جب سے خطرناک مرض کورونا وائرس کا آغاز ہوا ہے، ہر نئے دن کوئی نہ کوئی نئی تحقیق سامنے آرہی ہے
تفصیلات کے مطابق اکیڈمی آف میڈیسن اور سنٹر فار انفیکشن ڈیزیز سنگاپور نے ایک تحقیق کی ہے جس میں یہ دریافت کیا گیا کہ وائرس کی علامات کے ظاہر ہونے سے دو روز قبل اور علامات کی تاریخ سے 10 دن بعد کورونا کا مریض دوسروں تک یہ خطرناک وائرس پھیلانے کی صلاحیت کھو دیتا ہے
مذکورہ تحقیق کے بعد برطانیہ اور امریکہ سمیت دیگر ممالک کو نئی ریسرچ کے مطابق ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ 10 روز بعد مریض کا منفی ٹیسٹ کروائے بغیر اسے اسپتال سے ڈسچارج کر دیں۔
ماہرین کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ایسے افراد کا کورونا ٹیسٹ 3 مہینوں تک مثبت آتا رہتا ہے لیکن کورونا ان سے مزید لوگوں میں نہیں پھیلتا
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.