شیخ رشید کاکہنا ہے کہ ; عمران خان نے مجھ پر اعتماد کیاہے،100 دن میں وزارت داخلہ میں تبدیلی ہوگی، ڈنکے کی چوٹ پر کہتا ہوں, وزیراعظم پانچ پورے ,, کرینگے ،جس کادل چاہتا ہے آجائے،لانگ مارچ کرے،ہم استقبال کیلئے تیار ہیں۔
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ , تاریخ میں پہلی بار وزیراعظم پولیس لائنز میں تقریب میں شرکت کرینگے،عمران خان کاکریڈٹ ہے کہ پولیس کو پہلی مرتبہ عزت ملنے جارہی ہے. ان کاکہناتھاکہ تمام چیک پوسٹیں ختم کردی ہیں ،تمام تحصیلوں میں شناختی کارڈ دفتر کھول دیئے جائیں گے۔انہوں نے کہاکہ, جنہوں نے استعفے فروری میں دینے ہیں وہ کل دے دیں شوق پورا کریں ،; قوم کو معاشی سیاسی حالات سے نکال کر عمران خان آگے لے جائے گا۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.