
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے 500 کمپنیوں کو 47 ارب روپے کے قرضے فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔
ترجمان سٹیٹ بینک کے مطابق سٹیٹ بینک نے رعایتی قرضوں کی سکیم متعارف کرائی ہے تاکہ کمپنیاں لاک ڈاؤن کے , دوران لوگوں کو نوکریوں سے فارغ نہ کریں ۔ اسی سلسلے میں سٹیٹ بینک نے 500 کمپنیوں کو قرض فراہم کرنے کی درخواستیں منظور کرلی ہیں۔ ان کمپنیوں کو 47 ارب روپے قرض فراہم کیا جائے گا۔
ترجمان ; سٹیٹ بینک نے کہا کہ مجموعی طور پر 103 روپے کے قرضے جاری کیے جائیں گے، اس اقدام سے 10 لاکھ افراد کا روزگار بچایا; جاسکے گا۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.