سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی نے الزام عائد کیا ہے کہ , ایک ریٹائرڈ کرنل پارلیمنٹ اور سینیٹ چلا رہاہے. تاہم اب انہوں نے اس ریٹائرڈ کرنل کا نام بھی بتا دیا ۔تفصیل کے مطابق مینار پاکستان پر پی ڈی; ایم کے جلسے سے خطا ب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا تھا کہ ہمیں کہا جاتاہے. پارلیمنٹ میں آکر بات کرو ،اس پارلیمنٹ کی حقیقت یہ ہے کہ , اس پارلیمنٹ اور سینیٹ کو ایک ریٹائرڈ کرنل چلا رہاہے ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ; ایک صارف نے ریٹائرڈ کرنل کا نام پوچھا تو مریم نواز نے ; جوب دیتے ہوئے کہا”کرنل لیاقت“۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.