کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر رکشہ ڈرائیور نے خودکشی کرلی، وجہ کورونا کا پھیلاؤ روکنا نہیں تھی بلکہ ۔۔۔ جان کر آپ کی آنکھوں میں بھی آنسو آجائیں ..........
ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست مہاراشٹر میں ایک رکشہ ڈرائیور نے اپنا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے,, پر اپنے ہی ہاتھوں زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
ریاست مہاراشٹر کے شہر کلیان میں 42 سالہ رکشہ ڈرائیور کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ۔ رکشہ ڈرائیور انتہائی غریب تھا ,, اور اپنا علاج نہیں کراسکتا تھا , جس پر اس نے دلبرداشتہ ہو کر خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
مجموعی طور پر ضلع کلیان میں اب تک کورونا کے 385 کیسز سامنے آچکے ہیں جن میں 248 مریض زیر علاج ہیں جبکہ 130 وبا سے صحتیاب ; ہوچکے ہیں۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.