Skip to main content

انگلینڈ کیلئے پاکستان کیساتھ سیریز ری شیڈول کرنا بھی دشوار ہو گیا مگر کیوں؟ تفصیلات منظرعام پر آ گئیں ............


انگلینڈ کیلئے پاکستان کیساتھ سیریز ری شیڈول کرنا بھی دشوار ہو گیا مگر کیوں؟ تفصیلات منظرعام پر آ گئیں


لندن  (ڈیلی پاکستان آن لائن)  انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ ( ای سی بی) کیلئے پاکستان کیساتھ سیریز ری شیڈول کرنا بھی دشوار ہو گیا ہے , کیونکہ پاکستان کرکٹ بورڈ  (پی سی بی)  تین ٹیسٹ میچز ستمبر میں کھیلنے سے گریزاں ہے

تفصیلات کے مطابق پاکستان کو رواں برس اپنے دورہ یورپ کے دوران انگلینڈ کیخلاف 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز بھی کھیلنا ہے .جس کا پہلا میچ 30 جولائی, کو جبکہ آخری ٹیسٹ میچ 20 اگست , سے شیڈول ہے۔انگلش کرکٹ بورڈ کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا شدہ موجودہ صورتحال کے تناظر میں اپنی ہوم انٹرنیشنل سیریز ری شیڈول کرنے کیلئے مختلف آپشنز پر غور کررہا ہے، ایسے میں اس کی خواہش تھی , کہ پاکستان سے سیریز ستمبر تک ملتوی کردی جائے

کرکٹ کی معروف غیر ملکی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق پی سی بی سیریز کے ستمبر میں انعقاد کے حق میں نہیں کیونکہ , اس طرح یہ ایشیاءکپ سے متصادم ہوجائے گی جس کی میزبانی پاکستان کو کرنا ہے . اس حوالے سے ای سی بی کی اہم میٹنگ جمعرات کو شیڈول ہے,  جس میں مختلف آپشنز زیر بحث آئیں گے۔

ذرائع کے مطابق رواں موسم گرما میں انگلینڈ کو ویسٹ انڈیز کی بھی 3, ٹیسٹ میچز کیلئے جون میں میزبانی کرنا ہے  ,اور کیریبین کرکٹ بورڈ جولائی تک منتقلی کیلئے بھی راضی ہے مگر اس صورت میں پاکستان سے سیریز کا شیڈول متاثر ہونا یقینی ہو جائے گا , ویسٹ انڈیز کیساتھ سیریز کی ایک ونڈو دسمبر بھی ہے,  مگر تب انگلینڈ کو کیریبین جزائر جاکر کھیلنا پڑے گا۔


Comments

Popular posts from this blog

خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں، برہنہ کرکے نوجوان پر تشدد، سوشل میڈیا پر ہنگامہ ....

پشاور  (ڈیلی پاکستان آن لائن)  خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں۔پشاور میں پولیس اہلکاروں نے تھانے,  میں  برہنہ کرکے عامر تہکال نامی نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میٰں پولیس نے نوجوان کو برہنہ کرکے شدید تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ سوشل میڈٰیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح پولیس اہلکار اس نوجوان کو برہنہ کرکے   گھسیٹتے ہوئے لے جارہے ہیں ۔  بتایا جاتا ہے کہ اس نوجوا ن   نے پولیس اہلکاروں سے نازیبا گفتگو کی تھی.  جس پر اسے برہنہ کرکے تذلیل کا نشانہ;  بنایا گیا 𝐻𝒶𝓂𝓏𝒶 𝒦𝒽𝒶𝓃 @HamxaTweets Suspension Is Not @ KP_Police1 Take Serious Action We Will Not Accept This SHOWBAAZI # JusticeForAmir 2 10:33 AM - 24 جون، 2020 Twitter Ads info and privacy واقعے پر سوشل میڈیا صارفین نے انتہائی برہمی کااظہارکیا ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے مطالبہ کیا ہے ;, کہ واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کو سخت سزا دی جائے۔ Reham Khan ✔ @RehamKhan...

اسلام آباد ہائیکورٹ کی خاتون جج کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا........

اسلام آباد   (ڈیلی پاکستان آن لائن) ا  سلام آباد ہائیکورٹ  کی خاتون جج لبنیٰ سلیم پرویز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کے سیکرٹری کا گزشتہ ہفتے کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد انہوں نے بھی اپنا ٹیسٹ کرایا جو مثبت آگیا  ۔   ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کی آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ منسوخ کردی گئی ہے , اور انہوں نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس  نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججز کے سیکرٹریز اور چیف جسٹس اطہر من اللہ کے ریڈر کورونا میں مبتلا ہیں  ۔       اسسٹنٹ رجسٹرار سول برانچ حاجی شاہد بھی   کورونا کا شکارہیں,  اور  عدالت عالیہ کے افسران سمیت 15 ملازمین کورونا وائرس ;میں مبتلا ہیں۔

ٹائیگر فورس کی تقریب، نوجوانوں نے ایسی حرکت کردی کہ زلفی بخاری کو اپنی تقریر روک کر بیچ میں سے ہی جانا پڑگیا .....

اٹک   (ڈیلی پاکستان آن لائن)   اٹک میں ٹائیگر فورس کی تقریب بدنظمی  کا  شکار ہونے  کی وجہ سے وزیر اعظم  کے معاون   خصوصی زلفی بخاری  کو اپنی تقریر ادھوری چھوڑ کر  جانا  پڑگیا۔ ٹائیگر فورس کی تقریب میں 1700 سے زائد کارکنوں نے شرکت  کی اور  کورونا کے ایس او پیز کی دھجیاں اڑادیں  ۔   ٹائیگر فورس کے  جوانوں کی اکثریت  نے  نہ تو ماسک پہن رکھے تھے ,اور نہ ہی  سماجی فاصلے کی پابندی کا ہی  کوئی خیال کیا گیا۔ تقریب اس وقت بدنظمی کا شکار ہوگئی,  جب کچھ لوگوں نے اپنے علاقائی صدر کو تقریب میں مدعو نہ کرنے پر احتجاج کیا ، کچھ جوانوں نے ٹائیگر فورس ; ضلع اٹک کے فوکل  پرسن کو مدعو کرنے پر بھی احتجاج کیا ۔ تقریب میں اتنی بدنظمی ہوئی کہ وزیر اعطم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار  پاکستانی  زلفی   بخاری کو اپنی تقریر ادھوری چھوڑ کر وہاں; سے جانا پڑگیا۔