یوکرین کے دارالحکومت کیف کے ایک چھوٹے سے کمرے میں درجنوں نوزائیدہ بچوں کی تصاویر نے ملک میں ہلچل مچا دی ہے۔
یہ بچے نہ تو کسی یتیم خانے میں ہیں اور نہ کسی ہسپتال کی نرسری میں بلکہ یہ تصویر ایک ہوٹل کے کمرے کی ہے۔
یہ تمام بچے وہ ہیں جو یوکرین کے دارالحکومت میں بائیو ٹیکس کام ہیومن ری پروڈکشن سنٹر میں تیسری پارٹی کے لیے بچے کو جنم دینے والی ماؤں نے یہاں چھوڑے ہیں ، ان تمام بچوں کے ; والدین دوسرے ممالک یا براعظموں میں ہیں۔
لیکن دنیا کے بیشتر حصوں میں سفری پابندیوں کے سخت اقدامات اور صحت کے بحران نے ; یوکرین میں بہت سے بچوں کو والدین کی دیکھ بھال کے بغیر چھوڑ دیا ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.