Skip to main content

Posts

Showing posts from August, 2020

سی پیک سے پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی، سینکڑوں نوکریوں کا اعلان ہوگیا...........

پاک چین اقتصادی راہ داری (سی پیک) منصوبے کے     تحت پاکستانیوں کے لیے 1100نوکریاں کا   اعلان کر دیا گیا۔  ویب سائٹ ’پڑھ لو‘ کے مطابق یہ نئی نوکریاں شنگھائی الیکٹرک کی طرف سے شروع کیے گئے,  منصوبے میں نکلی ہیں جن کا اعلان سی پیک اتھارٹی کے چیئرپرسن لیفٹیننٹ جنرل (ر)  عاصم  سلیم باجوہ نے اپنے ٹوئٹر اکاﺅنٹ کے ذریعے کیا۔  جنرل عاصم سلیم باجوہ نے ایک ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ”شنگھائی الیکٹرک کی طرف سے تھر بلاک 1میں حالیہ شروع کیے گئے , ; سی پیک منصوبے میں 1100سے زائد نوکریوں کے مواقع پیدا ہوئے ہیں۔ یہ نوکریاں مختلف کیٹیگریز میں ہیں.  جن پر تعیناتی کے لیے تعلیم اور تجربے کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے,  مقامی لوگوں کو ترجیح دی جائے گی۔ “ رپورٹ کے مطابق سی پیک منصوبے کے تحت پاکستان میں اس سے پہلے 60ہزار نئی نوکریاں پیدا ہو چکی ہیں۔  جنرل عاصم سلیم باجوہ نے قبل ازیں سی پیک میں نکلنے والی نوکریوں کے متعلق غلط اطلاعات کے متعلق بھی ایک ٹویٹ میں بتایا اور لوگوں سے کہا کہ , وہ  سی پیک میں ملازمتوں کے حوالے سے ویب سائٹ  cpecauthority.gov...

نکاح کے بعد رخصتی سے انکار، دولہا نے اپنی ہی بیوی کو اغوا کرلیا.............

  لاہور میں شوہر نے اپنی ہی بیوی کو اغواءکروا دیا۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق عمر نامی اس ملزم کی شادی بی ایس آنرز کی طالبہ حرا خان سے ہوئی تھی.  جس نے نکاح کے بعد رخصتی سے;  انکار کر دیا اور طلاق مانگ لی۔ اس نے;  طلاق کے لیے عدالت سے بھی رجوع کر لیا تھا  جس پر ملزم نے اسے اغواءکروا دیا۔  پولیس کے مطابق اغواءکی اس واردات میں ملزم کے ساتھ اس کے دو ساتھی بھی شریک تھے۔ تاحال ملزمان اور مغوی لڑکی کے ; متعلق کوئی علم نہیں ہو سکا۔  پولیس کی طرف سے تینوں ;  ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے,  اور ان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔  

مراکش نے اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا,...............

  متحدہ عرب امارات نے اسرائیل سے امن معاہدہ کرلیا لیکن مراکش نے';  اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ ترک میڈیا کے مطابق  مراکش کے وزیراعظم سعدالدین العثمانی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ., صہیونی قوت سے ; تعلقات قائم کرنا فلسطینیوں پر مزید مظالم  کےلیے اس کی حوصلہ افزائی کرنے کے مترادف ہے۔   رپورٹ کے مطابق العثمانی کا بیان اسرائیل یواےای ; معاہدے کے بعد مراکش کے اسرائیل کو تسلیم کر نے;  کا خدشہ غلط ثابت ہوا۔

.................سعودی بینک میں حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کا اکاؤنٹ جو آج بھی آپریشنل ہے، اس کی انتہائی دلچسپ وجہ جانئے............

یہ جان کر آپ کو حیرت ہو گی کہ مدینہ منورہ کی میونسپلٹی میں تیسرے خلیفہ راشد سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے نام پر باقاعدہ جائیداد رجسٹرڈ ہے اور آج بھی ان کے نام پر بجلی اور پانی کا بل آتا ہے، اب حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی ملکیت میں ایک ہوٹل قائم کیا جارہا ہے ، یہ انتہائی.  دلچسپ کہانی ہے جسے سنانے سے پہلے آپ کو اس کا بیک گراونڈ بتانا ضروری ہے۔  آپ نے درسی کتابوں میں بھی مدینہ منورہ میں حضرت عثمان کی جانب سے ایک یہودی سے پانی کا کنواں خریدنے کے بارے میں سن رکھا ہوگا۔ اس کی کہانی کچھ یوں ہے کہ نبوت کے تیرہوں سال میں جب مسلمان ہجرت کر کے مدینہ منورہ پہنچے تو وہاں پینے کے پانی کی بہت قلت تھی ،مدینہ منورہ;  میں ایک یہودی کا کنواں تھا جو مسلمانوں کو پانی مہنگے داموں فروخت کرتا۔۔ اس کنویں کا نام "بئرِ رومہ" یعنی رومہ کا کنواں تھااور پریشانی کے عالم میں مسلمانوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے شکایت کی ، اللہ کے نبی نے فرمایا "کون ہے., جو یہ کنواں خریدے اور مسلمانوں کے لیے وقف کر دے؟ ایسا کرنے پر اللہ تعالیٰ اسے جنت میں چشمہ عطاءکرے گا۔ حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ...

چھپکلی کو مارنے سے ثواب ملنا تو آپ نے بھی سنا ہوگا لیکن دراصل اسے کیوں مارنے کا اسلام میں حکم دیا گیا؟ وہ بات جو تمام مسلمانوں کو جان لینی چاہیے.............

  چھپکلی کو مارنے کی صورت  میں ثواب ملنے کی باتیں تو ہم سب بچپن سے ہی سنتے آئے ہیں لیکن اب اس کو مارنے;  کے پیچھے چھپی وجہ بھی سامنے آگئی ۔    محمود میاں نجمی نے لکھا کہ ’’حضرت اُمّ ِ شریکؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺ نے چھپکلی کے مارنے کا حکم دیا اور فرمایا کہ یہ ابراہیم علیہ السّلام پر   (جلنے والی آگ کو)پھونک مار رہی تھی۔‘‘  (بخاری،مسلم،ابنِ ماجہ)  مسند احمد میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اکرمﷺ نے فرمایا’’چھپکلی کو مارو، کیوں کہ وہ ابراہیم علیہ السلام پر آگ کو پھونکیں مار رہی تھی۔‘ ‘راوی کہتے ہیں کہ پھر سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بھی ان کو مارتی تھیں‘‘۔ اسی طرح فتویٰ آن لائن میں محمد شبیر قادری نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ ’’ چھپکلی ایک موذی جانور ہے جس سے نقصان کا اندیشہ ہوتا ہے۔  کبھی کبھار وہ کھانے میں اپنا لعاب یعنی تھوک ڈل دیتی ہے یا کھانا جوٹھا کر دیتی ہے ; جو کھانے میں زہریلے اثرات پیدا کرتا ہے جس سے انسانی موت بھی ہوسکتی ہے۔ جب اس سے نقصان کا اندیشہ ہو تو اسکو مارنے کا حکم دیا گیا ہے , تاکہ انسانی جان کو...

یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد (29 اگست 2020) یکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان پیٹرول کی قیمت سات روپے فی لیٹر اور ڈیزل آٹھ روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز ہے۔ اوگرانے قیمتوں میں ردوبدل کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی ہے حتمی فیصلہ وزیراعظم کی مشاورت سے ہوگا یکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔  ذرائع کے مطابق اوگرانے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹرجبکہ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر تک اضافے کی تجویزہے  اوگرا کی جانب سے مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں بھی اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قییمتوں میں ردوبدل کا حتمی فیصلہ وزارت خزانہ وزیراعظم کی مشاورت سے کرے گی  ذرائع کے مطابق یورو فائیو پٹرولیم مصنوعات متعارف کروانے کے باعث قیمتوں میں اضافہ کیا جائے گا  

معروف سرائیکی گلوکار شفاء اللہ خان روکھڑی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

  میانوالی: معروف سرائیکی  گلوکار شفاء اللہ خان روکھڑی کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقے میانوالی میں ادا کر دی گئی ہے۔ شفاء اللہ خان روکھڑی کی نماز جنازہ میں سیاسی وسماجی شخصیات اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ خیال رہے کہ  شفاء اللہ خان روکھڑی آج  دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے تھے۔ طبیعت زیادہ خراب ہونے پر انہیں اسلام آباد اسپتال لایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکے اور خالق حقیقی سے جا ملے۔ شفاءاللہ خان روکھڑی نیازی کا تعلق نیازی قبیلہ سے تھا اور وہ متوسط گھرانے سے تعلق رکھتے تھے۔ گلوکاری کے شعبہ میں قدم رکھنے سے قبل شفاءاللہ خان روکھڑی پنجاب پولیس میں ملازمت کرتے تھے تاہم خواہش ان کی گلوکار بننے کی ہی تھی۔   گلوکاری کے شوق کو پورا کرنے کے لیے انہوں نے پولیس کی ملازمت کو خیرباد کہہ کر باقاعدہ طور پر گلوکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا شفااللہ روکھڑی دس سال تک گلوکاری میں محنت کرتے رہے اور 1995 میں اپنا پہلا البم ریلیز کیا جو انہیں کامیابی کی بلندیوں تک لے گیا شفاءاللہ خان روکھڑی اور ان کے صاحبزادے ذیشان خان روکھڑی نے موسیقی میں اپنا نام پیدا کیا اور سوشل م...

2 بھائی بارش کے پانی میں بہہ کر نالے میں جا گرے، ایک کی لاش مل گئی..........

کراچی کے علاقے منظور کالونی میں 2 سگے بھائی بارش کے پانی میں   بہہ کر نالے میں جاگرے جن میں سے ایک لاش کو نکال لیا گیا , جب کہ دوسرے کی تلاش جاری ہے۔ منظور کالونی ہل ٹان کے رہائشی 2 بھائی جمعرات ;کے روز بارش کے پانی میں بہہ کر اعظم بستی کے نالے میں گرکر لاپتہ ہوگئے۔ , تیمور اور بلال کے ماموں سجاد نے بتایا کہ دونوں بھائی کام سے واپس آرہے تھے کہ نالے کی دیوار نہ ہونے کی وجہ سے اس میں گرگئے، انہوں نے مدد کے لیے مختلف اداروں کو فون کیا تاہم  کوئی نہیں آیا۔  گزشتہ روز علاقہ ; مکینوں کی مدد سے تیمور کی لاش نکال لی گئی تاہم بلال کی تلاش جاری ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ,  دونوں کے والد کا انتقال  ہوچکا ہے,.  جب کہ دونوں گھر کے واحد کفیل ; تھے۔  

ایم کیو ایم پاکستان کے سابق ڈپٹی کنوینئر آفتاب شیخ انتقال کر گئے.........

  متحدہ قومی موومنٹ   (ایم کیو ایم)   پاکستان کے سابق ڈپٹی کنوینئر اور سابق میئر حیدر آباد آفتاب شیخ انتقال کرگئے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے   کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے آفتاب شیخ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ , آفتاب شیخ کی تنظیمی اور سیاسی   خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی ۔ ڈاکٹر خالد  مقبول صدیقی کا مزید کہنا تھا کہ آفتاب شیخ منجھے   ہوئے;  سیاستدان تھے، ان کی کمی سیاسی میدان میں ہمیشہ محسوس کی جائے گی۔ ایم کیو ایم پاکستان کے   کنوینئر کا مزید کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کا ایک ایک کارکن آفتاب شیخ کے اہل خانہ کے;  غم میں برابر کا شریک , ہے۔  

محرم الحرام میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پاک افغان سرحد بند............

محرم الحرام میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر چمن میں پاک افغان  سرحد کو 2 دن کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ سیکیورٹی;  حکام کے مطابق بلوچستان میں محرم الحرام میں سیکیورٹی انتظامات کے سلسلے میں چمن کے;  ساتھ پاک افغان بارڈر  باب دوستی کو 2 روز کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق اس  دوران باب دوستی سے افغانستان کے   ساتھ ہر قسم کی   دوطرفہ تجارت اور پیدل آمدورفت معطل رہے گی۔ پاک افغان    سرحد پر ایف آئی اے کے امیگریشن آفس اور ویزا سیکشن کو بند کر دیا گیا ہے,  اور کسی بھی غیر معمولی صورت ; حال سے نمٹنے کے لیے کوئٹہ چمن شاہراہ پر سیکیورٹی ; کے سخت  اقدامات کیے گئے ہیں۔  

یو اے ای نے اسرائیل کا بائیکاٹ ختم کردیا، نیا حکم نامہ جاری...............

متحدہ عرب امارات نے باہمی تعلقات بحال کرنے کے معاہدے کے بعد اسرائیل کا بائیکاٹ ختم کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق متحدہ عرب امارات   (یو اے ای)   کے حکمران خلیفہ زید بن النہیان نے ایک حکم نامہ جاری کیا ہے.  جس کے تحت اسرائیل کا بائیکاٹ ختم اور اس کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی معاہدے کرنے  کی منظوری دی گئی ہے  ۔رائٹرز کے مطابق یو اے ای کے سرکاری میڈیا کا کہنا ہےکہ,  خلیہ زید بن النہیان کے حکم نامے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات کے معاہدے کے تحت باہمی;  تعاون کو مزید فروغ دینا ہے۔ دوسری جانب دونوں ممالک کے درمیان معاہدے کے تحت تل ابیب سے اسرائیل کی پہلی کمرشل پرواز پیر کے روز ابو ظبی روانہ ہو گی,  جس میں اسرائیلی اور امریکی حکام شامل ہوں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے, ;  کہ صدر ٹرمپ کے مشیر اور داماد جیرڈ کشنر امریکی حکام کے;  ہمراہ یو اے ای جائیں گے۔ واضح رہے کہ,  اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان کوئی فضائی رابطے نہیں ہیں لہٰذا دونوں ممالک کے درمیان تعلقات ; کی بحالی کے بعد ی...

سوشانت سنگھ کی موت کے بعد پہلی مرتبہ ان کی محبوبہ ریاچکرورتی نے کھل کر کی بات، رشتے اور موت کے بارے میں کئی انکشافات.............

بالی ووڈ اداکار سوشانت کی   موت کو دو مہینے سے زیادہ کا وقت گزر جانے کے بعد پہلی مرتبہ ان کی گرل فرینڈ ریا چکرورتی نے سوشانت کے   حوالے سے کھل کر بات کی ہے، اور ان کے ; ساتھ اپنے رشتے اور ان کی موت کو لے کرکئی انکشاف کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ انڈسٹری کے نامور اداکار 34 سالہ سوشانت کی موت نے نئے مسائل کو جنم دے دیا کیونکہ پولیس اور دیگر سکیورٹی ادارے موت کی تصدیق اور ٹھوس شواہد نہ ملنے پر ٹال مٹول سے کام چلارہی ہے جس کی وجہ سے مداحوں میں غصے کی لہر پائی جارہی ہے،سوشانت نے خودکشی کی یاقتل،پولیس نے اپنی رپورٹ میں خودکشی کا اندیشہ ظاہر کیا , مگر اس کے پیچھے چھپے حقائق مکمل طور پر سامنے نہیں آسکے۔تازہ ترین صورت حال کے مطابق سوشانت سنگھ , راجپوت کی گرل فرینڈ ریا چکرورتی نے اہم انکشاف ظاہر کیا جس میں کہا کہ سوشانت جہاز میں بیٹھنے سے ڈرتے تھے  ،ریا چکرورتی نےسوشانت کے حوالے سے کھل کر بات کی ہے، اور ان کے ساتھ  اپنے ; رشتے اور ان کی موت کو لے کرکئی انکشاف کیے ہیں۔ سوشانت کی موت کو دو مہینے سے زیادہ کا وقت گزر جانے کے[  بعد پہلی مرتبہ ریا چکرورتی نے اپن...

بلاول بھٹو کا بلوچستان میں بارشوں سے تباہی پر تشویش کا اظہار، امداد کی فراہمی کی ہدایت کردی

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری;  نے بلوچستان میں بارشوں سے تباہی پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے , فوری امداد کی فراہمی کی ہدایت کردی۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان میں بارشوں سے ہونے والی تباہی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے,;   پیپلز پارٹی کے جیالوں کو ہدایت کی ہے;  کہ وہ سیلاب میں پھنسے بھائیوں کو امداد فراہم کریں ۔ انہوں نے کہا کہ.  سیلاب کی وجہ سے;  ہزاروں لوگ  بےگھر ہوچکے  ; ہیں، متاثرین کو محفوظ مقامات پرمنتقل کیا جائے، بلوچستان میں پیپلزپارٹی ; رہنما و کارکن متاثرین کی امداد کریں۔  

مریم نواز کیخلاف غیر قانونی اراضی منتقلی کا کیس، نیب نے ایسا کام کردیا کہ شریف خاندان کی پریشانیاں بڑھ جائیں گی........

  مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے خلاف غیر قانونی;  اراضی منتقلی کا کیس، نیب نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا، ماسٹر پلان تبدیلی    کے باعث نقصان کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے خلاف غیر قانونی اراضی منتقلی کے کیس میں قومی احتساب بیورو نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے مذکورہ , جگہ کے ماسٹر پلان میں ہونے والی تبدیلی کے باعث نقصان کا ریکارڈ طلب کرلیا ہے,  اور اس سلسلہ میں نیب نے 2004 کے لاہور ماسٹر;  پلان کی 2013 میں تبدیلی کے متاثرین کو شکایات کے;  اندراج کا حکم جاری کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ماسٹر پلان تبدیلی سے رہائشی اراضی کو زرعی اراضی پر منتقل کرنے سے عام شہریوں کا کروڑوں کا نقصان ہوا۔ مریم نواز شریف نے پالیسی تبدیلی سے فائدہ اٹھاتے 200 ایکڑ، میاں نواز شریف نے 100 کنال جبکہ میاں شہباز شریف نے100 کنال اپنے نام منتقل کرائی  ۔ نیب نے;  تمام متاثرین کو ڈی جی نیب کے نام پر درخواست دائر کرانے کا حکم دیا ;; ہے۔  

"میں مرنا نہیں چاہتی لیکن یہ ثابت کرنے کیلئے خود کشی کر رہی ہوں" خاتون نے مرنے سے پہلے ایسا ویڈیو پیغام جاری کردیا کہ آنکھوں میں آنسو آجائیں...........

  بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع غازی آباد میں ایک خاتون نے سسرالیوں کے مظالم سے تنگ آکر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔   غازی آباد میں جمعرات کے روز ایک شادی شدہ خاتون نے اپنی زندگی کا خاتمہ کیا اور ساتھ ہی مرنے;  سے پہلے ایک ویڈیو بھی ریکارڈ کی  ۔ یہ ویڈیو سامنے آنے کے بعد پولیس نے خاتون کے ; شوہر اور سسر سمیت 5 افراد کو گرفتار کرلیا۔ خاتون نے خود کشی سے پہلے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ وہ مرنا نہیں چاہتی,  لیکن اس کے پاس کوئی اور راستہ باقی نہیں بچا۔ اس کے  شوہر اور سسرالی رشتے دار اسے تشدد کا نشانہ بناتے اور مار پیٹ کرتے ہیں۔ خاتون نے کہا کہ وہ مرنے سے پہلے یہ ویڈیو اس لیے ریکارڈ کر رہی ہیں کیونکہ جیتے جی انہیں انصاف نہیں ملا، اور وہ ثابت کرنا چاہتی ہیں کہ,  وہ اپنی  زندگی سے کتنی تنگ ہیں، اس لیے وہ چاہتی  ہیں کہ انہیں;  مرنے کے بعد ہی انصاف دے دیا جائے۔

انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی 20 میچ کیلئے قومی ٹیم کے 11 کھلاڑی کون ہو سکتے ہیں؟ .........

  پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹی20 میچوں کی سیریز کا آغاز آج سے مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ سٹیڈیم میں;  ہونے جا رہا ہے۔  لنکا شائر کاﺅنٹی کے اس گراﺅنڈ میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا گیا تھا اور اب تین میچز پر مشتمل ٹی 20 سیریز ب; ھی یہاں کھیلی جائے گی۔ رواں سال جنوری میں بنگلہ دیش کیخلاف ٹی 20 سیریز 0-2سے اپنے   نام کرنے والی قومی ٹیم نے اگر بابراعظم کی قیادت میں انگلینڈ کیخلاف بھی;  کامیابی حاصل کی تو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل   (آئی سی سی)   رینکنگ میں اس کی پوزیشن بھی بہتر ہو جائے گی۔  آئی سی سی رینکنگ میں ورلڈ چیمپین انگلینڈ اس وقت آسٹریلیا کے بعد دوسرے نمبر پر ہے جبکہ پاکستان ٹیم بھارت کے بعد چوتھے,  نمبر پر موجود ہے۔   انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی 20 میچ کیلئے قومی ٹیم   میں فخر زمان، محمد حفیظ، شعیب ملک، افتخار احمد، شاداب خان، محمد رضوان   (وکٹ کیپر)  ، عماد وسیم ، وہاب ریاض، محمد عامر اور شاہین شاہ آفریدی کو شامل کیا جا سکتا ہے , تاہم حیدر علی کی شمولیت بھی خارج از امکا...

پنجاب یونیورسٹی نے ا یم اے،ایم ایس سی امتحانات کے لئے رجسٹریشن کا شیڈول جاری کردیا................

  پنجاب یونیورسٹی نے ا یم اے،ایم ایس سی امتحانات کے لئے رجسٹریشن کا شیڈول جاری کردیا، 13 مضامین میں امیدوار;  اپنی رجسٹریشن کرا سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ امتحانات کے تحت یکم ستمبر سے ما سٹرز ڈگری کے ا متحانات میں شرکت کے لئے رجسٹریشن کا آغاز ہوگا، امیدوار سنگل فیس 4090روپے کیساتھ اپنی رجسٹریشن 3 دسمبر تک کراسکتے ہیں،یونیورسٹی نے پرائیویٹ امیدواروں کے  ; لئے13;  مضامین کے نام بھی جاری کر دیئے ہیں  جن میں اردو، انگریزی، اسلامیات، پنجابی، سیاسیات، تاریخ، ریاضی اورعربی کے   مضامین شامل ہیں۔امیدوار فلاسفی، فارسی،معاشیات،فرنچ اور کشمیریات کے مضمون میں امتحان دینے کیلئے رجسٹریشن کرا  سکتے ہیں، پرائیویٹ طلبا امتحانات سے;  متعلق مزید تفصیلات یونیورسٹی کی ویب سائیٹ سے حاصل کرسکتے ہیں۔  

شوگر انکوائری کمیشن، وفاقی حکومت نے ایسا کام کردیا کہ شوگر مافیا کی دوڑیں لگ جائیں گی.................

وفاق نےشوگر انکوائری کمیشن کو کالعدم قرار دینے ;کاسندھ ہائی کورٹ کافیصلہ عدالت عظمیٰ میں چیلنج کردیا ہے ۔ نجی ٹی وی کےمطابق وفاق کی جانب سےسپریم کورٹ میں دائراپیل میں; ,  استدعاکی گئی ہےکہ سندھ ہائیکورٹ کا17اگست   کافیصلہ معطل کیا جائے  ۔ وفاقی حکومت نے اپیل اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید کے توسط سے دائر کی ہے۔سندھ کے بیس سے زائد شوگر ملز مالکان;  نے شوگر انکوائری کمیشن کی تشکیل اور رپورٹ کو ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا۔  سندھ ہائی کورٹ نے 17 اگست کو شوگر;  انکوائری کمیشن اور رپورٹ کو کالعدم  قرار دیتے ہوئے;  نئی آزادانہ تحقیقات کا حکم دیا تھا۔ واضح رہے کہ سندھ کے 20 سے زائد شوگر ملز مالکان نے شوگر انکوائری کمیشن کی تشکیل اور رپورٹ کو ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا , جس پر سندھ ہائی کورٹ نے  شوگر انکوائری کمیشن اور رپورٹ کو کالعدم قرار دیتے ہوئےنیب ، ایف آئی اے، ایف بی آر اور دیگر اداروں کو چینی کی قلت سے متعلق دوبارہ  آزادانہ تحقیقات کا حکم دیا تھا جس پر  وفاق کی جانب سے اس فیصلے کو  سپریم کورٹ ; میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ ...

کس کس کو جواب دیں؟ ایف بی آر میں متعدد اداروں کی مداخلت پر افسران کا وزیراعظم سے شکوہ..........

فیڈرل بورڈ آف ریونیو  (ایف بی آر)  بالآخر مختلف اداروں کی بے جا مداخلت سے تنگ آ گیا، وزیراعظم عمران خان سے شکوہ کر ڈالا۔ انگریزی اخبار ایکسپریس ٹربیون کے مطابق ایف بی آر نے وزیراعظم عمران خان کے;  سامنے یہ مسئلہ اٹھایا ہے کہ وہ کس کس کو جواب دیں؟ ایف بی آر میں اصلاحات کا عمل جاری ہے,  اور ایف بی آر کے حکام نے وزیراعظم سے شکوہ کیا ہے کہ 5مختلف ادارے اور حکومتی عمال ایف بی آر کے ڈھانچے;  میں کی جانے والی تبدیلیوں کے عمل میں شریک ہیں , جس کی وجہ سے ایف بی آر میں اوپر کے;  لیول پر مزید کنفیوژن پیدا ہو چکی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایف بی آر کے قائم مقام چیئرمین جاوید غنی نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں انہوں نے ادارے میں ہونے والے ; اصلاحات کے متعلق وزیراعظم کو بریفنگ دی۔ اسی بریفنگ میں انہوں نے وزیراعظم سے شکوہ  کیا کہ کئی سٹیک ہولڈرز اس   اصلاحاتی عمل میں حصہ لے رہے ہیں ; اور ہر سٹیک ہولڈر ہم سے   الگ الگ جواب مانگتا ہے۔ ان سٹیک ہولڈرز,  میں سول اور فوجی اداروں سمیت ورلڈ بینک بھی شامل ہے۔ ذرئع کے    مطابق ورلڈ بینک ب...

ارطغرل کے خلاف فتویٰ آگیا، حرام قرار دے دیا گیا..............

جامعہ دارالعلوم کراچی نے ترکی کے مشہور ڈرامہ   ”ارطغرل غازی“   سمیت دیگر ڈراموں کو مسلمانوں کے لیے نامناسب قرار دیتے ہوئے فتویٰ جاری کر دیاہے . جس میں کہا گیاہے کہ اس طرح   کی فلمیں بنانا، دیکھنا اور دکھانا گناہ ہے ; اور مسلمانوں کو ان سے مکمل پرہیز کرنا لازم ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈرامہ ارطغرل غازی اس وقت پاکستان میں انتہائی مقبول ہے اور نوجوان نسل کی ایک بڑی تعداد ڈرامے کو دیکھنے  میں دلچسپی رکھتی ہے۔ یہ ڈرامہ سلطنت عثمانیہ کے قیام کی جدوجہد پر بنایا گیاہے ۔جس میں غازی عثمان کے والد ارطغرل کی جدوجہد کو;  دکھانے کی کوشش کی گئی ہے ۔ جامعہ دارالعلوم کراچی نے اپنے فتوے میں اسلامی ڈراموں سمیت دیگر ڈراموں کو اسلام کے خلاف سازش کا ایک حصہ قرار دیا ہے  ۔فتوے کے مطابق ”اسلام اور اسلامی شخصیات کو یا ان کے کارناموں کو ڈراموں یا ویڈیو فلموں کے ذریعہ پیش کرنا خود ان ہستیوں کی شان مجروح کرنے;  کے مترادف ہے , کیونکہ ڈراموں میں غلط بیانی اور غلط انتساب تقریباً لازمی ہے، لہٰذا اس کو اسلامک ڈرامہ کہنا یا اس طرح ڈراموں کی شکل میں بلند پایہ ; شخصیات کا کردا...

”کسی بھی وقت قیادت چھوڑنے کا نہیں سوچا“ اظہر علی اپنے ساتھ اسد شفیق کا دفاع بھی کرنے لگے.............

  10 سال بعد انگلینڈ میں ٹیسٹ سیریز ہارنے کے بعد قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہا ہے کہ , کسی بھی وقت قیادت چھوڑنے کے بارے میں نہیں سوچا، شکست کا بہت زیادہ افسوس ہے، جو غلطیاں ہوئیں ان سے سیکھنے کی کوشش کریں۔ تفصیلات کے مطابق ساؤتھمپٹن ٹیسٹ اور سیریز کے اختتام پر ویڈیو لنک پرمیڈیاکانفرنس میں ٹیسٹ کپتان اظہرعلی نے کہا کہ.,  پاکستانی ٹیم انگلینڈ میں سیریز برابر کرنے نہیں بلکہ جیتنے کی سوچ لے کر آئی تھی، مانچسٹر میں ہمیں موقع بھی ملا لیکن ضائع کردیا، شکست ; کا بہت زیادہ افسوس ہے  ، جو غلطیاں ہوئیں ان سے سیکھنے کی کوشش کریں۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ میری تمام تر توجہ سیریز پر رہی، پہلا ٹیسٹ ہارے تو ہر چیز کپتان کے اوپر پڑگئی تھی لیکن اس وقت بھی یہی ذہن    میں تھا کہ , اپنی اور ٹیم کی پرفارمنس سے سیریز کا نتیجہ بدلنا ہے ، میں نے کسی بھی وقت قیادت چھوڑنے کے بارے میں نہیں سوچا، ناکامی پر سب کو دکھ تھا,  کیونکہ صرف ایک اہم سیشن میں میچ ہاتھ سے نکل گیا، تجربہ کار ٹیم مینجمنٹ حوصلہ دیتی ہے اسی لئے تمام کھلاڑیوں کی توجہ دوسرے;  ٹیسٹ پر مرکوز ہ...

فیاض الحسن چوہان نے حکومتی ترجیحات بتاتے ہوئے ایک بار پھر اپوزیشن کو آئینہ دکھا دیا ..............

وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ , پی ٹی آئی اقتدار میں اپنی جیبیں نہیں، ملکی خزانہ بھرنے آئی، وزیراعظم ملک کے;  مفاد میں مشکل اور غیر مقبول فیصلے کرنے سے نہیں ہچکچاتے۔ نجی ٹی وی کے مطابق فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت اور الائیڈ پارٹیز فار کرپشن کے ادوار میں بنیادی فرق ترجیحات کا ہے،  پی ٹی آئی اقتدار میں اپنی جیبیں نہیں، ملکی خزانہ بھرنے آئی ہے، گیس انفرا اسٹرکچر ڈویلپمنٹ چارجز، کارکے اور آئی پی پی کیسز پر حکومتی اپروچ سب کے سامنے ہے، حکومت نے ان تینوں کیسز سے 1244 ارب کی مجموعی بچت کی۔ انہوں نے کہا کہ,  گزشتہ حکومتوں نے کک بیکس ; اور کرپشن کے چکر میں عوام اور قومی  خزانے پر اربوں     روپے کا اضافی بوجھ ڈالا، ماضی میں ; ایسے پراجیکٹس شروع ہوئے ;  جن میں ذاتی مفاد شامل تھا۔  

میرےیامفتی منیب الرحمن کےکہنےسے۔۔۔فواد چوہدری نے ایسی بات کہہ دی کہ رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین بھی سرپکڑ کر بیٹھ جائیں گے..........

وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نےکہاہےکہ میرے یا مفتی منیب الرحمن کے کہنے سے چاند نے وقت نہیں بدلنا، اگر ہم آنکھیں بند کر کے , کہیں میں نہیں مانتا تو ہم;  روندے جائیں گے۔ نجی ٹی وی کےمطابق وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نےتقریب سےخطاب کرتےہوئےکہاکہ ملکی ترقی;  کیلئےضروری ہےکہ , اس سال پلاننگ ہو،  ہم آج لاہور میں فوک کے باعث سردی میں باہر نہیں نکل سکتے ہیں ۔ انہوں نے  کہا کہ میرے یامفتی منیب,  الرحمن کے;  کہنےپرچاندنےوقت نہیں بدلنا،  اگرہم آنکھیں بند کرکےکہیں گے" میں نہیں مانتا " تو آپ  روندے جائیں گے۔   

اہم عرب ملک نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا امریکی مطالبہ مسترد کردیا..........

  بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسی بن سلمان آل خلیفہ نے مائیک پومپیو سے ملاقات کے دوران اسرائیل کو تسلیم کرنے کے مطالبے کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ , عرب ممالک کے خود مختار فلسطین کے مطالبے کے ساتھ کھڑے ہیں ۔ بحرین نیوز ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کے اعلان کے بعد امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو اسرائیل پہنچے;  جہاں ایک دن قیام کے بعد وہ مشرق وسطیٰ کے ; عرب ممالک کا دورے پر آج بحرین پہنچے ہیں۔ بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسیٰ کے ساتھ ملاقات کے دوران مائیک پومپیو نے اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق امریکی صدر کا پیغام پہنچایا ; جسے  مسترد کرتے ہوئے بحرین کے صدر نے کہا کہ,  وہ دیگر عرب ممالک کے اسرائیل کے انخلا اور فلسطین کو خود مختار ریاست بنانے کے عزم کے ساتھ کھڑے ہیں۔بادشاہ حمد بن عیسیٰ نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے عرب ممالک کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو  معمول پر لانے کے دباو کو;  واضح طور پر  مسترد کرتے ہوئے کہا کہ,  فلسطین کو 1967 سے پہلے ; کی حیثیت میں بحال کرنا ہوگا۔  

”مجھے امید ہے کہ اب انگلینڈ کی ٹیم۔۔۔“ مصباح الحق بھی بول پڑے...............

  پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے انگلش ٹیم;  کے دورہ پاکستان سے امیدیں   وابستہ کر لی ہیں جن کا کہنا ہے کہ ,  انگلینڈ سے سیریز ہارنا مایوس کن ہے , لیکن نوجوانوں کیلئے;  یہ دورہ مثبت رہا ہے۔   تفصیلات کے مطابق مصباح الحق نے کہا کہ, ہمیں مضبوط انداز میں واپس آنے کی ضرورت ہے اور اب انگلش ٹیم کے دورہ پاکستان کے منتظر ہیں۔  دوسری جانب ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا تھا کہ ,  ٹیسٹ سیریز میں شکست کے  باوجود ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ,  اس بار سیریز جیتنے کا ہدف بنایا تھا,  لیکن ہم نے اہم موقع ہاتھ سے گنوا دیا، ٹیم مینجمنٹ  اور کھلاڑی کارکردگی سے مطمئن ہیں، اپنی پرفارمنس سے ٹیم کو جتوانے کی;  پوری کوشش کی۔ واضح رہے کہ,  پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جانے  والا تیسرا ٹیسٹ میچ ڈرا ہوگیا اور انگلینڈ نے سیریز 0-1 سے اپنے نام کر لی۔ اب دونوں ٹیمیں ٹی 20 سیریز میں مدمقابل آئیں گی،  پہلا ٹی 20 میچ 28 اگست، دوسرا 30;  اگست اور تیسرا یکم ستمبر کو کھیلا جائے گا...

کیا ریا چکروتی ڈرگ کارٹل کا حصہ ہیں؟ سشانت سنگھ راجپوت خود کشی کیس میں اہم انکشاف

  سشانت سنگھ راجپوت خود کشی کیس کی تحقیقات کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ اداکارہ ریا چکروتی منشیات بھی استعمال کرتی رہی ہیں ، اس حوالے سے بھی تحقیقات شروع کردی;  گئی ہیں۔ ریا چکروتی کے خلاف پہلے منی لانڈرنگ کی تحقیقات انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ  (ای ڈی) کر رہا تھا . جس کے بعد سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) بھی سشانت سنگھ راجپوت خود کشی کیس کی تحقیقات میں شامل ہوگئی , اور اب ایک اور تیسری وفاقی ایجنسی نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی)  بھی تحقیقات;  کا حصہ بن گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریا چکروتی کے واٹس ایپ پیغامات میں اس بات کے شواہد ملے ہیں کہ,  وہ منشیات استعمال کرتی رہی ہیں.  جس کے بعد یہ سوال پیدا ہوا ہے  کہ , کیا بالی ووڈ میں کوئی منظم ڈرگ کارٹل تو کام نہیں کر رہا ، یہ بھی سوال پیدا ہوا ہے کہ,  کہیں ریا چکروتی اس کارٹل کا حصہ تو نہیں ہیں ؟۔ سی بی آئی نے تحقیقات کے دوران منشیات کے حوالے سے ثبوت سامنے آنے کے  بعد این سی بی کو بھی کیس میں شامل کرلیا ہے,  اور اس حوالے;  سے تمام ثبوت اس کے ; حوالے کردیے ہیں۔  

پورے ملک میں پارٹی کو منظم کرنے کے لئے تحریک انصاف کیا کر رہی ہے؟شاہ محمود قریشی نےمخالف جماعتوں کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی.........

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ , پاکستان تحریک انصاف کو پورے ملک میں وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق منظم کر رہے ہیں , اور پی ٹی آئی منشور کی روشنی ; میں حکمت عملی پر عمل جاری ہے۔ نجی ٹی وی کےمطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی زیرصدارت پاکستان تحریک انصاف مصالحتی کمیٹی کااجلاس ہوا،اجلاس میں وفاقی وزیر شفقت محمود،علی امین گنڈا پور، ڈپٹی سپیکر قاسم سوری اور سیکریٹری ;  جنرل تحریک انصاف ارشد داد نے شرکت کی،  اجلاس میں ارکان پارلیمنٹ اور قیادت کے مابین روابط کو موثر بنانے کی;  حکمت عملی پر گفتگو کی گئی۔ اجلاس میں وزیر خارجہ  شاہ محمود قریشی نے کہا کہ,  وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کی   روشنی میں پی ٹی آئی  کو ملک بھر میں منظم کر رہے ہیں، پی ٹی آئی کی منشور کی  روشنی میں جماعتی و ; حکومتی سطح پر ; جامع حکمت عملی اختیار کی گئی ہے۔  

جنازے کے دوران لڑکی زندہ ہوگئی، گھر والوں کی چیخیں نکل گئیں، لیکن پھر ایک گھنٹے بعد ہی ایسا کام ہوگیا کہ کہرام مچ گیا...........

  انڈونیشیا میں ڈاکٹرز کی جانب سے مردہ قرار دی گئی 12 سالہ لڑکی غسل کے دوران زندہ ہوگئی,  لیکن ایک گھنٹے بعد ہی اس کی موت ہوگئی۔   12 سالہ لڑکی کو ذیابیطس اور اعضا کی پیچیدگیوں کے باعث ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جس کے کچھ ہی گھنٹے بعد ڈاکٹرز نے ; اسے مردہ قرار دے دیا۔ اہلخانہ بچی کی لاش لے گئے اور جنازے کی;  تیاری کرنے لگے، جب  بچی کو غسل دیا جارہا   تھا , تو اسی دوران وہ اٹھ کر بیٹھ گئی اور چلنے پھرنے لگی۔ یہ صورتحال دیکھ کر گھر والوں کی چیخیں نکل گئیں اور جنازے;  میں موجود لوگوں کی دوڑیں لگ گئیں۔ انہونی صورتحال پیدا ہونے,  پر فوری طور پر ریسکیو اور ڈاکٹرز کو اطلاع دی گئی جو موقع پر پہنچے اور بچی کا دوبارہ  علاج شروع  کیا لیکن ایک گھنٹے بعد ہی اس کا انتقال ہوگیا۔., 

انجینئرنگ یونیورسٹی انتظامی بے ضابطگیوں کیخلاف وائٹ پیپر جاری...........

یو ای ٹی ٹیچنگ سٹاف ایسوسی ایشن نے یونیورسٹی انتظامی بےضابطگیوں کیخلاف وائٹ پیپر جاری کرتے ہوئے , گورنر پنجاب اور سنڈیکیٹ کے ممبران کو بھی وائٹ پیپر کی کاپی ارسال کر دی۔ تفصیلات کے مطابق یو ای ٹی ٹیچنگ سٹاف ایسوسی ایشن نے یونیورسٹی انتظامی بےضابطگیوں کیخلاف وائٹ پیپر جاری کر دیا ہے ، وائٹ پیپر میں کہا گیا ہے,  کہ یونیورسٹی امور چلانے کیلئے یو ای ٹی ایکٹ 1974ء ; کی سنگین خلاف ورزی ہو رہی ہے، ہر مہینے سنڈیکیٹ کا اجلاس کرنے کے , برعکس سال میں صرف چار اجلاس منعقدہ کرنا ایکٹ کی خلاف ورزی ہے،سنڈیکیٹ میں ممبران کی مکمل نمائندگی نہ ہونا، ایکٹ کی شق 24 کی خلاف ورزی ہے  ،ایکٹ کے تحت وائس چانسلر یو ای ٹی کی قائم کردہ ; کمیٹیاں سنڈیکیٹ کا متبادل نہیں ہیں ۔ وائٹ پیپر  میں کہا گیا ہے کہ  سنڈیکیٹ اجلاس میں ممبران کی غیرحاضری کاٹھوس جوازفراہم نہیں کیاجاتا،ایکٹ کے مطابق سنڈیکیٹ کے فعال نہ ہونے کے باعث ٹیچنگ  ، ریسرچ اور انتظامی مسائل میں اضافہ ہوا ہے،یونیورسٹی ایکٹ کے مطابق ایک سال  میں سنڈیکیٹ کے 10 اجلاس منعقد کرنا لازمی ہے ۔  یو ای ٹی ٹیچنگ سٹاف ایسوسی ایشن نے گورنر...

سعودی سیکیورٹی فورسز نے درزی گرفتار کر لیا،اس کی دوکان سے کیا چیز برآمد ہوئی؟جان کر ہر کوئی حیران رہ جائے گا ..........

  ریاض پولیس کی تفتیشی ٹیم نے سیکیورٹی اداروں کے یونیفارم تیار کرنے والے درزی کو غیر قانونی طور پر عسکری عہدوں ; کی علامتیں رکھنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔ عرب میڈیا کے کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے کی جانب سے جاری ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ریاض کے علاقے میں تفتیشی ٹیم نے ; ایک درزی کی دکان پر چھاپا مارا جہاں عسکری اداروں کا یونیفارم تیار کیا جاتا تھا  ۔دکان کی تلاشی لینے پر وہاں خفیہ طور پر رکھے گئے عسکری اداروں میں مختلف عہدوں کے لیے استعمال ہونے والی علامتیں جن میں سٹارز عسکری رتبوں;  کے فیتے اور دیگر اہم اشیا رکھی گئی تھی  ۔تفتیشی ٹیم نے دکان سے برآمد ہونے والی تمام عسکری عہدوں کی علامات ضبط کرتے ہوئے دکان کو سیل کردیا۔ تفتیشی عہدیدار کا کہنا تھا کہ , اس طرح کی عسکری عہدوں کی علامات بغیر سرکاری اجازت کے  ;   رکھنا قانونی طور پر جرم ہے۔  

آدمی نے ہاتھیوں کو ان کی موت سے بچالیا، پھر اس آدمی کی موت پر ہاتھیوں نے کیا کیا؟ جان کر آپ بھی کہیں آج کل انسانوں سے زیادہ انسانیت تو جانوروں میں ہے............

  جنوبی افریقہ میں ایک آدمی نے ہاتھوں کے ایک گروہ کو شکاریوں کے ہاتھوں مرنے سے بچایا اور اب 20سال بعد جب اس آدمی کی موت ہوئی , تو ان ;  ہاتھیوں نے ایسا کام کر دیا کہ سن کر حیرت گم ہو جائے۔   انڈیا ٹائمز کے مطابق اس آدمی کا نام لارنس انتھونی تھا , جو جنوبی افریقہ کے علاقے;  زولولینڈ میں پیدا ہوا اور وہیں پلا بڑھا تھا۔ وہ جانوروں کے   حقوق اور ماحولیاتی تحفظ کے لیے کام کرنے لگا۔   20سال قبل اسے ہاتھیوں کے ایک گروپ کے بارے میں پتا چلا جسے انتہائی   محدود جگہ پر قید رکھا جا  رہا تھا,  کیونکہ ان ہاتھیوں کی شکاریوں کے ہاتھوں موت ہونے کا خطرہ تھا۔  انتھونی نے ہاتھیوں کے اس گروہ کو اس محدود جگہ سے نکالا;  اور زولولینڈ میں واقع تھولا تھولا گیم ریزرو میں لا کر چھوڑ دیا جو سینکڑوں ایکڑ رقبے پر محیط ایک سینکچری تھی۔ اس کے بعد انتھونی مسلسل ان ہاتھیوں کی نگہداشت بھی کرتا رہا۔2012ءمیں جب انتھونی کی ہارٹ اٹیک کے باعث اچانک موت واقع ہوئی تو اس کے گھر کے اردگرد پھیلے   اس سینکڑوں ایکڑ رقبے میں گھومتے;  ہاتھیوں کو ج...

”آئندہ 10سال میں ملک کو675 ارب کی بچت ہوگی“..............

  حکومتی ٹیم کے نجی بجلی گھروںسے مذاکرات کامیاب، آئندہ 7سے10سال میں675 ارب روپے کی بچت ہوگی۔آئی پی پیز سے مذاکرات کیلئے بابر یعقوب کی سربراہی میں قائم کمیٹی نے نجی بجلی گھروں سے مذکرات مکمل کرلئے ہیں اور باہمی مفاہمت کی یاداشتوں پر جلد دستخط کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق نجی بجلی گھروں سے مذاکرات کے نتیجے میں اگلے7 سے 10سال میں675 ارب روپے کی بچت ہوگی ., اور سرکاری  ،کوئلے اور گیس سے چلنے والے کارخانوں , پر یہ اصول لاگو ہوئے تو 20 سے 25 سال میں 5 ہزار ارب   روپے کی بچت ہوگی۔  مذاکرات کے نتیجے میں نجی بجلی گھروں کامنافع مقامی سرمایہ کاروں کو ڈالرکے بجائے  روپے میں اداکیا جائے گا , تاہم بیرونی سرمایہ کاروں کامنافع    ڈالرمیں ہی ہوگالیکن اس کی شرح 15فیصد سےکم کرکے 12فیصد ہوگی۔ذرائع کا کہناہے کہ نیشنل الیکٹرک پاو ریگولیٹری اتھارٹی نجی بجلی گھروں سے 50 ارب روپے کے قریب وصولیاں کرےگا، معاہدے کے تحت حکومت نجی بجلی;  گھروں کو ادائیگیوں کا طریقہ کار وضع کرےگی , اور بجلی گھروں کو خریداری کی مارکیٹ فراہم کرے گی,  جب کہ مستقبل میں پیٹرول کا غلط استعما...

حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا.........

حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کو ملک بھر میں چھٹی کا اعلان کردیا ہے,  جبکہ اس سلسلے میں وزارت داخلہ نے ہفتہ 29 اگست اور اتوار 30 اگست کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے  ۔  پاکستان سمیت دنیا بھر میں نواسہ رسول حضرت امام حسین,  اور ان کے اہل خانہ کی اسلام کے لیے دی گئی  ,  قربانیوں کی یاد میں یوم عاشور منایا جاتا ہے,  جس میں اہل بیت کی زندگی;  کے مختلف پہلووں کو اجاگر کیا جاتا ہے۔  

وہ کونسی ایسی چیز ہے جو برطانوی شاہی خاندان کو کھانے کی اجازت نہیں مگر کیوں

  شاہی زندگی بھرپور شاہانہ ٹھاٹھ باٹھ سے معمور تو ہوتی ہے لیکن اس کے کچھ ایسے ادب و آداب بھی ہوتے ہیں جو شاید عام لوگوں پر بہت گراں گزریں۔ برطانیہ کے شاہی خاندان میں نئی داخل ہونے والی شہزادی میگھن مارکل ہی کو دیکھ لیں جسے اب لہسن کھانے کی بھی اجازت نہیں۔ میل آن لائن کے مطابق میگھن مارکل شہزادہ ہیری سے شادی سے قبل تو اپنی مرضی کے مطابق جو چاہے کھا سکتی تھیں تاہم شاہی خاندان کا حصہ بننے کے بعد انہیں یہ آزادی حاصل نہیں رہی اور ان کے لہسن اور مچھلی سمیت دیگر کئی اشیاء کھانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے لہسن ایک ایسی سبزی ہے جو ہر گھرانے میں استعمال کی جاتی ہے  اور باقاعدگی سے کھانوں میں اس چیز کو ملایا جاتا ہے مگر یہ سبزی شاہی خاندان کے کھانوں میں قطعاً استعمال نہیں کی جاتی اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ ملکہ کو سخت ناپسند ہے انہوں نے باورچیوں کو خاص ہدایت کر رکھی ہے کہ لہسن کو کچن سے ہی دور رکھا جائے شہزادی میگھن کو مچھلی اور دیگر چیزوں سے روکے جانے کی وجہ فوڈپوائزننگ کا خدشہ ہے اور لہسن کے برعکس یہ پابندی دوران سفر لاگو ہوتی ہے۔ملکہ برطانیہ لہسن کو اس لئے ناپسند کرتی ہیں کیونکہ اسے کھانے ...

نوازشریف کی واپسی کیلئے تمام قانونی ذرائع استعمال میں لائے جائیں: وزیراعظم

  وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارلیمنٹ میں حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق متعلق مشیر پارلیمانی امور بابراعوان نے پارلیمنٹ میں قانون سازی سے متعلق بریفنگ دی۔ ذرائع نے بتایا کہ موجودہ سیاسی صورتحال میں اپوزیشن کے بیانیے سے متعلق حکمت عملی اور نوازشریف کو وطن واپس لانے سے متعلق اقدامات پر حکومتی حکمت عملی پر مشاورت کی گئی۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ عدالتوں کو مطلوب افراد کو واپس لانا حکومت کی ذمہ داری ہے اورمسلم لیگ (ن )نے نوازشریف کی صحت پر سیاست کی۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کی بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے اپوزیشن کا فوکس ملکی مفاد نہیں “مقدمات سے چھٹکارا حاصل کرنا ہے، نوازشریف کی واپسی کے لیے تمام قانونی ذرائع استعمال میں لائے جائیں۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی میں ایف اے ٹی ایف قوانین کی منظوری کے بارے میں حکمت عملی پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم نے ترجمانوں کو ملکی معاشی صورتحال میں بہتری مؤثر طور پر اجاگر کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ معیشت سے متعلق فیصلوں کے ثمرات آنا شروع ہوگئے...

اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کا معاہدہ اور خطے کی سیاست

  Getty Images متحدہ عرب امارات نے 13 اگست کو ایک مشترکہ بیان کے ذریعے اسرائیل سے معمول کے تعلقات استوار کرنے کا اعلان کر کے دنیا کو حیران کر دیا اور یوں وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے والا پہلاعرب ملک بن گیا۔ اسرائیل اور خلیجی ملکوں کے درمیان پس پردہ تعاون کئی سال سے چل رہا تھا  جس کا نقطہ عروج اس سال جنوری میں امریکہ کے مشرق وسطیٰ امن منصوبے کا سامنے آنا تھا جس کو خلیجی ممالک کی حمایت حاصل تھی لیکن سرکاری ذرائع اور ذرائع ابلاغ نے خلیجی ملکوں اور اسرائیل کے درمیان پس پردہ تعلقات کو منظر عام پر لانے سے عام طور پر گریز ہی کیے رکھا” اس پس منظر میں اسرائیل اور محتدہ عرب امارات کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کا اعلان واضح طور پر ایک بہت بڑی تبدیلی تھی-

کورونا وائرس کے اثرات کے حوالے سے نیا انکشاف سامنے آگیا

  عالمی وبا کورونا وائرس سے متعلق نئی تحقیق میں سامنے آیا کہ یہ وائرس صرف پھیپھڑوں کو نہیں بلکہ امراضِ قلب کا بھی باعث بن رہا ہے۔ کووڈ 19 کی وبا کے اثرات تاحال جاری ہیں اور اس پر روزانہ نئی تحقیق بھی سامنے آرہی ہیں اسی طرح اب ایک اور نئی تحقیق سے معلوم ہوا کہ مذکورہ وائرس دل کو بھی نقصان پہنچا رہا ہے جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں کی گئی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ کورونا وبا سے دل کو نقصان پہنچنے کے کیسز زیادہ تر نوجوان افراد میں سامنے آئے ہیں۔ تحقیق میں انکشاف ہوا کہ کورونا سے متاثرہ 39 برس تک کے 100 افراد میں سے 80 فیصد کے دل متاثر ہوئے اور 60 فیصد افراد کے دل کے عضلات میں سوجن پائی گئی۔ رپورٹ کے مطابق امریکا میں بھی اس طرح کے متعدد کیسز سامنے آچکے ہیں اور اس بارے میں مزید تحقیقات جاری ہیں ڈاکٹرز اور ماہرین کا ماننا ہے کہ کووڈ 19 پھیپھڑوں کے ساتھ جسم کے کسی بھی اعضاء خصوصاً دل کو بُری طرح نقصان پہنچا سکتا ہے’لہٰذا دل کے مریضوں، شوگر اور ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کو کورونا سے بچاؤ کے لئے زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے

جہانیاں میں بنیادی صحت مرکز میں ٹینٹ لگا کر کونسی تقریب کی گئی ؟ حیران کن خبر ، مریض پریشانی کا شکار .........

, ; جہانیاں کے ایک بنیادی صحت مرکز میں ٹینٹ لگا کر شادی کی تقریب منعقد کی گئی , جس کے بعد اب معاملہ اعلیٰ حکام کے سامنے اٹھ گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق جہاںیاں کے نواحی گاوں میاں پور میں مقامی زمیندار نے بنیادی مرکز صحت;  میں ٹینٹ لگا کر اسپتال   کو;    شادی ہال میں تبدیل کر دیا۔بنیادی صحت مرکز میں شادی کی تقریب گذشتہ روز منعقد کی گئی ;, جس کے باعث مریض پریشان رہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ , باراتیوں کو ہسپتال کے احاطے میں بٹھا کر کھانا کھلایا گیا۔ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات شروع کرا دی ہے، غفلت برتنے پر متعلقہ اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔  

بھائیوں میں جھگڑا، ایک نے دوسرے کو قتل کردیا اور پھر ایسا کام کردیا کہ پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا.......

  بھارتی ریاست اتر پردیش میں 2 سگے بھائیوں کی لاشیں ملنے پر علاقے میں کہرام برپا ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق الہ آباد میں ایک بھائی کی لاش ریلوے ٹریک سے جبکہ دوسرے کی لاش قریبی کھیتوں سے ملی , جس کی وجہ سے پورے  علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ 2 بھائیوں کی   لاشیں ملنے پر پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔ اہلخانہ کے مطابق مقتولین میں ایک بھائی نشے کا عادی تھا  ، دونوں بھائیوں میں نشے کی حالت میں کسی بات پر جھگڑا ہوا جس کے بعد ایک بھائی نے;  دوسرے کو پتھروں کے وار کرکے قتل کردیا اور خود ریلوے;  لائن پر جاکر خود کشی کرلی۔ پولیس بظاہر گھروالوں کے ; اس بیان سے مطمئن نظر نہیں آتی اور  معاملے کی ہر پہلو سے تفتیش کر رہی ہے۔  

پنجاب میں ماحولیاتی آلودگی کے خلاف وزیر اعلیٰ عثمان بزدار اِن ایکشن،بڑا حکم جاری کردیا ,,,.................

ماحولیاتی تحفظ کے لیے دھواں چھوڑتی گاڑیوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی   زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں لاہور کے مسائل کے پائیدار حل کے لیے ایک   کمیٹی بنائی گئی، کمیٹی کا اجلاس ہر 15 دن کے بعد ہو گا اور متعلقہ محکمے رپورٹ پیش کریں گے۔ اجلاس میں وزیراعلی نے پارکنگ کے مسائل حل ; کرنے کے لیے پلاننگ اور   اوور چارجنگ کے سدباب کا حکم دیا۔ اس کے علاوہ وزیراعلی عثمان بزدار نے گداگری کے سدباب، میٹرو برج اور انڈر پاسز کے قریب منشیات کے عادی افراد کے خلاف کریک ڈان کا حکم دیا۔ اجلاس میں ماحولیاتی تحفظ کے لیے دھواں چھوڑتی گاڑیوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیراعلی عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ,  بدنما وال چاکنگ ختم کر کے سرکاری اداروں کی دیواروں پر پینٹنگ اور گرافک کی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ غیر منظور شدہ ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے سٹریٹ;  لائٹوں کو بحال کرنے اور آوارہ کتوں کے خلاف خصوصی مہم چلانے کا حکم بھی دیا اور کہا کہ,  جلو بٹر ...

اے پی سی کی میزبانی کس کو کرنی چاہیے؟ احسن اقبال نے تجویز دے دی.......

مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ,  اے پی سی کی میزبانی مولانا فضل الرحمان کریں تو اچھا ہے۔ نجی ٹی وی سماء کے عارف ملک کو انٹرویو دیتے ہوئے , احسن اقبال نے کہا کہ  اے پی سی کی میزبانی .; مولانا فضل الرحمن کریں تو زیادہ اچھا ہوگا۔ شہزاد اکبر نیب کے سپر چیئرمین ہیں اور چیئرمین نیب ان کے ماتحت ہیں۔  خیال رہے کہ مولانا فضل الرحمان نے اے این پی ، ، پی کے میپ، قومی وطن پارٹی اور نیشنل پارٹی پر اپوزیشن اتحاد تشکیل دیا ہے۔ اس میں حکومت سے علیحدہ ہونے والی بی این پی مینگل بھی شامل ہوسکتی ہے ۔ مولانا فضل الرحمان نے . اس اتحاد سے دونوں بڑی اپوزیشن جماعتوں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کو آؤٹ کردیا ہے۔ احسن اقبال کا مزید کہنا تھا کہ مریم نواز کی ایک پیشی سے ; حکومت کو نواز شریف کی یاد آگئی، مریم متحرک ہوتی ہیں ت, و حکومت ان کے والد پر دباؤ ڈالتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 11 اگست کو پریس کانفرنس مریم نواز کی تھی تو شہباز شریف اس میں کیوں آتے، مریم نواز کی گاڑی پر حملے کی تحقیقات ہونی چاہئیں  ، مریم نواز کی گاڑی کا فرانزک کروانے کے لیے تیار ہیں. ان کی گاڑی ; پر ہتھی...

نواز شریف کی بیماری کے متعلق اِن دو لوگوں سے بہتر کوئی نہیں جانتا۔۔۔۔عظمیٰ بخاری نے ایسے نام لے دیئے کہ ہر کوئی حیران رہ جائے گا...............

پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ,  ڈاکٹریاسمین راشد کی مثال   کھسانی بلی کھمبا نوچے کے مترادف ہے ;  یاسمین راشد نے خود کئی , مرتبہ نوازشریف کی رپورٹس چیک کی  ، پاکستان میں یاسمین    راشد اور ڈاکٹر فیصل سے بہتر  نوازشریف کی بیماری کے متعلق کوئی نہیں جانتا تھا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ , یاسمین راشد کی مثال کھسانی بلی  کھمبا نوچے کے مترادف ہے ،یاسمین راشد نے خود کئی مرتبہ نوازشریف کی رپورٹس چیک کی، پاکستان میں یاسمین راشد اور ڈاکٹر فیصل سے بہتر نوازشریف کی بیماری کے متعلق کوئی نہیں جانتا تھا۔انہوں نے کہا کہ , یاسمین راشد نوازشریف کی بیماری سے متعلق کل درست فرمارہی تھی یا آج؟ محترمہ آپ کی پریس کانفرنسز کا ریکارڈ آج بھی محفوظ ہے ،یاسمین راشد نے;  اپنی ڈاکٹری کی ڈگری بھی  مشکوک کردی ہے ،یاسمین راشد کو اتنی بڑی نالائقی کے بعد فوری عہدے سے مستعفی ہو جانا چاہیے۔عظمیٰ بخاری نے کہا کہ,  اتنے یوٹرن اور غلط بیانی مناسب نہیں ہوتی، آپ لوگ...

سونے کی قیمت میں اضافہ................

صرافہ بازار میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ;  قیمت 500 روپے اضافے سے ایک لاکھ 18 ہزار روپے  ہو گئی ہے ۔انہوں نے بتایا کہ ; 10 گرام سونے    کی قیمت 429 روپے   اضافے;  کے بعد ایک لاکھ 11 ہزار66 روپے   ہو گئی ہے۔  

دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 کروڑ 29 لاکھ 49 ہزار 234 ہو گئی..........

دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 کروڑ 29 لاکھ 49 ہزار 234 ہو گئی ہے  ۔جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے مرکز برائے    سسٹمز سائنس و انجینئرنگ کی جانب سے 22 اگست کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے جاری کردہ شدید متاثرہ ممالک میں ; نوول کرونا وائرس کے عالمی ; تصدیق شدہ کیسز کے تازہ ترین اعدادوشمار مندرجہ ذیل ہیں۔ امریکہ 56 لاکھ 22 ہزار 540 تصدیق شدہ کیسز کے   ساتھ بدستور  پہلے، برازیل 35 لاکھ 32 ہزار 330 تصدیق شدہ کیسز کے;  ساتھ دوسرے اور بھارت 29;  لاکھ 75 ہزار 701 , تصدیق شدہ کیسز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ 9 لاکھ 44 ہزار 671,  تصدیق شدہ کیسز کے ساتھ روس کا چوتھا , اور 6 لاکھ 3 ہزار 338 تصدیق شدہ کیسز کے ساتھ جنوبی افریقہ کا پانچواں نمبر ہے۔ چھٹے نمبر پر موجود ملک پیرو میں نوول کرونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 67 ہزار 59 ہو گئی ہے۔ 5 لاکھ 49 ہزار 734 تصدیق شدہ کیسز کے ساتھ میکسیکو ساتویں جبکہ 5 لاکھ 22 ہزار 138 تصدیق شدہ کیسز کے ساتھ کولمبیا آٹھویں نمبر پر موجود ہے۔ 3 لاکھ 93 ہزار , 769 تصدیق شدہ کیسز کے ساتھ چلی...