پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) رکن قومی اسمبلی منیر اورکزئی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے , اور ان کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔
دنیا نیوز کے مطابق منیر خان اورکزئی میں کورونا کی تصدیق ہسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر شہزاد فیصل نے کردی ہے , اور بتایا کہ منیرخان حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں زیرعلاج ہیں , تاہم رکن قومی اسمبلی کی حالت خطرےسےباہرہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.