ہیڈ لائنز میں جگہ بنانے کا شوق؟ بھارتی اداکارہ نے اپنی شرمناک تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں ...........
ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ہیڈ لائنز میں جگہ بنانے کا شوق؟ بھارتی اداکارہ نے اپنی شرمناک تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں ۔ بھارتی اخبار انڈیاٹائمز کے مطابق اداکارہ پونم پانڈے ہیڈ لائن میں جگہ بنانے ,, کا گر خوب جانتی ہیں۔ اس لیے انہوں نے ایسی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی ہیں,, کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے ہیں۔
انڈیا ٹائمز نے ان کی کچھ تصاویر پبلش کی ہیں. جن میں پونم کو مختصر ، انتہائی مختصر اور کئی جگہ صرف زیر جامہ میں ملبوس دیکھا جاسکتا ہے۔
واضح رہے کہ انتیس سالہ پونم بالی ووڈ اور تیلگو فلموں میں کام کرچکی ہیں, جہاں وہ اپنے بے باک کرداروں کی وجہ سے کافی بری شہرت رکھتی ہیں۔
اداکاری کی دنیا میں مناسب مقام نہ ملنے پر پونم نے سوشل میڈیا کا سہارا لیا , جہاں انہوں نے اپنی برہنہ ونیم برہنہ تصاویر شیئر کرکے نہ صرف عوام کی بلکہ, بے باک فلمیں بنانے والے پروڈیوسرز کی بھی توجہ حاصل کرلی ۔ اس طرح انہوں نے انڈسٹری میں اپنی جگہ بنائی اور اب بھی وقتا فوقتا خبروں کی زینت بننے کیلئے اپنی شرمناک تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.