ہرمعاملےپر پاکستان کی حمایت کا اعادہ کیا۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.