اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ورلڈ بینک کی جانب سے پاکستان کو 37
کروڑ ڈالر دینے کا اعلان کیا گیا ہے، یہ رقم مختلف شعبوں میں , بہتری لانے
کیلئے خرچ کی جائے گی۔37کروڑ ڈالر کی فراہمی کے حوالے سے وزارت اقتصادی امور اور ورلڈ بینک کے درمیان معاہدہ طے پایا ہے ۔ ورلڈ بینک میں سے ملنے والی رقم میں سے 20 کروڑ, ڈالر کی رقم پنجاب میں صحت عامہ کے شعبے پر خرچ کی جائے گی۔ علاوہ ازیں 17 کروڑ ڈالر خیبر; پختونخوا کے زرعی شعبے پر خرچ کی جائے گی۔
وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور خسرو بختیار کا کہنا ہے, کہ غربت کا خاتمہ اور پسماندہ علاقوں کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔ حکومت پ; اکستان صحت اورتعلیم کےشعبےکی ترقی میں سنجیدہ ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.