Skip to main content

Posts

Showing posts from April, 2020

اگر حکومت قادیانیوں کو قومی اقلیتی کمیشن میں شامل کرنا چاہتی ہے تو اِن سے۔۔۔ دینی جماعتوں نے دبنگ اعلان کرتے ہوئے وزیر اعظم سے مطالبہ کر دیا ............

لاہور  (ڈیلی پاکستان آن لائن)    ملک کی اہم ترین دینی جماعتوں نے وزیر اعظم کی ہدایت پر قادیانیوں کو قومی اقلیتی کمیشن میں شامل کرنے کی منظوری کے فیصلے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے , کہ  قادیانی بطور غیر مسلم آئین اور قانون کو تسلیم کرتے ہوئےاس کمیشن میں شامل ہونے;  کا اعلان کریں  تو ٹھیک ہے وگرنہ حکومت فوری طور پر اپنے فیصلے کو واپس لے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان علما کونسل کے چیئرمین اور وفاق المساجد کے سربراہ  علامہ حافظ طاہر محمود اشرفی نے عالمی  مجلس تحفظ ختم نبوت کے مولانا اللہ وسایا قاسم ،انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کے سربراہ مولانا ڈاکٹر سعید  احمدعنایت اللہ ،متحدہ جمعیت اہل حدیث کے سربراہ علامہ سید ضیا اللہ شاہ بخاری ،جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا حامد الحق حقانی ،مولانا سید محمد یوسف شاہ ،جمعیت علمائے پاکستان کے مولانا محمد خان لغاری سے ٹیلی فونک مشاورت کے بعد متفقہ منظور کئے جانے والے اعلامیہ کو جاری کرتے ہوئے کہا,  ہے کہ قادیانی غیر مسلم اقلیت ہیں جو کہ قادیانی تسلیم نہیں کرتے،; اگر حکومت قادیانی...

ڈی ایس پی سمیت موٹروے پولیس کے تین افسران میں کرونا وائرس کی تصدیق ............

اسلام آباد   (ڈیلی پاکستان آن لائن)   نیشنل ہائی ویز اینڈموٹروے پولیس کے تین افسران ڈی ایس پی انیس الدین،  سینئر پیٹرول آفیسر قیصر ; اعوان اورلیڈی جونیئر پیٹرول آفیسر نبیلہ رحیم میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ترجمان نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس محمود علی کھوکھر, کے مطابق نیشنل ہائی ویز اینڈموٹروے پولیس کے تین افسران ڈی ایس پی انیس الدین، سینئر پیٹرول آفیسر قیصر اعوان اورلیڈی جونیئر پیٹرول آفیسر نبیلہ رحیم میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ انسپکٹر جنرل، نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام نے کورنا وائرس کے شکار ہونے والے افسران کو ٹیلیفون کر کے ان کی خیریت دریافت کی اور انہیں ; علاج و معالجہ کے سلسلے میں ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا اور ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعاکی ۔ انسپکٹر جنرل موٹروے پولیس نے فیلڈ افسران کو ہدایت کی کہ وہ کورنا وائرس کے شکار ہونے والے افسران کا ہر ممکن خیال رکھیں۔ ڈاکٹر سید کلیم امام نے تمام افسران اور جوانوں کو ہدایت کی ہے کہ اپنی حفاظت کو یقینی بناتے ہوئے,  مسافروں کی بروقت راہنمائی کریں۔ انہوں نے عو...

نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا ،وزیر اعظم کی ہدایت پر ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ قادیانیوں کو قومی اقلیتی کمیشن میں شامل کرنے کی منظوری دے دی گئی ...........

اسلام آباد   ( ڈیلی پاکستان آن لائن)  ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وزیر اعظم کی ہدایت پر  قادیانیوں کو قومی اقلیتی کمیشن میں شامل کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے , جس پر ملک کے سیاسی و مذہبی رہنماؤں نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ نجی ٹی وی  چینل   " نائنٹی ٹو نیوز"  کی رپورٹ کے مطابق ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وزیر اعظم کی ہدایت پر  قادیانیوں کو قومی اقلیتی کمیشن میں شامل کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے جبکہ , اس سلسلہ میں وزارت مذہبی امور کو اقلیتی کمیشن کی تشکیل نو کیلئے ہدایات جاری کر دی گئی ۔نجی ٹی وی کا کہنا تھا کہ,  وفاقی حکومت نے قادیانیوں کو بطور غیر مسلم کمیشن میں شامل کرنے کی منظوری دیدی ہے،کابینہ اجلاس میں مذہبی امور ڈویژن نے اقلیتی کمیشن کی تشکیل نو پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا نظرثانی شدہ ٹی اور آرز ترتیب دے دیے  ہیں جس کے مطابق کمیشن کے آفیشل ممبرز کی کل تعداد;, 7 جبکہ نان آفیشل ممبران کی تعداد8 ہوگی جبکہ نان آفیشل مسلم ممبران میں مولانا سید محمد عبدالکبیر آزاد اور مفتی گلزار ...

وزیر اعلیٰ پنجاب نے لاہور کے وکیلوں پر نوٹوں کی بارش کر دی ;;;;

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)   وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے منظور کردہ لاہور بار ایسوسی ایشن کو 12 کروڑ روپے,  کی گرانٹ جاری کرنے کا فیصلہ۔ نجی ٹی وی کے مطابق صوبے میں لاک ڈاون کے باعث جہاں بہت سے معاملات اور کاروبار متاثر ہوئے ہیں وہیں وکلا کا کام بھی ٹھپ ہوکررہ گیا ہے، وکلا کی جانب سے حکومت سے امداد کی اپیل کی گئی تھی . جس کو منظور کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے 12 کروڑ روپے,  کی گرانٹ جاری کرنے کی ہدایت کی محکمہ خزانہ نے محکمہ قانون کی سفارش پر یہ سمری وزیراعلی کو ارسال کی، محکمہ خزانہ نے وکلا کو گرانٹ جاری کرنے کی مخالفت جبکہ وزارت قانون نے گرانٹ کے اجرا کی حمایت کی تھی تاہم اب ذرائع کا کہنا ہے;  کہ وزیراعلی نے مستحق وکلا کی امداد کے لئے 12 کروڑ,  کی گرنٹ جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے ۔ یہ رقم لاک ڈاون میں متاثر ہونے والے مستحق وکلا میں تقسیم کی جائے گی۔

جرائم کنٹرول کرنے میں لاہور پولیس کا کون سا نمبر ہے؟جان کر لاہوریوں کی پریشانی مزید بڑھ جائے گی ..........

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)  سب سے زیادہ وسائل ہونے کے باوجودلاہورپولیس کرائم کنٹرول کرنے میں ناکامی کیساتھ ساتھ آئی جی کی نظروں میں بھی زیرو,تمام اضلاع کے اعدادوشمار کے تجزیے کے بعد , 16اضلاع کیاعدادوشمار معیار سے کم نمبرحاصل کرکے منفی زون میں جبکہ ; پانچ بڑے میں شہروں میں لاہورمنفی 8 نمبرلے کرآخری نمبرپربراجمان۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب نے تمام اضلاع کے مہیا کردہ اعدادوشمارپرڈی پی اوزکی کارکردگی کاپول کھول دیاہے , جبکہ تمام ترتوجہ کے باوجودلاہورپولیس کی کارکردگی ابھی تک صفرہے۔آئی جی نے کرائم کنٹرول کرنے کیساتھ ساتھ قتل،ڈکیتی،چوری،گاڑی چوری سمیت دیگرکا پہلے تین کے اعدادوشمار کیساتھ معیار طے کرکے کارکردگی کا جائزہ لیاگیا،جس میں معیارسے اوپر جاکرفی پوائنٹ 5 نمبرجبکہ معیار سے نیچے جانے پر5 نمبرمنفی دیے گئے۔ اجلاس میں اعدادوشمارکاتجزیے کے بعد لاہورپولیس نے منفی 8 نمبرزکیساتھ آخری پوزیشن حاصل کی جبکہ گوجرانوالہ بہترکارکردگی کیساتھ پہلے نمبرپر فیصل آباد کادوسرانمبر تھا . جبکہ  ایسے حالات میں سی سی پی او لاہوراپنے ہی دفتر کی جانب سے فراہم کردہ اعدادوشمارسے ا نک...

گورنر پنجاب نے امر یکہ کا بھارت کو اقلیتوں کیلئے خطر ناک قرار دینا پاکستانی مؤقف کی جیت قرار دے دیا ....

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)   گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے,  کہ امر یکہ کا بھارت کو اقلیتوں کیلئے خطر ناک قرار دینا پاکستانی مؤقف کی جیت ہے،نر یندر مودی  آر ایس ایس کے ایجنڈے کو آگے لیکر چل رہے ہیں انکی موجودگی میں بھارت میں اقلیتیں محفوظ  نہیں ہوسکتیں،آج دنیا  پاکستان میں اقلیتوں کے محفوظ ہونے کا اعتراف کر رہی ہے،کورونا کیخلاف جنگ میں کامیابی کسی جماعت یا حکومت کی  نہیں 22; کروڑ,  پاکستانیوں کی کامیاب ہوگی،وزیر اعظم عمران خان مکمل نیک نیتی کیساتھ  کورونا کیخلاف اقدامات کررہے ہیں ،مشکل کی گھڑی میں دکھی انسانیت کیلئے جذبہ خیر سے حوصلے بڑھتے ہیں۔  گور نر ہاؤس لاہور میں لوہا مارکیٹ لاہور سے اکبر خان کی قیادت میں ملاقات کر نیوالے دفد سے گفتگوکرتے ہوئےچوہدری محمدسرور نے کہا کہ , آج صرف امر یکہ نہیں انسانی حقوق کیلئے آواز بلندکر نیوالے تمام ادارے بھارت میں اقلیتوں کیساتھ کیے جانیوالے مظالم کو بے نقاب کر رہے ہیں;  دنیا کو کشمیر میں ہونیوالے مظالم کا بھی سخت نوٹس لینا ہوگا ۔ تاجروں کے وفد سے گفتگو کے دوران گور نر پنجاب...

پنجاب کوآپریٹو بینک کے قرض داروں کیلئے اچھی خبر،ادائیگی ری شیڈیول پلان کا نوٹیفکیشن جاری .......

لاہور  (آئی این پی)  پنجاب کوآپریٹو بینک  کے قرض داروں کیلئے اچھی خبر،پی سی بی ایل نے کورونا وبا کے , دوران قرضہ جات حاصل کرنے والوں کی سہولت کیلئے ادائیگی ری شیڈیول پلان ; کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کوآپریٹو بینک نے مرکزی بینک کے,  احکامات کی روشنی میں مارک اپ اور قرضہ جات ری شیڈیول کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق قرض دار پی سی بی ایل سے ادائیگی پلان میں ایک سال کی توسیع کروا سکیں گے۔ تمام قرضہ جات ہولڈرز 30 جون , سے قبل تحریری درخواست متعلقہ برانچ میں جمع کروانے کے پابند ہونگے۔پلان کا منصوبہ 31 مارچ 2021 , تک کارآمد ہوگانوٹیفکیشن کے مطابق ری شیڈیول پلان پر دی جانے والی ,درخواست پر فیصلہ متعلقہ پرانچ مینیجر منظوری دے گا جبکہ 31 دسمبر 2019 تک سابقہ ادائیگیاں مکمل کرنے والے افراد ری شیڈیول کروانے کے اہل ہونگے۔

سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ سکولوں میں تعینات گریڈ 16 کے ہزاروں ایس ایس ٹی اساتذہ کیلئے خوشخبری ..............

لاہور  (ڈیلی پاکستان آن لائن)   سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ سکولوں میں تعینات گریڈ 16 کے ہزاروں ایس ایس ٹی اساتذہ کیلئے خوشخبری;  ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے سی ڈی جی ایل سکولوں کے ایس ایس ٹی اساتذہ  کو گریڈ17 , میں ترقیاں دینے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ  , سی ڈی جی ایل سکولوں کے اساتذہ کو ترقیوں کے حصول کیلئے اپنی کارکرردگی رپورٹ سات روز کے اندر اتھارٹی کو جمع کرانا ہوگی ، مذکورہ اساتذہ کو کارکردگی رپورٹ بھیجوانے سےقبل سکول ہیڈ سے دستاویزات کی تصدیق کرانا لازمی ہوگا، ایجوکیشن اتھارٹی کارکردگی رپورٹ پر اساتذہ کی سنیارٹی لسٹ مرتب کرے گی۔ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کے مطابق اساتذہ کو تیار کردہ سنیارٹی لسٹ کو7روز,  کے اندر درست کرانے کی اجازت ہوگی ۔ دوسری طرف نائب صدرآل ٹیچرز ایسوسی ایشن آصف گوہر کا کہنا ہے,  کہ سی ڈی جی ایل سکولوں کے اساتذہ کو ترقیاں دینا احسن اقدام ہے۔

مسلمانوں پر مظالم، وائٹ ہاؤس نے بھارتی صدر اور وزیر اعظم کو ٹوئٹر پر ان فالو کردیا ...........

واشنگٹن  (ڈیلی پاکستان آن لائن)   امریکہ کے صدارتی محل وائٹ ہاؤس نے مسلمانوں کے خلاف مظالم میں ملوث بھارتی , وزیر اعظم اور صدر  کو ٹوئٹر پر ان فالو کردیا وائٹ ہاؤس نے 10 اپریل , کو بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور صدر رام ناتھ کووند کو ٹوئٹر پر فالو کیا تھا لیکن 29 اپریل , کو دونوں کو ہی , ان فالو کردیا گیا ہے۔  وائٹ ہاؤس کا یہ قدم امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی , انسانی حقوق کی رپورٹ کے بعد اٹھایا گیا ہے منگل کے روز امریکہ نے  بھارت کو پہلی مرتبہ 2004 , کے بعد اقلیتوں کے لیے خطرناک ملک قرار دیا تھا ۔ مذہبی آزادی سے متعلق امریکی کمیشن کی سالانہ رپورٹ میں بھارت کو اقلیتوں کے لیے خطرناک , ممالک کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ امریکی کمیشن کے اعلامیہ کے مطابق , 2019 کی رپورٹ میں بھارت مذہبی آزادی کے نقشے میں تیزی سے نیچے آیا ہے۔

پنجاب حکومت کا آئندہ مالی سال میں سکول ایجوکیشن کے بجٹ میں مزید کمی کر نے کا فیصلہ ..........

لاہور  (ڈیلی پاکستان آن لائن)   پنجاب حکومت کا آئندہ , مالی سال میں سکول ایجوکیشن کے بجٹ میں مزید کمی کر نے کا فیصلہ۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے مطابق اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ  پنجاب میں کورونا کی وبا ء سے مالی بحران کے اثرات تعلیم کے بجٹ پر بھی پڑنے لگے ہیں، آئندہ مالی سال میں سکول ایجوکیشن کے بجٹ میں مزید کمی کردی گئی;  پنجاب میں سرکاری سکولوں کے ترقیاتی بجٹ کا حجم بتیس ارب مختص کرنے کی تجویز دے دی گئی۔سرکاری سکولوں کے ترقیاتی بجٹ کا حجم 32 ارب,  مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے، محکمہ سکول ایجوکیشن نے ترقیاتی بجٹ میں 50 ارب سے زائد کی ڈیمانڈ کی تھی، کورونا وبا اور مالی بحران کے سبب بجٹ میں واضح کمی کردی گئی۔ پی اینڈ ڈی بورڈ کا کہنا ہے , کہ رواں سال سکولوں کی اَپ گریڈیشن اورمِسنگ فسلیٹیز پرہی بجٹ مختص ہوگا، آئی ٹی لیبز کے جاری منصوبوں کو ہی مکمل کیا جائے گا، نئے سال میں نئے منصوبہ جات پرکم توجہ دی جائے گی۔کورونا کے باعث کاروبار بند ہونے سے ٹیکس کولیکشن میں شدید کمی آئی ہے . جس سے پنجاب حکومت کو مالی بحران کا سامنا ہے، موجودہ حالات کے پیش نظر پنجا...

کرونا وائرس کی آڑ میں حکومت ۔۔۔حافظ حمد اللہ نے سنگین الزام عائد کرتے ہوئے بڑی دھمکی دے دی .............

کوئٹہ   (ڈیلی پاکستان آن لائن)   جمعیت علما اسلام ف کے مرکزی رہنما حافظ حمداللہ نے کہاہے , کہ کرونا وائرس کی آڑ میں علماء و مساجد کو ٹارگٹ کرنا حکومتی بدنیتی ہے، مفتی کفایت اللہ کی گرفتاری حکمرانوں کے مکروہ عزائم کا حصہ و علما دشمنی ہے.  حکمران علما کے گریبانوں پر ہاتھ ڈالنے کی کوشش نہ کریں نہیں تو ان کا انجام انکے اجداد سے بھی بدتر ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اپنے جاری کردہ بیان میں حافظ حمد اللہ نے کہا کہ , کرونا وائرس کی آڑ میں مساجد کے آئما و خطبا کو پریشرائیز کرنا کسی صورت قبول نہیں حکمران ہوش کے ناخن لیں، علما و مساجد کو نہ چھیڑا جائے،  ملا ،مساجد اور مدارس سے ٹکر لینے والے بہت سے تکبر و غرور کے بت نیست و نابود ہوئے مگر مدارس مساجد اور علما و طلبا آج بھی موجود ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ , کرونا وائرس مساجد اور تبلیغی مراکز سے نہیں نا اہل حکومت کی نااہلی سے پھیلا ہے ،اگر حکومت کی جانب سے بروقت اقدامات کئے جاتے ; اور تدارک کیلئے موثر طورپر حکمت عملی طے ہوتی,  تو آج صورت حال یکسر مختلف ہوتی مگر حکومت اپنی نااہلی چھپانے کیلئے اوچھے ہتھکنڈے ا...

سعودی عرب میں زیر تعلیم چار سو پاکستانی طلبہ کی واپسی کے لئےسینیٹر ساجد میر میدان میں آگئے،وزارت خارجہ سے مطالبہ کر دیا .;;;;

لاہور  (ڈیلی پاکستان آن لائن)   مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر علامہ ساجد میر نے وزیرخارجہ اور سیکرٹری خارجہ کوخط لکھتے ہوئے اپیل کی ہے کہ , سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانہ کوئی تعاون نہیں کررہا،سعودیہ میں زیر تعلیم پاکستانی طلبا کو وطن واپس لانے کے لئے وزارت خارجہ اپنا کردار ادا کرے ،یاد رہے کہ , قائد اہلحدیث اور ممتاز سیاسی رہنما علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید بھی مدینہ یونیورسٹی کےگولڈ میڈلسٹ تھے جبکہ;  سعودی عرب کےکئی اہم تعلیمی اداروں میں علامہ احسان الٰہی ظہیر کی کتب بطور نصاب شامل ہیں  جبکہ  شہادت کے بعد علامہ احسان الٰہی ظہیر کی تدفین بھی مدینہ منورہ کے قبرستان جنت البقیع میں کی گئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق  مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر ساجد میر نے  وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی  اور سیکرٹری خارجہ کو ایک خط لکھا ہے جس میں اپیل کی گئی ہے , کہ سعودی عرب میں زیرتعلیم پاکستانی طلبہ کو وطن واپس لایاجائے،ان میں سےکسی کوبھی کرونا وائرس نہیں ،سعودی حکومت انہیں تعطیلات کی وجہ سے اپنے وطن واپس جانے کے ل...

ایک طرف کورونا کے وار ، دوسری جانب پنجاب پولیس والے اپنی کارروائیوں میں مصروف، 49 اہلکاروں کو شرمناک الزامات کے تحت گرفتار کرلیا گیا ..........

راولپنڈی    (ڈیلی پاکستان آن لائن)   راولپنڈی پولیس کے , 49افسران و ملازمین کو اختیارات کے ناجائزاستعمال;  جرائم پیشہ افراد کی پشت پناہی اور دیگر مختلف دفعات کے تحت مقدمات کا  اندارج کر کے گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق مقدمات میں نامزد ہونے  والے افسران و ملازمین کے خلاف محکمانہ کاروائی بھی عمل میں لائی گئی ہے  ۔ سی پی او راولپنڈی کا کہنا ہے کہ,  قانون سب کےلیےبرابر ہے، محکمہ میں کالی بھیڑوں کی کوئی جگہ نہیں، ; جوافسر یاملازم جس جرم کی پشت پناہی,  یا اس میں ملوث پایا گیا اس پر اسی جرم کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا جائے گا ;  اور اس کے ساتھ ایک ملزم کی طرح ہی برتاؤ روا رکھاجائے گا۔ سی پی او راولپنڈی محمد احسن یونس نے واضح کیا کہ , راولپنڈی پولیس شفافیت اور ایمانداری کی   پالیسی پر عمل پیرا ہے;  راولپنڈی پولیس میں محکمانہ احتساب کا عمل   جاری رہے گا۔

کورونا کی وباء اور بلوچستان کی صورتحال،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایسی بات کہہ دی کہ جام کمال بھی خوشی سے پھولے نہ سمائیں گے ,,

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)  صدرمملکت ڈاکٹر  عارف علوی نے کہا ہے,  کہ کورونا وائرس کی وباء کے تدارک کیلئے , پوری قوم متحد اور یکجا ہو کر جنگ لڑ رہی ہے، وفاقی اور صوبائی حکومتیں کورونا وائرس کے تدارک کے ساتھ ساتھ احساس کفالت پروگرام کے تحت غریب طبقات کی مشکلات کے ازالے کیلئے بھرپور اور مربوط اقدامات اٹھارہی ہیں; دیگر صوبوں کے مقابلے میں بلوچستان کی مجموعی صورتحال تسلی بخش ہے، کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج معالجے، تفتان اور پاک افغان بارڈر چمن کے مقامات بارڈر سے داخل ہونے والے افراد کی سکریننگ اورقرنطینہ  کی سہولیات پر صوبائی حکومت کی خدمات کو سراہتے ہیں ان خیالات کااظہار انہوں نےایک روزہ دورہ کوئٹہ کے موقع پر اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا،اجلاس میں گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی، وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان، وفاقی وزیر داخلہ سید اعجاز شاہ ،وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری ، چیئر مین این ڈی ایم اے لیفٹننٹ جنرل محمد افضل، صوبائی وزراء میر ظہور بلیدی انجینئر زمرک اچکزئی عبدالخالق ہزارہ، کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹنٹ جنرل وسیم اشرف و اعلی...

ہر قیمت پر مادروطن کا دفاع یقینی بنائیں گے: آرمی چیف ,,,,,,,,,,,,

راولپنڈی   (ڈیلی پاکستان آن لائن)   آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے,  کہ ہر قیمت پر مادروطن کا دفاع یقینی بنائیں گے  ۔  بھارتی فوج کو لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزیوں.  کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے,  لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر انہوں نے افسران اور جوانوں کی بہادری اور پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا ۔ انہیں ایل اوسی کی صورتحال , اور بھارتی اشتعال انگیزیوں پر بریفنگ بھی دی گئی۔ اپنے دورے کے دوران جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے , آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے واضح کیا کہ , ہر قیمت پر مادروطن کا دفاع یقینی بنائیں گے۔ قابض بھارتی فورسز کا کشمیریوں پر ظلم قبول نہیں ۔ آزاد کشمیر کی شہری آبادی کو نشانہ بنانابرداشت نہیں کرسکتے۔ پاک فوج ایل اوسی پر بسنے والے , شہریوں کاتحفظ  یقینی  بنائے  گی۔ انہوں نے کہا کہ , مسلح افواج مادر وطن کی علاقائی سلامتی، عزت اور وقار کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریگی ۔ بھارتی فوج کو لائن آف کنٹرول , کی خلاف ورزیوں کا م...

کورونا وائرس “کا خاتمہ کب ہوگا ۔عالمی ادارہ صحت نے بتا دیا

ڈبلیو ایچ او نے کورونا وائرس کے خاتمے کے سلسلے میں بتایا ہے کہ ابھی اس وائرس کے ختم ہونے میں کافی دیر ہے ڈبلیو ایچ او نے تنبیہہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا ابھی ختم نہیں ہوا، ادارے کے مشوروں کو اہمیت دینا چاہیے، یہ ادارہ سائنس اور ثبوت کی بنیاد پر بات کرتا ہے، کورونا وبا کا خاتمہ ابھی دور ہے اس لیے تمام ممالک اپنی ذمہ داری کا احساس کریں تاہم ایک ہفتہ قبل بھی عالمی ادارہ صحت نے دنیا کو خبردار کیا تھا کہ کورونا وبا کے حوالے سے بدترین وقت آنے والا ہے، ساری دنیا کو متحد ہو کر اس وائرس سے لڑنا ہوگا ڈاکٹر ٹیڈروس کا کہنا تھا کہ لوگ یہ بات نہیں سمجھ رہے ہیں کہ کورونا ایک حقیقت ہے ادارے کے سربراہ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس 100 سال کے دوران پہلی مرتبہ آیا ہے، 1918 میں انفلوئنزہ سے 10 کروڑ افراد ہلاک ہوئے تھے اگر لاک ڈاؤن کی پابندیوں کو جلد بازی میں ہٹا دیا گیا تو اس سے وبا کے پھیلاؤ میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ جب تک اس وبا کے خلاف ویکسین نہیں بنتی تب تک وبا کے خلاف احتیاطی تدابیر اپنائیں”

بھارت اقلیتوں کیلئے دنیا کا خطرناک ترین ملک قرار !

مذہبی آزادی پر امریکی کمیشن نے بھارت کو اقلیتوں کیلئے دنیا کا خطرناک ملک قرار دے دیا، بھارت کے متنازع شہریت بل پر بھی شدید تحفظات کا اظہار کرديا۔ کمیشن نے پاکستان میں اقلیتوں کے حوالے سے مثبت پیشرفت کا بھی اعتراف کرلیا۔ امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی نے اپنی سالانہ رپورٹ 2019ء جاری کردی جس میں بھارت کو اقلیتوں کیلئے خطرناک ملک قرار دیا گیا ہے، رپورٹ میں متنازع شہریت بل پر بھی شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔ امریکی کمیشن کی سالانہ رپورٹ کے مطابق بھارت میں گزشتہ سال کے دوران اقلیتوں پر حملوں میں اضاہفہ ہوا، جس کے بعد اسے مذہبی آزادی کے حوالے سے خطرناک ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا گیا۔ کمیشن کی رپورٹ میں بابری مسجد سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے اور مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو منسوخ کرنے پر بھی شدید تنقید کی گئی۔ دوسری جانب امریکی کمیشن کی رپورٹ میں پاکستان  میں متعدد مثبت پیشرفتوں کا بھی اعتراف کیا گیا ہے، کرتار پور راہداری، پہلی سکھ یونیورسٹی اور ہندو مندر کو دوبارہ کھولنا احسن اقدام قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ میں امتیازی مواد کے ساتھ تعلیمی مواد پر نظرث...

کیا واقعی روزہ انسان کو جراثیم اور وائرس سے محفوظ رکھتا ہے !

ہر مسلمان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ رمضان المبارک کا مہینہ بے حد خوش و خضوع کے ساتھ گزارے، تمام روزے رکھے اور اس مہینہ میں جتنا ممکن ہو سکے اپنے رب کی عبادت کرے۔ روزہ ہمارے جسم کی زکوۃ ہے اس سے ہمارا مدافعتی نظام مضبوط ہوتا ہے اسی لیے ہم پر کسی قسم کا وائرس یا بیماری جلد اثر انداز نہیں ہو پاتی چونکہ اس مرتبہ رمضان المبارک کا مہینہ اپریل میں آیا ہے اسی لیے ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی ہے۔ طویل گھنٹوں کا روزہ ہمیں کمزوری میں مبتلا کر سکتا ہے جس کے  لیے ضروری  ہے کہ ہم کچھ باتوں کا خیال رکھیں تاکہ کمزوری سے بچ سکیں۔ پانی کا استعمال بڑھا دیں کوشش یہ کریں کہ جتنا ہو سکے اتنا پانی پئیں، سحر میں زیادہ پانی پئیں یا کسی پھل کا جوس پی لیں اور افطار کرنے کے بعد بھی پانی پیتے رہیں تاکہ آپ کے جسم کو پانی کی کمی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ اچھی اور صحت مند غذا کا استعمال کوشش کریں افطار میں تلی ہوئی چیزوں سے اجتناب کریں اور وہ اشیاء اپنی غذا میں شامل کریں جو آپ کے لیے فائدہ مند ثابت ہوں جیسا کہ پھل، سبزی وغیرہ۔ ورزش اور چہل قدمی لازمی کریں افطار کے بعد ورزش کریں تاکہ آپ ص...

وائرس کے ساتھ رہنا سیکھنا ہوگا”کاروبار کھول رہے ہیں: اطالوی وزیر اعظم

اطالوی وزیر اعظم جوسیپی کونٹے نے ملک میں 5 مئی سے فیکٹریاں اور دیگر کاروبار کھولنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق اٹلی کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ہم اب دوسرے مرحلے میں داخل ہو رہے ہیں، ہمیں اب وائرس کے ساتھ رہنا سیکھنا ہوگا۔جوسیپی کونٹے کا کہنا تھا کہ 4 مئی سے ملک میں فیکٹریاں کھولی جا رہی ہیں، لیکن ضروری ہے کہ حفاظتی اصولوں پر عمل کیا جائے، اگر حفاظتی اصولوں پر عمل نہ کیا تو مرض دوبارہ شدت سے پھیل سکتا ہے۔اطالوی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ اگلے مہینے بھی سیلف ایمپلائڈ لوگوں کو 600 یورو دیں گے 4 مئی سے ریسٹورنٹ بھی کھول رہے ہیں  لیکن صرف ٹیک آوے کے لیے، مذہبی مقامات میں عبادات پر پابندی برقرار رہے گی جنازے کے لیے پابندی میں چھوٹ دی جائے گی۔ان کا کہنا تھا کہ حفاظتی اصولوں پر عمل کرنے والی صنعتیں اور کنسٹرکشن کمپنیاں کھولیں گے، شہریوں کے لیے ماسک کا استعمال لازمی ہوگا 18 مئی سے میوزیم، شوز، کھیلوں کی سرگرمیاں بھی بحال کی جائیں گی۔خیال رہے کہ یورپی ملک اٹلی دوسرا ملک ہے جہاں وائرس سے بے پناہ ہلاکتیں ہوئیں، اب تک یہ وائرس اٹلی میں 26,977 انسانوں کی جانیں لے چکا ہے اور...

آسٹریلیامیں “کوروناکا پھیلاﺅ سست ہونے پر لاک ڈاون میں نرمی کردی گئی

آسٹریلوی حکومت نے کورونا وائرس کی رفتار سست ہونے پرلاک ڈاون میں نرمی کردی ہے ابتدائی مرحلے میں پارکوں اور ساحل سمندر کی بحالی کی گئی ہے برطانوی ذارئع ابلاغ کے مطابق وزیر صحت گریگ ہنٹ نے کہا ہے کہ آسٹریلیا میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کا صرف ایک نیا کیس ریکارڈ کیا گیا جس سے وائرس کاپھیلاﺅ سست ہوجانے کا پتہ چلتا ہے” رپورٹ کے مطابق سڈنی میں مقامی رہائشیوں کے لئے ساحل سمندر دوبارہ سے کھول دیا گیا ہے لیکن سماجی دوری کے قوانین کو توڑنے کی اجازت نہیں ہو گی آسٹریلوی حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کو روکنے کے لیے اپنی بیرونی اور داخلی سرحدوں کو بند کردیا تھا  کاروباری اداروں پر پابندی عائد کردی تھی، اور معاشرتی دوری کے سخت قوانین جاری کیے تھے جس سے اموات کی شرح میں نمایا ں کمی دیکھنے میں آئی تاہم اب اس لاک ڈاون میں نرمی کردی گئی ہے اور ابتدائی مرحلے میں ساحل سمندر اور پارکوں کو کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ فرانس میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 23 ہزار سے زائد ہوگئی، نئے کیسز کی تعداد بھی مسلسل کمی فرانس میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 23 ہزار سے زائد ہو...

کرونا کے بعد مشکلات کا دور”حل اقوام متحدہ کا فعال کردار ہے۔ تجزیہ کار

 واشنگٹن —  دنیا کے متعدد خطوں میں علاقائی تصادموں اور جنگوں کا سلسلہ جاری ہے۔ جہاں ایک جانب تو کرونا وائرس کی ہولناک وبا انسانی زندگیوں کو فنا کی وادیوں میں اتار رہی ہے اور دوسری جانب خود انسان بھی انسان کا دشمن بنا ہوا ہے۔  ان تصادموں میں نہ صرف معصوم انسانی جانوں کا زیاں ہو رہا ہے بلکہ لاکھوں لوگوں کو اپنے گھر بار چھوڑ کر در بدری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اور ایسے میں جب کہ کرونا کا یہ بے قابو عفریت انسانی جانوں کو نگل رہا ہے اور تہذیبوں کو چاٹ جانے کی تیاری کر رہا ہے۔ اقوام متحدہ مسلسل یہ کوشش کر رہی ہے کہ علاقائی تصادموں اور جنگوں کو ختم کروایا جائے تاکہ عالم انسانیت کی پوری توجہ اس وبا کے خلاف جنگ پر مرکوز ہو سکے۔  یہ وبا انسانی معاشروں کو برباد کر رہی ہے اور آنے والے وقت میں ایک ایسے شدید معاشی بحران کے لئے بنیادیں بھی فراہم کر رہی ہے جو شاید کسی کے بھی روکے رک نہیں سکے گا۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل جنگ بندیوں کی اپیلیں کر رہے ہیں لیکن اصغر گونڈوی کے اس شعر کے مصداق  میری ندائے درد پہ کوئی صدا نہیں  بکھرا دیے ہیں کچھ مہ و انجم جواب میں...

کاروباری ہفتے کا پہلا روز” پاکستان اسٹاک مارکیٹ 491 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ بند

کراچی: (27 اپریل 2020)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز سے ہی شدید مندی رہی اور کاروبار کے اختتام پر 491 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو اسٹاک مارکیٹ منفی زون میں ٹریڈ کر رہی ہے۔ کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کا آغاز 32 ہزار 806 پوائنٹس پر ہوا۔ کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کے آغاز پر ہی 599 پوائنٹس کی کمی ہوئی اور انڈیکس 32 ہزار 206 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ بعد ازاں کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس میں 491 پوائنٹس کی کمی  دیکھی گئی اور انڈیکس 32,314 کی سطح پر بندا ہوا۔ کاروبار کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں  94,386,455 شیئرز کی لین دین ہوئی جس کی مالیت پاکستانی روپوں میں 4,721,701, 45 بنتی ہے۔

غریب اور کمزور طبقوں “کی ضروریات کو مدنظررکھ کرحکمت عملی بنانی ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد( و یب ڈ سک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ غریب اور کمزور طبقوں کی ضروریات کو مد نظر رکھ کرحکمت عملی بنانی ہے۔وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں کورونا سے متعلق صورتحال کا جائزہ لیا گیا جب کہ چیئرمین این ڈی ایم اے نے طبی سامان کی فراہمی سے متعلق صورتحال سےآگاہ کیا۔ وزیراعظم کو بریفنگ دی گئی کہ دنیا کی نسبت پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد اور شرح اموات کم ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ کورونا سے بچاو معاشی عمل کی روانی میں توازن رکھنا ہے، کورونا کی روک تھام کے لیے سماجی فاصلے کو یقینی بنانا سب کی ذمہ داری ہے، 48 گھنٹے قرنطینہ میں رکھنے کی پالیسی پر سختی سے عمل کیا جائے  ٹیسٹ منفی آنے پر 48 گھنٹے سے زائد قرنطینہ میں نہ رکھا جائے۔انہوں نے کہا کہ ماضی میں اشرافیہ کی ضروریات اور مفادات پر پالیسیاں بنائی جاتی تھیں تاہم اب غریب اور کمزور طبقوں کی ضروریات کو مد نظر رکھ کرحکمت عملی بنانی ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ ماہ رمضان میں حالات اورعوام کی ضروریات کے مطابق لائحہ عمل بنایا جائے جب کہ مساجد سے متعلق لائحہ عمل پرعملدر آمد کی علمائے کرام نے اپنے ذمہ لی ہے ...

نومولود بچوں کو رات کو رونے دیں، سائنسدانوں نے والدین کو حیران کن مشورہ دے دیا ............

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) بچہ رونے لگے تو ماں تڑپ اٹھتی ہے اور اسے پرسکون کرنے کے جتن شروع کر دیتی ہے لیکن اب سائنسدانوں نے بچے کو روتا چھوڑ دینے کا ایسا فائدہ بتا دیا ہے کہ مائیں نہ چاہتے ہوئے بھی اپنے روتے بچوں کو چپ نہیں کروائیں گی۔ میل آن لائن کے مطابق نئی تحقیق میں سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ بچوں کو روتا رہنے ;دینا ان کے لیے انتہائی فائدہ مند ہوتا ہے۔ جن بچوں کو روتا رہنے دیا جائے وہ زیادہ پرسکون ہوتے ہیں , اور ان کے دماغ میں افراتفری کم ہوتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ایسے بچے زیادہ چپکو بھی نہیں ہوتے اور انہیں خود سے کھیلنے کی عادت دوسرے بچوں کی نسبت زیادہ ہوتی ہے۔ قبل ازیں عام تاثر پایا جاتا تھا کہ جو بچہ زیادہ روئے وہ آئندہ زندگی میں ذہنی تناﺅ اور روئیے کے مسائل کا شکار ہوتا ہے,  لیکن اس تحقیق میں سائنسدانوں نے اس تاثر کو بھی غلط قرار دے دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بچوں کو اگر رونے دیا جائے تو اس سے ان کو ذہنی تناﺅ اور روئیے کے مسائل کا بالکل بھی سامنا نہیں ہوتا , بلکہ اس سے ان کا ذہن زیادہ پرسکون ہوتا ہے۔واضح رہے کہ اس تحقیق میں یونیورسٹی آف واروِک کے سائنسدانوں نے 178بچوں,...

کورونا سے جاں بحق ہونے والے ڈاکٹر جاوید کے انتہائی قریبی شخص کا ٹیسٹ بھی پازیٹو آگیا ............

پشاور   (ڈیلی پاکستان آن لائن)   کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر کام کرنے والے ڈاکٹر جاوید اسی وبا کے باعث جان کی بازی ہارے , لیکن اب ان کے جونیئر ڈاکٹر کا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا ہے۔ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں ڈاکٹر جاوید کے ساتھ کام کرنے والے جونیئر ڈاکٹر  کا  علامات ظاہر  ہونے پر ٹیسٹ کرایا گیا , تو ان کی کورونا کی رپورٹ بھی مثبت آگئی ۔ خیال رہے کہ , حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے پروفیسر ڈاکٹر محمد جاوید کچھ روز پہلے  کورونا میں مبتلا ہوئے , تاہم ہفتہ کے روز وہ اس وبا سے زندگی کی بازی ہار گئے۔ خیبر پختونخوا حکومت نے کورونا کے خلاف لڑتے ہوئے, ; جام شہادت نوش کرنے والے سینئر ڈاکٹر کو سول ایوارڈ کیلئے نامزد کیا ہے۔

"ہم تنازع میں پہل نہیں کریں گے لیکن ۔۔۔ " ایرانی صدر نے ٹرمپ کو دوٹوک پیغام دے دیا ............

تہران  (ڈیلی پاکستان آن لائن)  ایران کے صدر حسن روحانی نے واضح کیا ہے , کہ تہران کسی قسم کے تنازع میں پہل نہیں کرے گا , لیکن, اپنے دفاع کیلئے پوری طرح تیار ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے صدر حسن روحانی کا  کہنا تھا کہ ایران جارحیت میں کبھی پہل نہیں کرتا , لیکن اپنا دفاع کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتاہے,  اور ضرورت پڑنے پر  اپنا یہ حق استعمال کرے گا۔ حسن روحانی کا کہنا تھا; کہ ایران نے خطے , میں امریکہ کی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھی ہوئی ہے،  خطرے میں کوئی بھی تنازعہ نہیں چاہتے لیکن کسی بھی قسم کی جارحیت  کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ خیال رہے کہ حال ہی,  میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ اگر ایرانی پاسداران انقلاب کی کشتیاں , امریکی جہازوں کو ہراساں کرتی ہیں تو انہیں تباہ کردیا جائے۔ صدر ٹرمپ کے اس بیان کے بعد دونوں طرف سے کشیدگی میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔

پاک فوج کے جوانوں نے انسانی ہمدردی کی شاندار مثال قائم کردی، 2 ہزار لوگوں کی جانیں بچا کر پوری قوم کا سر پوری دنیا میں فخر سے بلند کردیا ...........

راولپنڈی  (ڈیلی پاکستان آن لائن )  افریقی ملک کانگو میں اقوام متحدہ کے امن مشن میں شامل پاک فوج کے اہلکاروں کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد کا سلسلہ جاری ہے۔  ڈی جی آئی ایس پی آرکی جانب سے جاری بیان کے مطابق جنوبی کانگو میں طوفانی بارشوں کے باعث سیلاب کا سلسلہ ایک ہفتے سے جاری ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا , کہ سیلاب سے ہزاروں گھر اور , 75 ہزار افرادمتاثر ہوئے ہیں۔ترجمان پاک فوج کے مطابق کانگو میں اقوام متحدہ کے امن مشن میں شریک پاک فوج کے اہلکاروں کی جانب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف سرگرمیاں کی گئی ہیں . جس کو اقوام متحدہ نے بھی سراہا ہے۔پاک فوج کی جانب سے متاثرہ علاقوں سے 2 ہزار افراد کو محفوظ مقامات تک پہنچایا گیا ہے جب کہ متاثرہ افراد کو طبی امداد اور راشن بھی فراہم  ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق متاثرہ علاقوں میں سیلاب سے بچاوکے لیے حفاظتی پشتہ بھی تعمیر کیا گیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق اس وقت اقوام متحدہ کے امن مشن میں پاکستان کے 4 , ہزار سے زائد افراد شریک ہیں اور انسانیت کی خدمت اور امن کے قیام کی جدوجہد میں 157 , پاکستانی شہ...

”علماءکی مشاورت کے بغیر فیصلے ہونگے تو ملک ۔۔۔“وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نے حیران کن بات کہہ دی ..........

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ علمائے کرام کی مشاورت کے بغیر فیصلے ہوں گے تو ملک تصادم کی طرف جائے گا،سخت لاک ڈاون کرنا بہت مشکل کام ہے. اس میں عوام کا حرج ہے کیوں کہ سخت لاک ڈاون سے عام آدمی کی زندگی سب سے , زیادہ متاثر ہوگی۔ نجی نیوز چینل جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان سخت لاک ڈاون کا متحمل نہیں ہے، ملک میں مزدور اور دہاڑی دار طبقہ سب سے زیادہ متاثر ہورہاہے۔انہوں نے کہا کہ ایسی اطلاعات نہیں,  ملیں کہ کوئی بھوک سے مرگیا ہو لیکن چیخ وپکار ضرور ہے، دیہی علاقوں میں شادیاں اور تقاریب بھی چلتی رہی ہیں۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ , علمائے کرام کی مشاورت کے بغیر فیصلے ہوں گے تو ملک تصادم کی طرف جائےگا ; جبکہ میں اور میرے خاندان کے افراد گھر پر تراویح ادا کررہے ہیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس کس حد تک پھیل سکتا ہے اور یہ کتنا خطرناک ہے؟ معروف طبی ماہر نےاب تک کا سب سے بڑا دعویٰ کر دیا ..........

اسلام آباد   (ڈیلی پاکستان آن لائن)   معروف سماجی شخصیت اور طبی ماہر ڈاکٹر جمال ناصر نے کہا کہ کورونا وائرس اتنا جان لیوا نہیں ،;   موسم تبدیل ہو رہا ہے ہمارا مدافعتی نظام طاقتور ہے ،اس وجہ سے وائرس کے پھیلاؤ  میں مزید اضافہ نہیں ہو گا ،جن ممالک میں لاک ڈاؤن زیادہ تھا . وہاں کورونا کیسز میں مزید اضافہ ہوا ہے ، جو لوگ میڈیا پر آکر لاک ڈاؤن کا کہتے ہیں انہیں غریبوں کی بھی فکر کرنی چاہیے ، ہمیں اینٹی باڈی ٹیسٹ کرانے چاہئیں، اس سے شرح اموات دو فیصدسے کم ہو کر ایک فیصد پر آ جائے گی ، حکومت کو اینٹی باڈی ٹیسٹ کی اجازت دینی چاہیے ، امریکا ، برطانیہ ، جرمنی میں اینٹی باڈی ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل ""اے آر وائے نیوز"" سے گفتگو کرتے ہوئےڈاکٹر جمال ناصر نے کہا کہ خدارا میڈیا میں کورونا کے حوالے سے خوف نہ پھیلایا جائے،یہ وائرس اتنا خطرناک نہیں ،ڈاکٹروں کے اعدادوشمار بھی درست ہیں لیکن ہمیں اپنے اعدادو شمار بھی دیکھنا ہونگے ، ہمیں اینٹی باڈی ٹیسٹ کرنے چاہیں ، اس سے شرح اموات دو فیصدسے بھی کم ہو کر ایک فیصد پر آ جائے گی ، حکومت کو اینٹی باڈی ٹی...

چین نے اس صدی کی اب تک کی سب سے بڑی کامیابی حاصل کرلی ، ووہان سے کورونا وائرس کے تمام مریض ہسپتالو ں سے ڈسچارج .............

بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن  لائن )  کورونا وائرس کا مرکز سمجھے جانے والے چین کے شہر ووہان میں مہلک وائرس سے متاثرہ تمام مریض ہسپتالوں سے ڈسچارج ہوگئے۔چینی ہیلتھ کمیشن کے ترجمان کے می فینگ مطابق ووہان کے ہسپتال میں اب ایک بھی کورونا کا مریض نہیں ہے ;جبکہ آج نہ ہی کوئی , نیا کیس رپورٹ ہوا ہے جس کے بعد شہر میں مریضوں کی تعداد صفر ہے۔انہوں نے مہلک وبا پر قابو پانے پر ووہان کے شہریوں اور تمام میڈیکل اسٹاف کا شکریہ بھی ادا کیا۔ دوسری جانب کورونا وائرس ووہان سے دنیا بھر میں پھیل گیا ہے جس کی ہلاکت خیزی کا سلسلہ اب بھی نہیں تھم سکا ہے۔ کورونا سے دنیا بھر میں اب تک 2 لاکھ افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 28 لاکھ , سے زائد ہے لیکن ایسے میں کورونا وائرس کا مرکز سمجھے جانے والا چینی شہرووہان بالکل کورونا فری ہوگیا ہے۔ووہان میں لاک ڈاون میں نرمی تو چند روز پہلے ہی کردی تھی اور زندگی آہستہ آہستہ معمول کی جانب گامزن ہے , تو وہیں اب وہاں کورونا کا کوئی مریض بھی ہسپتال میں زیر علاج نہیں ہے۔ ووہان میں کورونا وائرس کے 46 ہزار 452 کیسز,  رپورٹ ہوئے تھے جو چین ک...

چھوٹے کاروبار کے لئے بڑی خوشخبری،وفاقی وزیر حماد اظہر نے اعلان کردیا ......

اسلام آباد  (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر نے کہا ہے,  کہ وزارت صنعت و پیداوار (سوموار کے روز ہونے والے ) ای سی سی میں "چھوٹا کاروبار امدادی پیکج" کا پہلا مرحلہ پیش کرے گی، ای سی سی اور کیبنٹ سے منظور ہونے کے بعد لاکھوں چھوٹے  کاروبار اور صنعتیں اس پیکیج سے مستفید ہو سکیں گی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر صنعت و تجارت حماد اظہر نے کہا کہ میری وزارت  کل;  (سوموار کے روز ہونے والے ) ای سی سی میں "چھوٹا کاروبار امدادی پیکج" کا پہلا مرحلہ پیش کرے گی،ای سی سی اور کیبنٹ سے منظور ہونے کے بعد لاکھوں چھوٹے کاروبار اور صنعتیں اس پیکیج سے مستفید ہو سکیں گی۔انہوں نے کہا کہ  ریلیف پیکیج کے دوسرے مرحلے میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں کے لیئے,  آسان قرضوں کی فراہمی بھی زیرغور ہے.;  اگلے مرحلے میں کورونا وائرس سے شدید متاثر ہونے والے شعبہ جات کے لیے ترجیحی بنیادوں پر ریلیف اقدامات بھی اٹھائے جائیں گے۔

”اٹھارویں ترمیم صحیح سمت کی طرف قدم تھا لیکن۔۔۔“وفاقی وزیر نے حیران کن رائے پیش کردی .........

اسلام آباد  (ڈیلی پاکستان آن لائن )  وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ 18 ویں ترمیم میں کچھ خامیاں نظر آئی ، 18 ویں ترمیم صحیح سمت کی طرف قدم تھا لیکن ابھی بھی نامکمل ہے , کیونکہ صوبائی حکومتوں تک تو اختیارات پہنچ گئے , تاہم مقامی حکومتوں کو اختیارات نہیں ملے۔ نجی نیوز چینل جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب تک وفاق اور صوبے ساتھ مل کرکام نہیں کریں گے تو معاملات حل نہیں ہوں گے، ہم کوئی اختیار صوبوں سے نہیں لینا چاہتے , اورنہ ہی یہ اختیارات کی جنگ کا سلسلہ ہے بلکہ ہم مل کر کام کرنا چاہتے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ 18,  ویں ترمیم میں کچھ خامیاں نظرآئی ہیں اور ہمیں تجربہ بھی حاصل ہوگیا ہے . تمام سیاسی جماعتیں اس پر بیٹھ کر بات کرسکتی ہیں۔اسد عمر کا کہنا تھا , کہ 18 ویں ترمیم کے بعد ملک کو آگے لے جانے کے لیے مشترکہ مفادات کونسل کا سیکرٹریٹ بننا تھا لیکن پچھلی دونوں حکومتوں نے نہیں بنایا ,  تاہم  اب کابینہ نے سیکرٹریٹ بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔