
نیو یارک (ڈیلی پاکستان آن لائن ) نئی تحقیق کے مطابق ممکنہ طور پر ایسا ہو سکتا ہے, لیکن اس کا اثر اتنع زیادہ نہیں ہو گا , کہ وائرس کا خاتمہ ہو جائے ۔امریکہ کہ کنٹیکٹ یونیورسٹی میں وائرس کے خلاف قدرت کے طاقتور ہتھیار الٹر وائلٹ روشنی کے اثرات کو دیکھا گیا ۔ محققین کا کہنا ہے, کہ الٹر وائلٹ روشنی سے کورونا کے پھیلنے کی رفتار کو سست کیا جا سکتا ہے ۔ گرم موسم میں بیماری عارضی طور پر سست ہو سکتی ہے۔ تاہم یہ وبا خزاں میں واپس اور; اگلی سردیوں میں پھر عروج پر جا سکتی ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.