Skip to main content

کورونا وائرس نے بھارت میں بھی تیزی پکڑ لی ، متاثرہ افراد کی تعداد 23 ہزار سے بڑھ گئی، 718 ہلاک ...........


کورونا وائرس نے بھارت میں بھی تیزی پکڑ لی ، متاثرہ افراد کی تعداد 23 ہزار سے بڑھ گئی، 718 ہلاک


نئی دہلی   (ڈیلی پاکستان آن لائن )   کوروانا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھاہے, تاہم اب اس نے بھارت میں بھی , تیزی پکڑ لی ہے , جہاں اب تک مجموعی طور پر 718 لوگ ہلاک ہو چکے ہیں,  جبکہ مریضوں کی تعداد 23 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے ۔

خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ مریض مہاشٹرا میں ہیں جہاں تعداد چھ ہزار 430 تک پہنچ گئی ہے ,بھارت میں اس .وقت کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 23 ہزار 77 ہو چکی ہے جن میں 17 ہزار 610 کیسز فعال ہیں جبکہ 4 ہزار 748 افراد صحت یاب ہو چکے, ہیں

بھارتی ریاست آندرا پردیش میں کورونا مریضوں کی تعداد 895 ہو گئی ہے ،141 صحت یاب ہونے کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج ہوئے ہیں , اور 27 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔ریاست آروناچل پردیش میں صرف اب تک ایک شخص میں وائرس کی اطلاعات ہیں ،آسام میں 36 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے , جن میں سے 19 صحت یاب ہو چکے ہیں ۔
بہار میں بھی کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جہاں مریضوں کی تعداد 153 ہو گئی ہے جن میں 46 صحت یاب اور دو کی موت ہوئی ہے ۔ بھارتی پنجاب کے شہر چندی گڑھ میں 27 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں , جن میں 14 ہسپتال سے ڈسچارج ہوچکے ہیں ۔ چھتیس گڑھ میں 36 افراد , میں وائرس کی شناخت کی گئی ہے , اور 28 کے صحت یاب ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

دہلی میں کورونا وائرس کے کیسز مسلسل بڑھتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں جہاں تعداد 2376 پر جا پہنچی ہے , اور اب تک 50 افراد زندگی کی جنگ ہار گئے ہیں ۔بھارت کی ریاست ” گوا“ میں ابھی تک کورونا کا ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہواہے
بھارتی ریاست گجرات میں بھی کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہاہے اور مریضوں کی تعداد 2624 ہو گئی ہے ، 258 صحت یاب ہوئے ہیں جبکہ112 افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں ۔ہریانہ میں 272 ، ہماچل میں 40 ، مقبوضہ کشمیر میں 427، جھارکنڈ میں 53، کرناٹکا میں 445 ، کریلا میں 447اور لداح میں 18 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔
بھارتی ریاست مادھیا پردیش کے محکمہ صحت نے ایک بیان میں کہاہے کہ مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آ رہاہے , اور تعداد 1699 پر جا پہنچی ہے ،جن میں سے 203 ٹھیک ہوئے ہیں , جبکہ 83 افراد کی موت ہو گئی ہے ۔

Comments

Popular posts from this blog

خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں، برہنہ کرکے نوجوان پر تشدد، سوشل میڈیا پر ہنگامہ ....

پشاور  (ڈیلی پاکستان آن لائن)  خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں۔پشاور میں پولیس اہلکاروں نے تھانے,  میں  برہنہ کرکے عامر تہکال نامی نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میٰں پولیس نے نوجوان کو برہنہ کرکے شدید تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ سوشل میڈٰیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح پولیس اہلکار اس نوجوان کو برہنہ کرکے   گھسیٹتے ہوئے لے جارہے ہیں ۔  بتایا جاتا ہے کہ اس نوجوا ن   نے پولیس اہلکاروں سے نازیبا گفتگو کی تھی.  جس پر اسے برہنہ کرکے تذلیل کا نشانہ;  بنایا گیا 𝐻𝒶𝓂𝓏𝒶 𝒦𝒽𝒶𝓃 @HamxaTweets Suspension Is Not @ KP_Police1 Take Serious Action We Will Not Accept This SHOWBAAZI # JusticeForAmir 2 10:33 AM - 24 جون، 2020 Twitter Ads info and privacy واقعے پر سوشل میڈیا صارفین نے انتہائی برہمی کااظہارکیا ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے مطالبہ کیا ہے ;, کہ واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کو سخت سزا دی جائے۔ Reham Khan ✔ @RehamKhan...

اسٹیٹ بینک نے روزگاراسکیم میں تین ماہ کی توسیع کردی

اسٹیٹ بینک نے ملازمین کی مدد کے لیے روزگار اسکیم میں مزید تین ماہ کی توسیع کرتے ہوئے اس کا دائرہ کار بڑھا دیا۔ کرونا وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد اسیٹٹ بینک نے کاروباری اداروں اور گھرانوں کو معاشی امداد فراہم کرنے اور معاشی اثرات کا مقابلہ کرنے کی خاطر روزگار اور سرمایہ کاری کی معاونت کے لیے کئی ری فنانس اسکیمیں متعارف کرائیں۔ روزگار اسکیم کے تحت کاروباری اداروں کو اجرتوں اور تنخواہوں کے اخراجات کے لیے رعایتی قرضے فراہم کیے جاتے ہیں بشرطیکہ وہ قرضے کی مدت کے دوران اپنے ملازمین کو برطرف نہ کرنے کا وعدہ کریں۔ اسٹیٹ بینک نے اس اسکیم میں مزید تین ماہ کی توسیع کردی ہے اور اب یہ ستمبر 2020ء تک کے لیے ہوگی۔ اب کاروباری ادارے اجرتوں اور تنخواہوں کے لیے زیادہ سے زیادہ چھ ماہ کی مدت کے لیے، جو اپریل 2020ء سے ستمبر 2020ء تک ہوگی، فنانسنگ حاصل کرسکیں گے۔ عملاً اس کا مطلب یہ ہے کہ کاروباری ادارے نہ صرف جولائی سے ستمبر 2020ء تک تین ماہ کی مدت کے لیے اجرتوں اور تنخواہوں کی فنڈنگ کی خاطر قرضے لے سکیں گے بلکہ اپریل تا جون 2020ء کے دوران ادا کی گئی اجرتوں اور تنخواہوں کی رقم واپس بھی لے سکیں...

اسلام آباد ہائیکورٹ کی خاتون جج کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا........

اسلام آباد   (ڈیلی پاکستان آن لائن) ا  سلام آباد ہائیکورٹ  کی خاتون جج لبنیٰ سلیم پرویز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کے سیکرٹری کا گزشتہ ہفتے کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد انہوں نے بھی اپنا ٹیسٹ کرایا جو مثبت آگیا  ۔   ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کی آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ منسوخ کردی گئی ہے , اور انہوں نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس  نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججز کے سیکرٹریز اور چیف جسٹس اطہر من اللہ کے ریڈر کورونا میں مبتلا ہیں  ۔       اسسٹنٹ رجسٹرار سول برانچ حاجی شاہد بھی   کورونا کا شکارہیں,  اور  عدالت عالیہ کے افسران سمیت 15 ملازمین کورونا وائرس ;میں مبتلا ہیں۔