\ سابق صدر آصف علی زرداری کی چھوٹی ; صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے بھی سیاست میں انٹری دے دی; ، پہلے ہی خطاب میں بڑا اعلان کردیا۔ آصفہ بھٹو زرداری نے پی ڈی ایم جلسے سے اپنی سیاسی اننگ کا آغاز کردیا۔ سیاسی میدان میں پہلا خطاب کرتے ہوئے آصفہ بھٹو زرادی کا کہنا تھا کہ, بے نظیر بھٹو ذوالفقار علی بھٹو کا مشن لیکر آگے چلیں. اور شہادت قبول کی۔ پیپلز پارٹی کے ہزاروں کارکن اس راہ میں قربان ہوئے ،جیسے ایم آرڈی میں بے نظیر بھٹو کا ساتھ دیا اب پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے; بلاول بھٹو کا ساتھ دینگے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو یوم تاسیس پر مبارک باد دیتی ہوں; ، اس سلیکٹر کو اب جانا ہوگا۔ ان کو لگتا ہے کہ ہم گرفتاریوں سے ڈر جائیں گے . تو یہ ان کی بھول ہے ۔ پاکستان کی ہر ; عورت جدوجہد کے لئے تیار ہے۔
This is my news website where i can give you daily updates on news all over the world.I will also share different tings on it.