لاک ڈاؤن کے باعث کراچی کے مختلف شاپنگ مالز میں صفائی ستھرائی کے خراب انتظام کی وجہ سے وہاں موجود اشیا پر پھپھوندی لگ گئی ہے
ذرائع کے مطابق کراچی میں 21 مارچ سے ہونے والے لاک ڈاؤن کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں واقع شاپنگ مالز مکمل بند تھے، صفائی ستھرائی کا ناقص نظام ہونے کی وجہ سے چمڑے سمیت دیگر اشیا پر فنگس لگ گیا
شاپنگ مالز کا ایئرکنڈیشن سسٹم کئی روز تک بند رہنے کی وجہ سے چمڑے کی اشیا کو سب سئے زیادہ نقصان پہنچا ہے ۔ ماہرِ صحت نے شہریوں کو شاپنگ مالز جانے سے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ شہری ایک ماہ تک شاپنگ مالز جانے سے گریز کریں
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.