لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پیپلز پارٹی کے رہنما پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے۔
نجی ٹی وی جی این این کے مطابق تھا , نہ ڈیفنس اے کی حدود میں پیپلز پارٹی کے رہنما عاطف چوہدری پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے ۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ عاطف چوہدری کا اپنے رشتہ داروں کے ساتھ جائیداد کا تنازعہ چل رہا ہے۔ ان کی رشتہ داروں کے ساتھ لڑائی ہوئی , جس میں ایک گولی ان کے پاؤں پر لگی جس سے وہ معمولی زخمی ہوئے ۔ عاطف چوہدری کو لاہور کے جنرل ;; ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.