Skip to main content

وہ سابق ٹیسٹ کرکٹر جن کا وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر اہلیہ سمیت کورونا ٹیسٹ کا سیمپل لے لیا گیا ............

وہ سابق ٹیسٹ کرکٹر جن کا وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر اہلیہ سمیت کورونا ٹیسٹ کا سیمپل لے لیا گیا


کراچی   (ویب ڈیسک)    وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ کی ہدایت پرسابق ٹیسٹ کرکٹر صادق محمد اوران کی  ,اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ کرانے کے لیے سیمپل لے لیا گیا  ۔ شہرہ آفاق کرکٹر کا سیمپل لینے کے لیے , ڈاکٹروں کی ٹیم ان کے گھر پہنچی تھی۔
ہم نیوز کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر صادق محمد اور ان کی اہلیہ کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ کل موصول ہو جائے گی،  سابق ٹیسٹ کرکٹر صادق محمد نے ڈاکٹروں کی ٹیم کی گھر آمد پروزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا شکریہ ادا کیا۔وزیراعلیٰ سندھ نے انہیں ذاتی طور پر فون کیا اور کہا کہ,  وہ ملک و قوم کا اثاثہ ہیں ۔ انہوں نے خیریت بھی دریافت کی اور ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔
محکمہ صحت کی ٹیم کو وزیراعلیٰ کی جانب سے ڈاکٹروں کی ٹیم بھیج کر سیمپل لینے کی ہدایت کی گئی تھی، سید مراد علی شاہ نے ٹیم کو واضح طور پر ہدایت کی ہے کہ نتیجے سے انہیں اور صادق محمد کو آگاہ کیا جائے۔
سابق ٹیسٹ کرکٹر صادق محمد نے اپنے,  ویڈیو پیغام میں کورونا وائرس کے خدشے کا اظہار کرتے ہوئے,  گھر پہ ہی ٹیسٹ کرانے کی اپیل کی تھی۔
دنیائے کرکٹ میں محمد برادران کے نام سے , عالمی شہرت یافتہ بھائیوں میں صادق محمد کا تیسرا نمبر ہے۔ ان کے بڑے بھائی حنیف محمد تھے۔ ان کے دوسرے بھائی مشتاق محمد نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت   بھی کی،70 اور80 کی دہائی میں ان کی اوپننگ جوڑی ماجد خان کے ساتھ عالمی شہرت یافتہ تھی۔ وہ پاکستان کی پہچان ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں، برہنہ کرکے نوجوان پر تشدد، سوشل میڈیا پر ہنگامہ ....

پشاور  (ڈیلی پاکستان آن لائن)  خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں۔پشاور میں پولیس اہلکاروں نے تھانے,  میں  برہنہ کرکے عامر تہکال نامی نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میٰں پولیس نے نوجوان کو برہنہ کرکے شدید تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ سوشل میڈٰیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح پولیس اہلکار اس نوجوان کو برہنہ کرکے   گھسیٹتے ہوئے لے جارہے ہیں ۔  بتایا جاتا ہے کہ اس نوجوا ن   نے پولیس اہلکاروں سے نازیبا گفتگو کی تھی.  جس پر اسے برہنہ کرکے تذلیل کا نشانہ;  بنایا گیا 𝐻𝒶𝓂𝓏𝒶 𝒦𝒽𝒶𝓃 @HamxaTweets Suspension Is Not @ KP_Police1 Take Serious Action We Will Not Accept This SHOWBAAZI # JusticeForAmir 2 10:33 AM - 24 جون، 2020 Twitter Ads info and privacy واقعے پر سوشل میڈیا صارفین نے انتہائی برہمی کااظہارکیا ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے مطالبہ کیا ہے ;, کہ واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کو سخت سزا دی جائے۔ Reham Khan ✔ @RehamKhan...

اسلام آباد ہائیکورٹ کی خاتون جج کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا........

اسلام آباد   (ڈیلی پاکستان آن لائن) ا  سلام آباد ہائیکورٹ  کی خاتون جج لبنیٰ سلیم پرویز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کے سیکرٹری کا گزشتہ ہفتے کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد انہوں نے بھی اپنا ٹیسٹ کرایا جو مثبت آگیا  ۔   ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کی آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ منسوخ کردی گئی ہے , اور انہوں نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس  نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججز کے سیکرٹریز اور چیف جسٹس اطہر من اللہ کے ریڈر کورونا میں مبتلا ہیں  ۔       اسسٹنٹ رجسٹرار سول برانچ حاجی شاہد بھی   کورونا کا شکارہیں,  اور  عدالت عالیہ کے افسران سمیت 15 ملازمین کورونا وائرس ;میں مبتلا ہیں۔

ٹائیگر فورس کی تقریب، نوجوانوں نے ایسی حرکت کردی کہ زلفی بخاری کو اپنی تقریر روک کر بیچ میں سے ہی جانا پڑگیا .....

اٹک   (ڈیلی پاکستان آن لائن)   اٹک میں ٹائیگر فورس کی تقریب بدنظمی  کا  شکار ہونے  کی وجہ سے وزیر اعظم  کے معاون   خصوصی زلفی بخاری  کو اپنی تقریر ادھوری چھوڑ کر  جانا  پڑگیا۔ ٹائیگر فورس کی تقریب میں 1700 سے زائد کارکنوں نے شرکت  کی اور  کورونا کے ایس او پیز کی دھجیاں اڑادیں  ۔   ٹائیگر فورس کے  جوانوں کی اکثریت  نے  نہ تو ماسک پہن رکھے تھے ,اور نہ ہی  سماجی فاصلے کی پابندی کا ہی  کوئی خیال کیا گیا۔ تقریب اس وقت بدنظمی کا شکار ہوگئی,  جب کچھ لوگوں نے اپنے علاقائی صدر کو تقریب میں مدعو نہ کرنے پر احتجاج کیا ، کچھ جوانوں نے ٹائیگر فورس ; ضلع اٹک کے فوکل  پرسن کو مدعو کرنے پر بھی احتجاج کیا ۔ تقریب میں اتنی بدنظمی ہوئی کہ وزیر اعطم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار  پاکستانی  زلفی   بخاری کو اپنی تقریر ادھوری چھوڑ کر وہاں; سے جانا پڑگیا۔