پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر کامران بنگش کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا , جس کے بعد انہوں نے از خود قرنطینہ کرلیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق مشیر بلدیات خیبر پختونخوا کامران خان بنگش کا کورونا ٹیسٹ نتیجہ مثبت آگیا،مشیر آئی ٹی ضیا بنگش کا کہنا ہے, کہ کامران بنگش نے علامات ظاہر ہونے پر خیبر میڈیکل یونیورسٹی سے ٹیسٹ کروایا تھا , مشیر بلدیات خیبر پختونخو اکامران بنگش اپنے گھر پر آئیسولیشن میں ہیں۔
ضیا بنگش کا مزید کہنا تھا کہ, ہم دونوں نے 2روز قبل اکھٹے سفر کیا ;میں بھی اپنا ٹیسٹ کروارہا ہوں۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.