عرب میڈیا کے مطابق اس ایپ کی مدد سے 15 برس سے کم عمر کے بچے اپنے اہلخانہ کے ہمراہ گھر سے نکلنےکے لیے کرفیو پاس جاری کراسکتے ہیں. کرفیو پاس صرف اس صورت میں جاری ہوگا جبکہ انہیں گھر سے نکلنا بے حد ضروری ہوگا۔
یہ وہ پاس نہیں جو وزارت داخلہ سے عام شہری اور مقیم غیرملکی کرفیو کے دوران نکلنے کے لیے باقاعدہ طور پر حاصل کرتے ہیں. اس کی کارروائی آن لائن ہوگی۔تمام سعودی شہری اور مقیم غیرملکی اس سلسلے میں کرفیو نظام کی پابندی کریں. خلاف ورزی پر جرمانہ ہوگا۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.