لنکا پریمئیر لیگ کے ; فائنل میں شعیب ملک کی ; ٹیم جافنا اسٹالیننز نے شاہد آفریدی کی ٹیم گال گلیڈی ایٹرز کو 53 ; رنز سے ہرا کر ٹرافی جیت لی۔ جافنا اسٹالینز کی جانب سے شعیب ملک نےآل راونڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 46; رنز بنائےاور 2 کھلاڑیوں کو آوٹ بھی کیا ۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے; جافنا اسٹالینز نے 188 رنز بنائے تھے. جس کے جواب میں گال گلیڈی ایٹرز ; کی ٹیم 135 رنز بناسکی۔
گال گلیڈی ایٹرز کی جانب سے راجا پکشا نے 40 ; اور اعظم خان نے 36 رنز بنائے ،جافنا اسٹالینز کی جانب سے شعیب ملک اور عثمان خان شنواری ; نے 2 دو کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ۔ قبل ازیں جافنا اسٹالینز نے مقررہ 20; اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز بنائے تھے،; جافنا اسٹالینز کی جانب سے ; شعیب ملک نے 46تھساراپریرا نے 39اور ڈی سلوا نے 33 رنز بنائے ،; گال گلیڈی ایٹرز کی جانب سے لکشن نے تین کھلاڑیوں کو آوٹ کیا تھا۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.