کورونا وائرس کی وبا نے کچھ ممالک کو زیادہ متاثر کیا ہے۔ اِس کا ایک سبب یہ ہے کہ , اِس وبا سے نمٹنے کے لیے اُن کا ردعمل سست تھا۔ یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ ایک فطری انسانی ردِ عمل ہے۔
کورونا وائرس کی وبا دنیا بھر میں پھیل چکی ہے اور اکثر لوگوں کو یہ محسوس ہوتا ہے کہ نہ جانے یہ اچانک کہاں سے نازل ہوئی ہے۔
برطانیہ میں جنوری کے اواخر میں اِس وبا کے مریضوں کے بارے , میں اطلاعات سامنے آنا شروع ہوئیں۔ اس وقت تک یہ پوری دنیا میں تیزی سے پھیلنا شروع ہو چکا تھا۔
تاہم برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے مارچ کے وسط میں لوگوں سے کہا کہ, وہ غیر ضروری سفر اور سماجی میل ملاپ سے اجتناب کریں اور 23 مارچ , کو انھوں نے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کا ;اعلان کیا۔
برطانیہ کے اِس سست ردِعمل پر صحت عامہ کے ماہرین کی جانب; سے تنقید کی گئی۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.