دنیا کی سب سے خوش نصیب بیوی؟ شادی کے اگلے ہی دن دولہا مالا مال ہوگیا، لاکھوں روپے جیت گیا,,,,,,,,,,,,,
امریکہ میں ایک دولہاشادی کے اگلے ہی دن اتنی بڑی رقم جیت گیا کہ , بیک وقت دو خوشیاں ملنے سے نہال ہو گیا۔ انڈیا ٹائمز کے; مطابق برطانوی شہر ویڈنیس کے رہائشی اس 57سالہ دولہا کا نام رچرڈ پرسیل تھا. جس نے اپنی طویل عرصے کی گرل فرینڈ وکٹوریا کے ساتھ شادی کی۔ اس نے, ایک ہفتہ قبل ایک فٹ بال میچ پر شرط لگائی تھی تاہم شادی کی مصروفیت کی وجہ سے کوپن چیک نہ کر سکا۔
رپورٹ کے مطابق رچرڈ نے شادی کے اگلے روز کوپن چیک کیا تو یہ , دیکھ کر اس کی خوشی کا ٹھکانہ نہ رہا کہ وہ اس شرط میں 13ہزار ڈالر (تقریباً 20لاکھ 83ہزار روپے)جیت چکا تھا۔ رچرڈ نے یہ واقعہ سوشل میڈیا پر سنایا تو انٹرنیٹ صارفین نے اسے مبارکباد دیتے ہوئے ; اس کی دلہن وکٹوریہ کو دنیا کی خوش نصیب بیوی قرار دے دیا جس کے رچرڈ کی; زندگی میں آتے ہی اس کی قسمت کھل گئی اور وہ لاکھوں روپے جیت گیا۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.