درندگی کا ایک اور واقعہ،شیخوپورہ میں موٹروے کے قریب ڈاکووں نے فیملی کے سامنے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا.;...................
شیخوپورہ کے علاقہ فاروق آباد موٹروے پل پر ڈاکووں نے فیملی کیساتھ رکشے پر سوار ہو کرجانے; والی لڑکی کو ہوس کا; نشانہ بناڈالا،واردات کے دوران ڈکیتوں نے فیملی کو رسیوں سےباندھ دیا۔
دنیا نیوز کے مطابق پولیس نے نامعلوم ملزموں; کیخلاف ڈکیتی اور زیادتی کی دفعات کا مقدمہ درج کرتے ہوئے 4 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے ،واقعے کی دیگر پہلوؤں پر بھی تفتیش کی جا رہی ہے۔ابتدائی تفتیش کے ; مطابق متاثرہ فیملی گھر آ رہی تھی ,.کہ موٹروے پل کے قریب تین مسلح ملزمان نے انھیں روک لیا۔ ملزمان نے نقدی اور موبائل چھینے کے بعد لڑکی سے زیادتی کی ۔افسوسناک واقعے پر آئی جی پنجاب انعام غنی نے نوٹس لیتے ہوئے; پولیس افسران سے 24 گھنٹوں کے اندر رپورٹ طلب کر لی ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.