اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے, کہ ہم نے اپنے بیرون ملک ہیلتھ پروفیشنلز کےلئے یاران وطن لانچ کی ہے. جہاں وہ اپنی خدمات پیش کرنے کےلئے خود کوبطوررضاکاررجسٹرکراسکتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ, دنیامیں پاکستانی ہیلتھ پر وفیشنلزکورونا کیخلاف فرنٹ لائن پرہیں، پاکستانی ہیلتھ پروفیشنلزکورونا کیخلاف جنگ میں ہماری مدد کرناچاہتے ہیں. ہم نے اپنے ہیلتھ پروفیشنلزکےلئے, یاران وطن لانچ کی ہے ، جہاں وہ اپنی خدمات پیش کرنے کے لئے بطوررضا کارخود کو رجسٹرکرا سکتے ہیں۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.