Skip to main content

کرونا وائرس کی آڑ میں حکومت ۔۔۔حافظ حمد اللہ نے سنگین الزام عائد کرتے ہوئے بڑی دھمکی دے دی .............




کرونا وائرس کی آڑ میں حکومت ۔۔۔حافظ حمد اللہ نے سنگین الزام عائد کرتے ہوئے بڑی دھمکی دے دی


کوئٹہ   (ڈیلی پاکستان آن لائن)   جمعیت علما اسلام ف کے مرکزی رہنما حافظ حمداللہ نے کہاہے , کہ کرونا وائرس کی آڑ میں علماء و مساجد کو ٹارگٹ کرنا حکومتی بدنیتی ہے، مفتی کفایت اللہ کی گرفتاری حکمرانوں کے مکروہ عزائم کا حصہ و علما دشمنی ہے.  حکمران علما کے گریبانوں پر ہاتھ ڈالنے کی کوشش نہ کریں نہیں تو ان کا انجام انکے اجداد سے بھی بدتر ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق اپنے جاری کردہ بیان میں حافظ حمد اللہ نے کہا کہ , کرونا وائرس کی آڑ میں مساجد کے آئما و خطبا کو پریشرائیز کرنا کسی صورت قبول نہیں حکمران ہوش کے ناخن لیں، علما و مساجد کو نہ چھیڑا جائے،  ملا ،مساجد اور مدارس سے ٹکر لینے والے بہت سے تکبر و غرور کے بت نیست و نابود ہوئے مگر مدارس مساجد اور علما و طلبا آج بھی موجود ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ , کرونا وائرس مساجد اور تبلیغی مراکز سے نہیں نا اہل حکومت کی نااہلی سے پھیلا ہے ،اگر حکومت کی جانب سے بروقت اقدامات کئے جاتے ; اور تدارک کیلئے موثر طورپر حکمت عملی طے ہوتی,  تو آج صورت حال یکسر مختلف ہوتی مگر حکومت اپنی نااہلی چھپانے کیلئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

وزرائے تعلیم کا اجلاس، گرمیوں کی چھٹیاں محدود، کسی طالب علم کو بنا امتحان پرموٹ نہ کرنے کا فیصلہ..................

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت  ; ہونے والے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس میں رواں سال کسی بھی;,  طالب علم کو بنا امتحان پرموٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ شفقت محمود کی زیر صدارت ہونے والے  ;   اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے تعلیم کے علاوہ کشمیر اور گلگت ;  بلتستان کے وزرائے تعلیم نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ رواں سال کسی بھی طالب علم کو بغیر امتحان کے پرموٹ نہیں کیا جائے گا۔ اجلاس نے;  اس بات پر اتفاق کیا کہ تمام کلاسز کے امتحانات ہر صورت منعقد کیے جائیں گے۔   اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دسویں اور,;     بارہویں کے امتحانات جون میں لیے جائیں گے۔ رزلٹ میں تاخیر پر جامعات پروویژنل سرٹیفکیٹ,;    کی بنیاد پر داخلے دیں گی۔ اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ,;  موسم گرما کی تعطیلات کم ہوں گی اور اس بارے میں فیصلہ صوبے کریں گے۔

بوائے فرینڈ کو سرعام شادی کی پیشکش کرنا مہنگا پڑگیا، لڑکی نے تھپڑ دے مارا، لیکن وجہ شادی سے انکار نہ تھی...............

  ایک نوجوان نے ڈزنی لینڈ کی سیر کے دوران اپنی گرل فرینڈ کو شادی کی پیشکش کرنے کی رومانوی منصوبہ بندی کر رکھی تھی لیکن;  جب اس نے اپنے دوستوں کے سامنے گرل فرینڈ کے آگے ایک گھٹنے پر جھک کر شادی کی پیشکش کی تو ایسا کام ہو گیا کہ اس نے سوچا بھی نہ تھا۔  ڈیلی سٹار کے مطابق کیڈ نامی اس نوجوان نے,  جب شادی کی پیشکش کی تو اس;  کی گریشی او نیل نامی گرل فرینڈ نے اسے ہلکے سے ایک تھپڑ رسید کر دیا۔ اس تھپڑ کی وجہ شادی سے انکار نہیں تھا.  بلکہ گریشی سمجھ بیٹھی تھی;  کہ شاید وہ اس سے مذاق کر رہا ہے۔ گریشی اور کیڈ کے دوست اس واقعے کی ویڈیو بنا رہے تھے۔ گریشی نے یہ ویڈیو اپنے ٹک ٹاک اکاﺅنٹ پر پوسٹ کی ہے;.  جس میں اس نے لکھا ہے کہ ”کیڈ نے ڈزنی لینڈ میں مجھے شادی  کی پیشکش کی اور میں سمجھ بیٹھی کہ,  وہ میرا مذاق اڑا رہا ہے اور پھر یہ کام ہو گیا۔“ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ,  گریشی تھپڑ مارتے ہوئے کیڈ سے کہتی ہے کہ ’ایسا مت کرو‘ اور جواب میں کیڈ کہتا ہے کہ’ نہیں، اس بار میں مذاق نہیں کر رہا‘     اور یہ کہتے ہی وہ جیب سے انگوٹھی نکال ...

سونے کی قیمت میں معمولی کمی...............

  ملک بھرمیں سونے کی فی تولہ قیمت مزید 100 روپے کم ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے ;  مطابق 100 روپے ; کمی کے بعد ; ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک ; لاکھ 12 ہزار;  روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قدر 86 روپے کم ہوکر;  96 ہزار 22 روپے ہو گئی۔\