بیٹی کا رشتہ دیکھنے آئی خاتون سے5افراد کی مبینہ اجتماعی زیادتی، جھنگ کی (گ) بیٹی کا رشتہ دیکھنے دریاخان آئی تھی . جس کو اوباش نے فوارہ چوک دریاخان سے کار میں بٹھالیا اور سڑک کنارے ; ; جھاڑیوں میں لیجاکر دیگر ساتھیوں کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
روزنامہ جنگ کے مطابق متاثرہ خاتون کی درخواست پر تھانہ سٹی دریاخان میں تین نامزد ملزمان اعجاز حسین ، محمدعادل ،; زوہیب خان اور دو نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ایس ایچ او ; شعیب نے کو بتایا کہ متاثرہ خاتون کا ٹی ایچ کیو ہسپتال میں میڈیکل ٹیسٹ کرایا گیا ہے رپورٹ آنے پر ملزمان کےخلاف قانونی شکنجہ کس'; دینگے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.