
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) انسداد دہشت گردی عدالت نے سیہون بم دھماکا سہولت کاری کیس کا فیصلہ سنادیا۔عدالت , نے جرم ثابت ہونے پر کالعدم داعش کے دو کارندوں کو سزائے موت سنادی۔ ملزمان میں نادر علی عرف مرشد اور فرحان عرف فاروق بروہی شامل ہیں . خیال رہے , کہ 16 فروری 2017 کو لعل شہباز قلندر کے مزار پر بم دھماکا ہوا تھا . جس میں 80 سے زائد افراد جاں بحق ہوئے تھے۔ ملزم فرقان نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے;; سہولت کاری کا اعتراف بھی کیا تھا۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.