"ایسا بھی ہوتا ہے
عشاء کی نماز میں چوتھی رکعت کے قیام میں کھڑا تھا۔ پوری مسجد میں خاموشی تھی کہ اچانک میرے ساتھ کھڑے لڑکے کا موبائل بجنے لگا۔
اس نے جلدی سے اپنی جیب کے باہر سے ہی موبائل کا کوئی بٹن دبایا تو آواز بند ہوگئی۔
جب ہم تشہد میں بیٹھے تو اس لڑکے کو احساس ہوا کہ موبائل سے کسی کی ہلکی ہلکی آواز آ رہی تھی۔ شاید کال کٹی نہیں تھی بلکہ ریسیو والا بٹن دب گیا تھا۔
اب اس لڑکے نے تشہد میں بیٹھے بیٹھے ہی کال کاٹنے کے لیے کوئی بٹن دبایا مگر شومئی قسمت کہ سپیکر آن ہو گیا۔ مسجد میں مکمل خاموشی تھی اس لیے پوری مسجد میں موبائل کے سپیکر سے آنے والی آواز گونجنے لگی
,
👈 ہیلو جان۔! ابھی تک ناراض ہو؟ آپ بولتے کیوں نہیں..؟
👈 جان پلیز.! ایک بار بات کر لو نا۔ پکا اب لڑائی نہیں کروں گی۔
👈 جان۔! سچ میں میرا اپنے کزن سے کوئی تعلق نہیں. وہ تو دوپٹہ پیکو کروانے اس کے ساتھ گئی تھی تو گول گپے کھا لیے جہاں آپ نے ہمیں دیکھا جان پلیز۔۔۔۔
اب وہ لڑکا بیچارا لگا رہا کہ کسی طرح کال کٹ جاۓ لیکن اس دن اس کی قسمت کا ستارہ ہی گردش میں تھا۔۔ کیونکہ نہ کال کٹی اور نہ ہی اسپیکر آف ہوا اور وہ بندی اپنے "جانو مانو شانو دھنیا پودینہ" کو منانےمیں لگی رہی۔۔
جیسے ہی مولوی صاحب نے جلدی سے سلام پھیرا اور اس لڑکے نے آؤ دیکھا نہ تاؤ سیدھے باہر کی طرف دوڑ لگا دی۔
اس کے پیچھے اس کے والد محترم بھی جوتی پہننے کی بجائے ہاتھ میں پکڑے باہر نکل گئے۔
اور پھر باہر جو ہوا اس کے آگے مؤرخ کی خاموشی ہی بہتر ہے۔۔۔
😊😊😊😂
۔۔۔۔۔۔
*نصیحت : جانو کو بتائیں کہ آپ نماز بھی پڑھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔
شکریہ*

Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.