
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئر مین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ ملک کے کسی حصے میں چاند نہیں دکھائی دیا ہے۔ پہلی رمضان المبارک ہفتہ بروز 25 اپریل کو ہوگی۔کراچی میں 1441ہجری, رمضان المبارک کاچاندديکھنے کيلئے مرکزی رويت ہلال کميٹی کا اجلاس مفتی منیب الرحمان کی صدارت میں ہوا۔مفتی منیب الرحمان نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ لاہورسمیت پنجاب بھرمیں رمضان کاچاندنظرنہیں آیا. اسلام آباداورگردونواح سےچاندنظرآنےکی شہادت نہیں ملی۔ صوبائی زونل کمیٹیوں نے چاند نظر نہ آنے سے متعلق مرکزی , رويت ہلال کمیٹی کو آگاہ کردیا۔اجلاس میں محکمہ موسمیات کے ماہرین اور پہلی بار وزارت سائنس اور ٹیکنالوجی کا نمائندہ بھی شامل تھا
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.