وزارت تعلیم طلباء کو پروموٹ کرنے سمیت تمام معاملات پر جامع حکمت عملی کا اعلان جمعہ 15مئی کو کرے گی۔
وزیر تعلیم شفقت محدود نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ وزارت تعلیم ملک بھر کے 29 بورڈ کے ساتھ رابطے میں ہیں جنہوں نے تجاویز تیار کرنے کےلیے چند دنوں کی مہلت مانگی ہے۔
انہوں نے کہا کہ طلباء کو پروموٹ کرنے میں حائل مسائل پر مشاورت ہو رہی ہے۔
وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ اس میں کوئی دو رائے نہیں تمام بورڈز کے امتحانات کینسل کر دیے گئے ہیں
امتحانات کے سلسلے میں چند طلباء کے مسائل پر غور کیا جاتا ہے۔
امتحانات کے سلسلے میں چند طلباء کے مسائل پر غور کیا جاتا ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.