Skip to main content

منشیات کیخلاف جنگ میں ملک بھرمیں تحریک چلائینگے، وزیراعظم عمران خان,,,,,,,,,,,,,



وزیراعظم عمران خان کاکہنا ہے کہ,  منشیات خاموش قاتل ہے , اس کا پتہ نہیں چلتا،جرائم سے صرف پولیس نہیں نمٹ سکتی ; ;معاشرہ ملکرلڑتا ہے،جب تک معاشرہ کرپٹ لوگوں کو برانہ سمجھے کرپشن نہیں رکتی ،صرف نیب یا انصاف کے نظام سے کرپشن کو نہیں روکا جاسکتا،چاہتا ہوں منشیات اور کرپشن کے کینسر سے پورامعاشرہ لڑے،اس معاملے پر تمام   وزارتوں کو تیار کریں گے،منشیات کیخلاف جنگ میں پاکستان میں تحریک چلائیں گے۔

وزیراعظم عمران خان نے اے این ایف ہیڈکوارٹرزمیں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ افغان جہاد کے وقت پہلی بار پاکستان میں ڈرگز کا نام سناتھا،ماضی میں کسی نے بھی ڈرگز کے خاتمے کا نہیں سوچا،'  اللہ کے احکامات پر عمل کرتے ہیں توہم اپنا فائدہ کرتے ہیں ،80 کی دہائی میں ڈرگز سے پیسہ بنانے والوں کو برا نہیں سمجھا جاتا تھا،بدقسمتی سے ان لوگوں کو عزت دی جو ناجائز طریقے سے پیسہ بناتے تھے،کرپشن کے پیسے سے غلط قسم کی سیاسی مہم;  چلائی جاتی تھی ،کرپشن اور ڈرگز کے پیسے سے الیکشن بھی جیتے جاتے رہے،70 لاکھ لوگ پاکستان میں ڈرگز کے عادی ہو چکے ہیں ; ملکوں کی آبادی اتنی نہیں جتنی یہاں منشیات کے عادی ہو گئے ہیں ، ; ہمیں نوجوان نسل کو منشیات کی لعنت سے بچاناہے ،کسی گھر میں منشیات کاعادی ہو;  تووہ پورے گھر کو تباہ کردیتا ہے; ، ایک آدمی نے بچوں کو نہر میں پھینک دیا،بعد میں پتہ چلا وہ آدمی منشیات کاعادی تھا۔

وزیراعظم کاکہناتھا کہ,  کرپشن منشیات سے پیسہ بنانے کانقصان معاشرے کو ہوا،منشیات معاشرے میں کینسر کی طرح پھیل رہی ہے،آئی جی اسلام آباد نے بتایاسکولوںمیں منشیات پھیل رہی ہے تعلیمی اداروں میں منشیات تربیت کو  متاثر کرتی ہے،چھوٹی عمر میں ڈرگز کااستعمال اسے چھوڑنے میں مشکل بناتا ہے; منشیات سائلنٹ کلر ہے , اس کا پتہ نہیں چلتا،انہوں نےکہاکہ جرائم سے صرف  پولیس نہیں نمٹ سکتی معاشرہ ملکرلڑتا ہے،جب;  تک معاشرہ کرپٹ لوگوں کو برانہ سمجھے کرپشن نہیں رکتی ،صرف نیب یا انصاف کے  نظام سے کرپشن کو نہیں روکا جاسکتا،منشیات معاشرے کے ڈسپلن کو متاثر کرتی ہے،وزیراعظم نے کہاکہ چاہتا ہوں منشیات اور کرپشن کے کینسر سے پورامعاشرہ لڑے،اس معاملے پر تمام وزارتوں کو تیار کریں گے،منشیات کیخلاف جنگ میں پاکستان میں تحریک چلائیں گے ۔

قبل ازیں وزیراعظم عمران خان نے ; اینٹی نارکوٹکس فورس کے ہیڈکوارٹرزکادورہ کیا،وزیر اعظم نے اے این ایف ہیڈکوراٹرزکی نئی عمارت کاافتتاح کیا ،وزیراعظم کواے این ایف آپریشنزکے بارے;  میں بریفنگ دی گئی،وزیراعظم نے یادگارشہداپرپھول;  چڑھائے اور شہداکوخراج عقیدت پیش کیا۔ 

Comments

Popular posts from this blog

وزرائے تعلیم کا اجلاس، گرمیوں کی چھٹیاں محدود، کسی طالب علم کو بنا امتحان پرموٹ نہ کرنے کا فیصلہ..................

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت  ; ہونے والے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس میں رواں سال کسی بھی;,  طالب علم کو بنا امتحان پرموٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ شفقت محمود کی زیر صدارت ہونے والے  ;   اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے تعلیم کے علاوہ کشمیر اور گلگت ;  بلتستان کے وزرائے تعلیم نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ رواں سال کسی بھی طالب علم کو بغیر امتحان کے پرموٹ نہیں کیا جائے گا۔ اجلاس نے;  اس بات پر اتفاق کیا کہ تمام کلاسز کے امتحانات ہر صورت منعقد کیے جائیں گے۔   اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دسویں اور,;     بارہویں کے امتحانات جون میں لیے جائیں گے۔ رزلٹ میں تاخیر پر جامعات پروویژنل سرٹیفکیٹ,;    کی بنیاد پر داخلے دیں گی۔ اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ,;  موسم گرما کی تعطیلات کم ہوں گی اور اس بارے میں فیصلہ صوبے کریں گے۔

بوائے فرینڈ کو سرعام شادی کی پیشکش کرنا مہنگا پڑگیا، لڑکی نے تھپڑ دے مارا، لیکن وجہ شادی سے انکار نہ تھی...............

  ایک نوجوان نے ڈزنی لینڈ کی سیر کے دوران اپنی گرل فرینڈ کو شادی کی پیشکش کرنے کی رومانوی منصوبہ بندی کر رکھی تھی لیکن;  جب اس نے اپنے دوستوں کے سامنے گرل فرینڈ کے آگے ایک گھٹنے پر جھک کر شادی کی پیشکش کی تو ایسا کام ہو گیا کہ اس نے سوچا بھی نہ تھا۔  ڈیلی سٹار کے مطابق کیڈ نامی اس نوجوان نے,  جب شادی کی پیشکش کی تو اس;  کی گریشی او نیل نامی گرل فرینڈ نے اسے ہلکے سے ایک تھپڑ رسید کر دیا۔ اس تھپڑ کی وجہ شادی سے انکار نہیں تھا.  بلکہ گریشی سمجھ بیٹھی تھی;  کہ شاید وہ اس سے مذاق کر رہا ہے۔ گریشی اور کیڈ کے دوست اس واقعے کی ویڈیو بنا رہے تھے۔ گریشی نے یہ ویڈیو اپنے ٹک ٹاک اکاﺅنٹ پر پوسٹ کی ہے;.  جس میں اس نے لکھا ہے کہ ”کیڈ نے ڈزنی لینڈ میں مجھے شادی  کی پیشکش کی اور میں سمجھ بیٹھی کہ,  وہ میرا مذاق اڑا رہا ہے اور پھر یہ کام ہو گیا۔“ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ,  گریشی تھپڑ مارتے ہوئے کیڈ سے کہتی ہے کہ ’ایسا مت کرو‘ اور جواب میں کیڈ کہتا ہے کہ’ نہیں، اس بار میں مذاق نہیں کر رہا‘     اور یہ کہتے ہی وہ جیب سے انگوٹھی نکال ...

سونے کی قیمت میں معمولی کمی...............

  ملک بھرمیں سونے کی فی تولہ قیمت مزید 100 روپے کم ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے ;  مطابق 100 روپے ; کمی کے بعد ; ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک ; لاکھ 12 ہزار;  روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قدر 86 روپے کم ہوکر;  96 ہزار 22 روپے ہو گئی۔\