لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب نے سرکاری خرچ پرافطار, پارٹیوں پرپابندی عائد کردی۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پابندی کا اطلاق وزراء، سیکریٹریز اوردیگرسرکاری حکام پر ہوگا. کوروناکے باعث ہم نے پائی پائی کی بچت کرنی ہے, سرکاری وسائل کے استعمال میں ڈسپلن کی پالیسی پرسختی سے کاربند رہنا ہوگا،عثمان بزدارنے کہا ہے , کہ حالات کا تقاضا ہے; کہ ہم کورونا وبا سے نمٹنے کےلئے زیادہ وسائل فراہم کریں۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.